Meer Imran Shah (@meerimranshah) 's Twitter Profile
Meer Imran Shah

@meerimranshah

Surkha, Jiala, Liberal, Progressive and a proud Punjabi

ID: 612726458

calendar_today19-06-2012 17:44:51

36,36K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Dr Rizwan Bhayo (@docrizwzanbhayo) 's Twitter Profile Photo

facebook.com/share/v/1DTNBs… 👆 اس خبر پر مجھے Waseem Badami کے Maryam Nawaz Sharif پر ایک گھنٹے کے پروگرام کا انتظار ہے اور جماعتی Naeem ur Rehman نیتھیئوں اور مستقل قومی مصیبت والوں کے واویلے کا بھی کہ دنیا ترقی یافتہ صوبے پنجاب کے لودھران میں یہ کیوں ہوا

Azhar Abbas (@ayzi) 's Twitter Profile Photo

اب اس پہ کتنے بین پڑتے ہیں، یہ ابھی دیکھنا باقی ہے کل کوئی صاحب فرما رہے تھے کہ گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والوں کو گولی مار دیں۔ تو ابتدا کیجئے قبلہ 🤷 معافی کون مانگے گا 🤔

اب اس پہ کتنے بین پڑتے ہیں، یہ ابھی دیکھنا باقی ہے
کل کوئی صاحب فرما رہے تھے کہ گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والوں کو گولی مار دیں۔ تو ابتدا کیجئے قبلہ 🤷

معافی کون مانگے گا 🤔
Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

جہاں ہر طرف تم ذہنی مریض، تم ذہنی مریض کی لڑائی چل رہی۔ وہیں پر صرف ایک سیاست دان چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہیں، جو صرف عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پہلے ایس آئی یو ٹی بعد میں این آئی سی وی ڈی اور آج کراچی میں نیشنل گیمز کا افتتاح کیا۔

جہاں ہر طرف تم ذہنی مریض، تم ذہنی مریض کی لڑائی چل رہی۔
وہیں پر صرف ایک سیاست دان چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہیں، جو صرف عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پہلے ایس آئی یو ٹی
بعد میں این آئی سی وی ڈی
اور آج کراچی میں نیشنل گیمز کا افتتاح کیا۔
Ahmad Ghuman (@ghuman_ar) 's Twitter Profile Photo

یہ ہمارے لیئے فخر کی بات ہے کہ 18 سال بعد کراچی نیشنل گیمز 2025 کی میزبانی کررہا ہے۔ ملک بھر سے آنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ پاکستان کے نوجوان ہمارا مستقبل ہیں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari #NationalGames2025

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

غریبوں کے پاس اور آپشن بھی کیا تھا۔۔۔💔 جج کے قاتل بیٹے اور ان غریبوں کے درمیان کون سی لڑائی تھی جس کی صلح ہوئی ہے؟؟؟ یہ ملک ایلیٹ کی چراگاہ بن چکا ہے۔ یہاں ہر وقت آئین خطرے میں ہوتا ہے، اسلام خطرے میں ہوتا ہے لیکن کوئی نہیں سمجھ رہا ہے کہ یہاں سب سے زیادہ خطرے میں غریب ہے جس کا

غریبوں کے پاس اور آپشن بھی کیا تھا۔۔۔💔
جج کے قاتل بیٹے اور ان غریبوں کے درمیان کون سی لڑائی تھی جس کی صلح ہوئی ہے؟؟؟
یہ ملک ایلیٹ کی چراگاہ بن چکا ہے۔ یہاں ہر وقت آئین خطرے میں ہوتا ہے، اسلام خطرے میں ہوتا ہے لیکن کوئی نہیں سمجھ رہا ہے کہ یہاں سب سے زیادہ خطرے میں غریب ہے جس کا
Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

ایک دفعہ ہنسوں کا ایک جوڑا کسی ملک کے اوپر سے اڑتا ہوا جا رہا تھا انہوں نے نیچے دیکھا تو محسوس کیا کہ یہ ملک کسی بڑی نحوست کا شکار ہے۔ یہ دیکھ کر ہنسوں کا جوڑا نیچے اتر آیا۔ نیچے ان کی نظر ایک بندر پر پڑی تو اس سے سوال کیا کہ اس ملک پر اتنی نحوست کیوں طاری ہے۔ اس پر بجائے کوئی

