DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profileg
DPO Okara

@okarapolice

Official Twitter account of District Police Officer Okara
This account is managed by Social Media Team of Okara Police.
For an Emergency, call 15

ID:1062584126

linkhttps://www.facebook.com/DpoOkara calendar_today05-01-2013 09:27:28

5,1K Tweets

10,1K Followers

28 Following

DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ / شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم چند ہی گھنٹوں میں گرفتار
ملزم کی فائرنگ سے خاتون شہناز بی بی اور بچہ محمد اویس زخمی ہوئے تھے
ملزم کے قبضہ سے استعمال ہونیوالا پسٹل 30 بور برآمد، مقدمہ درج

اوکاڑہ / شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم چند ہی گھنٹوں میں گرفتار ملزم کی فائرنگ سے خاتون شہناز بی بی اور بچہ محمد اویس زخمی ہوئے تھے ملزم کے قبضہ سے استعمال ہونیوالا پسٹل 30 بور برآمد، مقدمہ درج
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ پولیس کا گمشدہ بچوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری ،
تھانہ سٹی دیپالپور پولیس نے اڑھائی سالہ بچے ریحان کو مسلسل محنت کے بعد باحفاظت تلاش کر کے والدین کےحوالے کر دیا، والدین نے اوکاڑہ پولیس کا شکریہ ادا کیا

اوکاڑہ پولیس کا گمشدہ بچوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری ، تھانہ سٹی دیپالپور پولیس نے اڑھائی سالہ بچے ریحان کو مسلسل محنت کے بعد باحفاظت تلاش کر کے والدین کےحوالے کر دیا، والدین نے اوکاڑہ پولیس کا شکریہ ادا کیا
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ / بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار
تھانہ سٹی رینالہ پولیس کی ایس ایچ او عزیز احمد کی سربراہی میں کارروائی
بدنام زمانہ شراب فروش بابر عرف بابری کو گرفتار کر لیا گیا
ملزم غفور کالونی کا رہائشی ہے
ملزم کے قبضہ سے 200 لیٹرز شراب برآمد، مقدمہ درج

اوکاڑہ / بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار تھانہ سٹی رینالہ پولیس کی ایس ایچ او عزیز احمد کی سربراہی میں کارروائی بدنام زمانہ شراب فروش بابر عرف بابری کو گرفتار کر لیا گیا ملزم غفور کالونی کا رہائشی ہے ملزم کے قبضہ سے 200 لیٹرز شراب برآمد، مقدمہ درج
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

تھانہ حویلی لکھا پولیس کی ایس ایچ او اعجاز احمد کی سربراہی میں بروقت کاروائی
کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم غلام رسول چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا
ملزم کم سن بچی کا رشتہ دار ہے
حویلی لکھا پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی

تھانہ حویلی لکھا پولیس کی ایس ایچ او اعجاز احمد کی سربراہی میں بروقت کاروائی کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم غلام رسول چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا ملزم کم سن بچی کا رشتہ دار ہے حویلی لکھا پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے لیڈی پولیس اہلکاران کی استعداد کار میں اضافہ کے لیے طیب سعید شہید پولیس لائنز میں جاری ویپن ہینڈلنگ کورس کا معائنہ کیا،
کورس میں شامل لیڈی پولیس اہلکاران کو اسلحہ کی کھول جوڑ اور استعمال کے متعلق ٹریننگ دی جا رہی ہے ، ڈی پی او

ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے لیڈی پولیس اہلکاران کی استعداد کار میں اضافہ کے لیے طیب سعید شہید پولیس لائنز میں جاری ویپن ہینڈلنگ کورس کا معائنہ کیا، کورس میں شامل لیڈی پولیس اہلکاران کو اسلحہ کی کھول جوڑ اور استعمال کے متعلق ٹریننگ دی جا رہی ہے ، ڈی پی او
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے نعیم اللہ شہید ڈرائیونگ ٹریننگ سکول کا دورہ کیا ،
شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ،
مختلف ٹریفک برانچز کے معائنے کے دوران ڈی ٹی او کو ہدایت دیتے ہو کہا کہ لائسنس کے اجرا کے لیے شہریوں کے لیے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جائیں ،

ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے نعیم اللہ شہید ڈرائیونگ ٹریننگ سکول کا دورہ کیا ، شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ، مختلف ٹریفک برانچز کے معائنے کے دوران ڈی ٹی او کو ہدایت دیتے ہو کہا کہ لائسنس کے اجرا کے لیے شہریوں کے لیے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جائیں ،
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری،
اوکاڑہ پولیس کے بہادر سپوت کانسٹیبل محمد شریف شہید کی برسی کے موقع پر اوکاڑہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے قبر پر سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی,فاتحہ خوانی کی

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری، اوکاڑہ پولیس کے بہادر سپوت کانسٹیبل محمد شریف شہید کی برسی کے موقع پر اوکاڑہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے قبر پر سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی,فاتحہ خوانی کی
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

تھانہ صدر رینالہ پولیس کی بڑی کارروائی،
ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث بشارت عرف بشارتی خطرناک ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے نقدی 2 لاکھ روپے، ایک عدد موٹر سائیکل ،2 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد
ملزمان کا متعدد وارداتوں کا انکشاف، مزید تفتیش جاری ہے.

