NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profileg
NewsEye

@newseyeofficial

From Monday to Thursday at 8:03pm live on DAWN News.

ID:4502142136

linkhttp://www.dawnnews.tv calendar_today16-12-2015 10:47:50

5,2K Tweets

15,5K Followers

45 Following

NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

میں علی امین گنڈاپور کے بیان کی تائید نہیں کرتی، انہیں مولانا صاحب سے متعلق ایسا بیان نہیں دینا چاہیے۔مولانا اور ہمارا اصولی مؤقف ملتا جلتا ہے مگر ہم الگ الگ طور پر احتجاج کررہے ہیں، مہربانو قریشی

Absa Komal DawnNews Meher Bano Qureshi

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور مولانا صاحب پر تنقید کر کے اپنا قد بڑھانا چاہتے ہیں۔اس کو ہم سنجیدگی سے نہیں لیتے۔اگر پارٹی کی طرف بے جا تنقید ہوگی تو پھر دیکھیں ہم کیا کرتے ہیں،حافظ حمداللہ

Absa Komal DawnNews Hafiz Hamdullah

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کا ڈیٹا لیک ہونا قابل مذمت ہے،ان کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرولنگ ہوئی وہ بھی قابل مذمت ہے،ایسا نہیں ہوناچاہیے،بلال اظہر کیانی

Absa Komal DawnNews

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار نائب وزیراعظم تعینات:کیا بلاول بھٹو دوبارہ وزیرخارجہ بن سکتے ہیں اور پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل ہوگی؟ سنیئے نیئرحسین بخاری کی گفتگو

Absa Komal⁩ ⁦DawnNews

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی اے سی کا معاملہ انا کا مسئلہ بن گیا ہے۔ پی ٹی آئی میں کوئی بھی کام کسی وقت بھی ہوسکتا ہے۔ جمعرات تک صحیح پتا چلے گا کہ کون ہوگا، بیرسٹر عمیر نیازی
Absa Komal⁩ ⁦DawnNews

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

مذاکرات سیاسی جماعتوں سے ہوں یا اسٹیبلشمنٹ سے ؟ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے بیانات میں تضاد !
دیکھیے حکومتی رہنماؤں کا پی ٹی آئی رہنماؤں پر طنز۔۔۔

DawnNews⁩ ⁦Absa Komal

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈار صاحب کو اس لیے پرموٹ کیا گیا ہے کہ اسے وزارت خارجہ سے ہٹانا ہے کیونکہ اس وقت وہ لوگ جو حکومت میں نہیں ہیں،انہوں نے آنا ہے اور ہوسکتا ہے بلاول دوبارہ وزیرخارجہ بن جائیں ،سینیٹر ہمایوں مہمند
ہم وفاقی حکومت کا حصہ نہیں بننا، ناصر حسین شاہ
DawnNewsAbsa Komal

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب جن نشستوں کی وجہ سے احتجاج کررہے ہیں وہ 95فیصد تو پی ٹی آئی کے پاس ہیں۔مولانا کم از کم اپنی تحریک کا آغاز 9مئی کو نہ کریں،9مئی کے منصوبہ سازوں کو سخت سزائیں ملنی چاہئیں مگر باقی لوگوں کو معاف کردینا چاہیے،ناصر حسین شاہ

DawnNewsAbsa Komal

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

2018میں ہم دھاندلی کی بات کرتے تھے،آج پی ٹی آئی بات کررہی ہے۔مولانا سمجھتے ہیں کہ اس میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار ہے۔ جس کے جو بھی تحفظات ہیں،اس کے حل لیے اسٹیبلشمنٹ کو انگیج کرنے کے بجائےسیاسی جماعتوں سے بات کریں،محسن شاہ نواز رانجھا

DawnNews Absa Komal

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

6ججز کے خط پر 6رکنی بینچ تشکیل:یہ معاملہ کیا رخ اختیار کرے گا؟ سنیئے سینئر کورٹ رپوٹر حسنات ملک کی گفتگو

Absa Komal DawnNews Hasnaat Malik

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

اس وقت کی تمام جماعتیں بشمول پی ٹی آئی اس بات پر راضی تھیں کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن دے دی جائے۔صرف میاں نواز شریف تھے جنہوں نے قطعی طور پر کہا کہ ایکسٹنشن نہیں دینی،فہد حسین

