Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profileg
Nadeem Malik 🇵🇰

@nadeemmalik

A Flagship Current Affairs Programme 🇵🇰 Team #NadeemMalikLive -:- WhatsApp: 03000755777

ID:39927901

linkhttp://youtube.com/NadeemMalikLive calendar_today14-05-2009 04:33:26

10,3K Tweets

3,1M Followers

258 Following

Follow People
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

A good initiative to open up the debate and develop a national consensus regarding priorities and policy decisions to put the economy back on track.

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کس سے بات کرے گی کس سے مذاکرات کرے گی ، رہنما تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا ، ہم صرف ان سے بات کریں گے جنہوں نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا پارلیمان میں طاقت رکھنے والے لوگ نہیں بیٹھے !

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کا اسلام آباد کے حوالے سے بیان ، حافظ حمد اللہ کا بھی احتجاج کی طرف اشارہ ۔۔۔لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا اسلام آباد کی عوام کے تحفظ اور آئینی حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ !!!

Dr. Tariq Fazal Ch.

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ انتخابات میں کرپشن کے نام پر ہوا ہے اور جو نتائج آئے ہیں اس میں شرمندگی کے علاوہ کیا ہے : حافظ حمد اللہ رہنما جو یو آئی ف

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

دنیا اب چاند پر پہنچ رہی ہے ہم اب 21ویں صدی میں رہتے ہیں حکومت کو بھی چاہیے کہ اب سوشل میڈیا سے پابندی ہٹا دے : زین قریشی

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پہلا خلائی مشن پرواز کے لئے تیار ، ڈاکٹر خرم رشید کی زبانی تفصیلات جانیے !

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

2024 کا ہونے والا انتخاب الیکشن نہیں آکشن ہے پورا ملک نیلام گھر بنا ہوا تھا : حافظ حمد اللہ رہنما جے یو آئی ف

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

فوج کے اندر اگر کوئی بھی غیر آئینی کردار ادا کرے گا تو اسے کوئی بھی سپورٹ نہیں کرے گا ، جنرل ر باجوہ کا کردار بھی غیر آئینی تھا ، لیکن فوج کو تمام سیاسی معاملات میں زیر بحث لانا اب فیشن بن گیا ہے ، جب تک سیاسی جماعتیں آپس میں بیٹھ کر بات نہیں کریں گے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے :…

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی قیادت اگر کور کمانڈر ہاوس پشاور میں جا سگتے ہیں تو جی ایچ کیو میں کیوں نہیں جا سگتے ، موجودہ حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے ، شہباز شریف کو بھی وہ ہی لے کر آئے جو محسن نقوی کو لے کر آئے : حافظ حمد اللہ رہنما جے یو آئی ف

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات ، آغاز کون کرے گا کس کا ہو کیا کردار کون کرے گا تحریک انصاف کی طرف سے بات !!!

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

ہر ادارے کی طرح ججز کو بھی اپنے آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے اس ملک میں قانونی معاملات کی وجہ سے ہی ہم انصاف کی عالمی رینکینک میں بہت نیچے ہیں : بیرسٹر عقیل ملک

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کے تمام مسائل کا حل آزاد عدلیہ ہے ، عدلیہ آزاد ہو گی تو ملک کی معیشت بھی بہتر ہو گی اور سیاسی استحکام بھی ہو گا : ریاست علی آذاد

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

کسی ملک کسی معاشرے نے ترقی نہیں کی جہاں نظام انصاف درست نا ہو ، جب تک پاکستان میں انصاف کا نظام ٹھیک نا ہوا اس ملک میں فرشتے لے آئیں یہ ملک آگے نہیں چل سگتا : شعیب شاہین

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس آف پاکستان نے واضح کردیا کہ طے کرلیں ہم کسی سیاسی طاقت ۔ حکومت یا حساس ادارے کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے, اٹارنی جنرل کو مخاطب کرکے چیف جسٹس نے کہا دھرنے کے وقت سب کو پتہ تھا معاملات کون چلارہا ہے ۔ فیصلے میں جنرل فیض حمید کا نام لکھا لیکن شاید فیض حمید کو بچانا تھا,…

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

ججوں کو بھی اپنے گھر کے معاملات درست کرنے ہوں گے ، ایسی قانون سازی کی ضرورت ہے کہ کوئی بھی کسی کے خلاف استعمال نا ہو سگے : بیرسٹر عقیل ملک رہنما ن لیگ

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی آزاد عدلیہ کسی بھی حکومت کو قابل قبول نہیں ہوتی کیوں کہ فیصلے حکومتوں کے خلاف آتے ہیں اس لئے ان کی خواہش ہوتی ہے کہ لولی لنگڑی عدلیہ ہو جس کو جس طرح مرضی چلا لیا جائے : ریاست علی آزاد صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی جرنیل اس وجہ سے فارغ ہوا کہ اس نے سیاست میں مداخلت کی ہے تو آئندہ کے لئے بھی سزا کا راستہ کھلے گا اس راستے کو کھلنے نہیں دینا چاہتے : شعیب شاہین رہنما تحریک انصاٖف

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

بہت زیادہ قانونی بہتری لانے کی ضرورت ہے ، 16 ماہ کی حکومت صرف ہماری نہیں تھی کہ فیض آباد دھرنے کے بعد قانون سازی کر سگتے : بیرسٹر عقیل ملک رہنما ن لیگ

account_circle