تھانہ صدر رینالہ پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث بشارت عرف بشارتی خطرناک ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے نقدی 2 لاکھ روپے، ایک عدد موٹر سائیکل ،2 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد ملزمان کا متعدد وارداتوں کا انکشاف، مزید تفتیش جاری ہے.
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

تھانہ منڈی احمد آباد پولیس کی بڑی کارروائی
ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث توگے خاں عرف توگی ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے نقدی 8 لاکھ 99 ہزار روپے، 3 عدد پسٹل برآمد
ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا، مزید تفتیش جاری ہے

تھانہ منڈی احمد آباد پولیس کی بڑی کارروائی ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث توگے خاں عرف توگی ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے نقدی 8 لاکھ 99 ہزار روپے، 3 عدد پسٹل برآمد ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا، مزید تفتیش جاری ہے
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس،
اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت ،
ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے تھانہ وائز کرائم کا الگ الگ جائزہ لیا
سنگین مقدمات اور زیر تفتیش مقدمات میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری ،

پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس، اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت ، ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے تھانہ وائز کرائم کا الگ الگ جائزہ لیا سنگین مقدمات اور زیر تفتیش مقدمات میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری ،
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

تھانہ بصیرپور پولیس کی ایس ایچ او طاہر وحید کی سربراہی میں کارروائی
بدنام زمانہ منشیات فروش محمد افضل کو گرفتار کر لیا گیا
ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج
ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تھانہ بصیرپور پولیس کی ایس ایچ او طاہر وحید کی سربراہی میں کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش محمد افضل کو گرفتار کر لیا گیا ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ پولیس کی موثر پولیسنگ،
معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم فیضان کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی،
اوکاڑہ پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا، مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو سزا سنائی،

اوکاڑہ پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم فیضان کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی، اوکاڑہ پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا، مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو سزا سنائی،
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے جامع مسجد غوثیہ کچہری بازار میں نماز جمعہ ادا کی۔ بعد ازاں اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے

ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے جامع مسجد غوثیہ کچہری بازار میں نماز جمعہ ادا کی۔ بعد ازاں اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

خطر ناک ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار
تھانہ گوگیرہ پولیس کی ایس ایچ او محمد ناصر کی سربراہی میں بڑی کارروائی
ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث کاشف عرف چھیڑا ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار
ملزمان نے دوران تفتیش مختلف ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے

خطر ناک ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار تھانہ گوگیرہ پولیس کی ایس ایچ او محمد ناصر کی سربراہی میں بڑی کارروائی ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث کاشف عرف چھیڑا ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش مختلف ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

خطر ناک ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار
تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس کی ایس ایچ او ارسلان اعظم کی سربراہی میں بڑی کارروائی
ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث عرفان عرف فانی ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے نقدی 3 لاکھ روپے، 09 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

خطر ناک ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس کی ایس ایچ او ارسلان اعظم کی سربراہی میں بڑی کارروائی ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث عرفان عرف فانی ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے نقدی 3 لاکھ روپے، 09 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

خطرناک ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار
ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث شاہد عرف روڈا ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے نقدی 4 لاکھ روپے، چھینی ہوئی 03 موٹر سایکلز ، 06 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد

خطرناک ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث شاہد عرف روڈا ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے نقدی 4 لاکھ روپے، چھینی ہوئی 03 موٹر سایکلز ، 06 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

جرائم کی بیخ کنی کےحوالے سے سی آئی اے کی از سر نو تشکیل ، ڈی پی او اوکاڑہ کا سی آئی اے سٹاف کے ساتھ خصوصی اجلاس ، مجرمان اشتہاریوں ، ایکٹو کریمنلز کو گرفتار کیا جائے
منشیات کے ہول سیل ڈیلروں کے خلاف تیز کارروائیاں کی جائیں
سی آئی اے کو کرائم کنٹرول کرنے کے مختلف ٹارگٹس دیے گئے

جرائم کی بیخ کنی کےحوالے سے سی آئی اے کی از سر نو تشکیل ، ڈی پی او اوکاڑہ کا سی آئی اے سٹاف کے ساتھ خصوصی اجلاس ، مجرمان اشتہاریوں ، ایکٹو کریمنلز کو گرفتار کیا جائے منشیات کے ہول سیل ڈیلروں کے خلاف تیز کارروائیاں کی جائیں سی آئی اے کو کرائم کنٹرول کرنے کے مختلف ٹارگٹس دیے گئے
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

خواتین کے تحفظ کے لیے اوکاڑہ پولیس سر گرم ،
سپرنٹنڈنٹ دارالامان مسز روبینہ شہزادی کے ساتھ خصوصی ملاقات ،
شیلٹر ہوم میں مقیم خواتین کو مکمل تحفظ فراہم کرنے پر اتفاق،
حکومت پنجاب کیجانب سے جاری مہم 'NEVER AGAIN ' کے تحت اب عورتوں پر تشدد اور زیادتی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

خواتین کے تحفظ کے لیے اوکاڑہ پولیس سر گرم ، سپرنٹنڈنٹ دارالامان مسز روبینہ شہزادی کے ساتھ خصوصی ملاقات ، شیلٹر ہوم میں مقیم خواتین کو مکمل تحفظ فراہم کرنے پر اتفاق، حکومت پنجاب کیجانب سے جاری مہم 'NEVER AGAIN ' کے تحت اب عورتوں پر تشدد اور زیادتی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے حوالے سے خصوصی اجلاس ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق وہ ہاٹ سپاٹ جہاں پر راہزنی کے خدشات زیادہ ہوں اُن کی کڑی نگرانی کی جائے گی ،قومی شاہراہوں کو محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے ، سڑکوں پر تعینات اہلکار پولیس کا اصل چہرہ ہیں

شاہراہوں کو محفوظ بنانے کے حوالے سے خصوصی اجلاس ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق وہ ہاٹ سپاٹ جہاں پر راہزنی کے خدشات زیادہ ہوں اُن کی کڑی نگرانی کی جائے گی ،قومی شاہراہوں کو محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے ، سڑکوں پر تعینات اہلکار پولیس کا اصل چہرہ ہیں
account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں

اوکاڑہ پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں
account_circle