ایک دفعہ ہنسوں کا ایک جوڑا کسی ملک کے اوپر سے اڑتا ہوا جا رہا تھا انہوں نے نیچے دیکھا تو محسوس کیا کہ یہ ملک کسی بڑی نحوست کا شکار ہے۔ یہ دیکھ کر ہنسوں کا جوڑا نیچے اتر آیا۔ نیچے ان کی نظر ایک بندر پر پڑی تو اس سے سوال کیا کہ اس ملک پر اتنی نحوست کیوں طاری ہے۔ اس پر بجائے کوئی
Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کراچی کے شہری ہیں اور کسی جگہ پر کھلا مین ہول دیکھتے ہیں تو برائے مہربانی کسی حادثے کا انتظار کرنے کی بجائے فوری طور پر 1334 پر کال کر کے اس کی اطلاع دیں، اڑتالیس گھنٹے کے اندر مین ہول پر ڈھکن لگ جائے گا۔۔۔

Zainab Ali (@zainabalippp) 's Twitter Profile Photo

Amber Danish اور Waseem Badami کی زُبانوں پہ آج ابلے پڑ گئے ہیں ہیپوکریٹ آجاتے ہیں انسانیت کے علمبردار بن کر شرم نہیں آتی؟🤮

<a href="/amberdanishh/">Amber Danish</a> اور <a href="/WaseemBadami/">Waseem Badami</a>  کی زُبانوں پہ آج ابلے پڑ گئے ہیں
ہیپوکریٹ آجاتے ہیں انسانیت کے علمبردار بن کر
شرم نہیں آتی؟🤮
WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

مجھے ذاتی طور پر گہرا افسوس ہوتا ہے کہ ہم کس قدر پیچھے چلے گئے ہیں۔ 2 دسمبر 1988 کو ہم نے 35 سالہ محترمہ بے نظیر بھٹو کو پاکستان کا وزیرِاعظم بنایا تھا۔ وہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ یہ اسی معاشرے نے ممکن بنایا تھا جس نے ایوب خان کے خلاف

Ch Sajaad Husein (@ch_sajaad) 's Twitter Profile Photo

لعنت ایسے نظام پر جہاں ایک جج انصاف کی دھجیاں بکھیر دے اور پورا ملک تماشہ بن کر رہ جائے

Meer Imran Shah (@meerimranshah) 's Twitter Profile Photo

بے نظیر بھٹو شہید۔۔۔ Pragmatic سیاستدان پاکستان کی دو باروزیراعظم جس نے فوجی آمروں، جہادی دھمکیوں اور جاگیردارانہ طاقتوں کے خلاف حقیقت پسندی سے راستہ بنایا۔جلاوطنی، قید، جلاوطنی، پھر واپسی اور قاتلانہ حملہ مگر حقیقت پسندی کو اپنائے رکھا۔ کیا اب ہماری قیادت حقیقت پسند ہے؟؟؟

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

ضیاناالحق کے دور میں سنسر شپ کے باعث اخبارات خالی صفحات شائع کرتے تھے۔ آج دو غریب بچیوں کو گاڑی تلے کچلنے والے جج کے بیٹے کی ’’معافی‘‘ نے طبیعت اس قدر بوجھل کر دی ہے کہ کچھ لکھنے کو دل نہیں کر رہا اس لئے بطور احتجاج آج کالم کا صرف عنوان لکھا ہے، باقی صفحہ خالی چھوڑ دیا ہے۔۔۔🤐

ضیاناالحق کے دور میں سنسر شپ کے باعث اخبارات خالی صفحات شائع کرتے تھے۔
آج دو غریب بچیوں کو گاڑی تلے کچلنے والے جج کے بیٹے کی ’’معافی‘‘ نے طبیعت اس قدر بوجھل کر دی ہے کہ کچھ لکھنے کو دل نہیں کر رہا اس لئے بطور احتجاج آج کالم کا صرف عنوان لکھا ہے، باقی صفحہ خالی چھوڑ دیا ہے۔۔۔🤐
Meer Imran Shah (@meerimranshah) 's Twitter Profile Photo

شہید بی بی رانی اور پیپلزپارٹی کی موجودہ قیادت کا فرق ۔۔۔ جناب زاہد حسین صاحب کی زبانی