Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profileg
Zeeshan Khan Niazi

@niyazee26

#NawazSharif ❤️.#kingInDaNorth

ID:215205786

calendar_today13-11-2010 08:21:37

186,9K Tweets

126,7K Followers

625 Following

Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز سے معروف ادارے اے ٹی اسکیل کے وفد کی ملاقات

7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری

ادارہ اے ٹی اسکیل 500ملین کی مالی معاونت کرے گا

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

حکومت سے گزارش ہے کہ آزاد کشمیر کےمعاملے کو حساس جانتے ہوئے اس متعلق جلد از جلد کوئی اقدام کرے کیونکہ کُچھ گدھ اس احتجاج کو اپنے گھناؤنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہ رہا ہے

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

جس جماعت نے جموں کشمیر کا سودا کیا اب وہ پوری کوشش میں ہے کہ آزاد کشمیر کے معاملے کو استعمال کرکے وہاں بھی پاکستان مخالف جذبات اُبھارے یہ لوگ اپنے فتنے لیڈر کے پیچھے ملک کے نقصان پر بھی خوش ہیں آج انکا سوشل میڈیا نفرت اُجاگر کررہا ہے ریاست کب تک انکو اس چیز کی اجازت دے گی؟؟

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

پہلے بھی کہتے آئے ہیں اب بھی گزارش کرینگے کہ جب تک عمران خان کی جماعت کے خلاف سختی نہیں کرینگے ریلیف دیتے رہیں گے آزاد کشمیر جیسے حالات ہوتے رہیں گے ان لوگوں کو لاشیں چاہیے ہیں احتجاج چاہیے آگ چاہیے نفرت چاہیے انتشار چاہیے تاکہ ان کا مقصد حل ہوتا رہے یہ ملک دُشمن ہیں

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

روٹی کی قیمت کم ہونے پر کچھ سیاسی مخالفین کو اس قدر تکلیف ہے کہ جعلی نوٹیفیکیشن بنائے جا رہے ہیں۔ چند چینلز نے بغیر تصدیق کے خبر بھی چلا دی۔ بھائی اتنی محنت اگر خدمت میں کی ہوتی تو آج یہ سب نا کرنا پڑتا آپ کو! اللّہ آپ کو صبر دے۔

روٹی کی قیمت کم ہونے پر کچھ سیاسی مخالفین کو اس قدر تکلیف ہے کہ جعلی نوٹیفیکیشن بنائے جا رہے ہیں۔ چند چینلز نے بغیر تصدیق کے خبر بھی چلا دی۔ بھائی اتنی محنت اگر خدمت میں کی ہوتی تو آج یہ سب نا کرنا پڑتا آپ کو! اللّہ آپ کو صبر دے۔
account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

جب آپ ایک تھڑے کے بدمعاش کو وزیراعلی بنا دیں تو پھر ایسی ہوائی دھمکیاں دیتا رہے گا اس کی ٹوٹل اوقات یہی ہے

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز الرٹ پنجاب میں ایسا کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔پنجاب حکومت کا سرکاری ریٹ 20 روپے ہی ہے

فیک نیوز الرٹ پنجاب میں ایسا کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔پنجاب حکومت کا سرکاری ریٹ 20 روپے ہی ہے
account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

روز نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کا اعلان کرنے والے آج اُسی نوازشریف سے اُمید لگائے بیٹھے ہیں

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

آپ اپنی ٹیم کو اتنا بُرا مت کہیں یہی ٹیم دیکھیے گا آپ کو ورلڈ کپ میں بھی ہار کر دکھائے گی😂

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

بابراعظم ایک نالائق ترین کپتان ہے اور پاکستانی بیٹسمین کی اپروچ تھرڈ کلاس ہے سب سے بڑھ کر ہماری بولنگ کا کوئی منہ سر نہیں شاداب مار کھا رہا تھا مگر بابر چول نے چھٹا بالر نہیں لگایا

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

Mubarak ho aisi Third Class team ko jo Ireland sy b Har gai.Hamary Batsmen ki approach third class hai baki dunya new style of cricket pr ponch gai hum wohi ghissa pitta kaam kr rhy

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

Aik bowler mar kha rha hai magar us k overs poray krwanay hain wickets k leay main bowlers ko nhi lagana hai Babar Azam Aisa chawal captain hai

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

سستی روٹی مت دیں لڑکے تندور سے روٹی لینے کے بہانے کالج کے باہر کھڑے ہو جائیں گے۔جج صاحب

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام ایک بار پھر عطااللہ عیسی خیلوی کو مار دینے پر تُلی ہوئی ہے

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے 15 روپے مقرر کر دی ہے۔ الحمدُللّہ !

account_circle