Fayyaz Butt(@nordmark101) 's Twitter Profileg
Fayyaz Butt

@nordmark101

Lærer. Psychology Major.Stand for humanity and equality
BLACK LIVES MATTER
خـود کو کـچھ سمجھنے والوں کو میں کــچھ بھی نہیں سمجھتا

ID:2209083334

calendar_today05-12-2013 17:33:39

21,4K Tweets

18,0K Followers

15,6K Following

Naseer Awan(نصیر اعوان)(@MNasAwan555) 's Twitter Profile Photo

مجھے تو ابھی تک سمجھ نہیں آئی کے یہ بہاول نگر والا سین کیا ہے ؟ 🤷‍♂️

مجھے تو ابھی تک سمجھ نہیں آئی کے یہ بہاول نگر والا سین کیا ہے ؟ 🤷‍♂️
account_circle
Fayyaz Butt(@nordmark101) 's Twitter Profile Photo

جب followers زیادہ تعداد میں ہوں تو عدالت کو یہ بات بھی

ذہن میں رکھنی پڑتی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نےامام دین گجراتی کو کوٹ کر دیا

account_circle
Fayyaz Butt(@nordmark101) 's Twitter Profile Photo

جے ساڈے کم دی نیں تے میں کسے دے کم جوگی نیں چھڈنی۔

خاور مانیکا

account_circle
Fayyaz Butt(@nordmark101) 's Twitter Profile Photo

ناخواندہ طبقے نے سچ ڈھونڈ لیا اور تعلیم یافتہ نوجوانوں جھوٹ کے پیچھے سرگرداں۔

ناخواندہ طبقے نے سچ ڈھونڈ لیا اور تعلیم یافتہ نوجوانوں جھوٹ کے پیچھے سرگرداں۔
account_circle
Fayyaz Butt(@nordmark101) 's Twitter Profile Photo

کہیں ایسا تو نہیں کہ نمٹنے والے چھٹیوں پر گئے ہیں یا پھر انتخاب میں ہار

گئے ہیں۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ نمٹنے والے چھٹیوں پر گئے ہیں یا پھر انتخاب میں ہار گئے ہیں۔
account_circle
Fayyaz Butt(@nordmark101) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے آپ نے اپنے فیصلے کو عملی جامہ پہنانے میں دیر کر دی ہے۔

لگتا ہے آپ نے اپنے فیصلے کو عملی جامہ پہنانے میں دیر کر دی ہے۔
account_circle
Sarfrazmirza16(@Sarfrazmirza16) 's Twitter Profile Photo

Dear
Elon Musk
@Twitter
@TwitterSupport

Mr من مستم is a political worker and a very decent tweep his account has been temporary locked without any prior notice.
you are therefore requested to regulate his account ,
your prompt action will highly be appreciated.

account_circle
Fayyaz Butt(@nordmark101) 's Twitter Profile Photo

محترم اگر آپ تاریخ میں زندہ رہنے چاہتے ہیں تو پاکستانی عوام ( قوم نہیں) کی طرف

سے عمران خان صاحب سے معافی مانگیں۔

محترم اگر جنرل ڈائر پاکستانی انتخاب میں کامیاب ہو جائے تو اُس کے لئے آپ کیا

فیصلہ صادر کریں گے؟

account_circle
Fayyaz Butt(@nordmark101) 's Twitter Profile Photo

میری موت تے گونگے اتھرو نہ بئی نہ

مینوں پِٹ کے رو، میں پورا ہونڑا اے۔

بولی

account_circle
Fayyaz Butt(@nordmark101) 's Twitter Profile Photo

وہ جج بہت ہی سمارٹ ہیں جو کاروئی شروع ہونے سے پہلے ہی استعفیٰ دے دیتے ہیں۔

عزت بھی بچ گئی اور پنشن بھی۔ موجاں ای موجاں

وہ جج بہت ہی سمارٹ ہیں جو کاروئی شروع ہونے سے پہلے ہی استعفیٰ دے دیتے ہیں۔ عزت بھی بچ گئی اور پنشن بھی۔ موجاں ای موجاں
account_circle