DawnNews Absa Komal Fahd Husain

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے اندر ایسے لوگ ہیں جو مفاہمت چاہتے ہیں۔سینٹر آف پاور اس وقت جی ایچ کیو ہے،آرمی چیف ہیں،شہبازشریف نہیں ہیں۔پارہ بڑھتا رہے گا اور تحریک انصاف کی طرف سے مفاہمت نہیں ہونے والی،عنبر شمسی

DawnNews Absa Komal

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

بانی PTI کی مفاہمت شہبازشریف سے نہیں ہونی،مفاہمت اسٹیبلشمنٹ سے ہونی ہےجو فی الحال مجھے ہوتی ہوئی نظر نہیں آتی۔عمران خان کے مطالبات اسٹیبلشمنٹ پورے نہیں کرسکتی اور جو اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہےوہ خان صاحب نہیں کرسکتے،فہد حسین
DawnNews Absa Komal Fahd Husain

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے گندم کی قیمت 3900مقرر کی ہے۔مڈل مین اور آڑھتی فائدہ اٹھا رہے ہیں ،پنجاب میں 2500 سے 3 ہزار روپے تک گندم فروخت ہورہی ہے۔جن لوگوں نے گندم امپورٹ کی اجازت دی ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،زین قریشی

DawnNews Absa Komal

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

منہ پر تالا لگاتو نہیں بیٹھ سکتے۔ ہم حکومت کے حمایتی ہیں مگر حکومت کا حصہ نہیں ہیں۔حکومت کے اچھے کاموں کو سراہیں گے مگر جہاں غلطی ہوگی وہ بھی بتائیں گے ،قادر مندوخیل

DawnNews Absa Komal

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم اڈیالہ میں بیٹھے ہوئے لوگوں سے بات کرنے کو تیار ہیں مگر اگر وہ ہمارے اداروں کو گالیاں دیں گے ،سپہ سالار کی تصویریں لگا کر پروپیگنڈہ کریں توپھر ان سے کوئی بات نہیں ہوگی،بیرسٹر دانیال چوہدری

DawnNews⁩ ⁦Absa Komal

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے طاقت کے زور تمام عہدے اور وزارتیں اپنے کنڑول میں کرلی ہیں۔اس طرح معاملات نہیں چلیں گے۔حکومت میں اتنی جرأت ہونی چاہیے کہ بانی پی ٹی آئی پر جھوٹے مقدمات کو ختم کرے ،سینیٹر کامران مرتضیٰ

DawnNews Absa Komal

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

کون کہاں سے آیا،اس پر یہ لوگ بھی سوال اٹھاتے ہیں،ہم بھی اٹھاتے رہتے ہیں۔حکومت چلانے کے لیے ٹیکنوکریٹس کو بھی لانا پڑتا ہے۔حکومتی امور کے لیے ماہرین کی کمی رہتی ہے،اس وجہ سے ٹیکنوکریٹس کولایا جاتا ہے،ڈاکٹر مختار احمد

Absa Komal DawnNews

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی اے سی اپوزیشن سے ہونا چاہیے تاکہ وہ حکومت کااحتساب کرے۔یہ ایک روایت ہے مگر کوئی قانون نہیں ہے۔یہ عہدہ اپوزیشن کو ہی جائے گا،اپوزیشن میں دو جماعتیں ہیں،جے یو آئی اور تحریک انصاف،یہ آپس میں فیصلہ کرلیں کہ کیا کرنا ہے،فیصل کریم کنڈی

Absa Komal⁩ ⁦DawnNews

account_circle
NewsEye(@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

اس میں کوئی ابہام نہیں ہے۔عمران خان نے خود کہا ہے کہ شیرافضل مروت ہمارے پی اے سی کے چیئرمین ہوں گے۔یہ روایت بھی رہی ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن سے ہوتا ہے۔مروت صاحب نڈر اور بے باک آدمی ہے،اس لیے انہیں نامزد کیا گیا،عون عباس

Absa Komal⁩ ⁦DawnNews

account_circle