سیدہ معصومہ زینب (@maxumaa_) 's Twitter Profile
سیدہ معصومہ زینب

@maxumaa_

انا مجنون الحسین(ع)۔۔۔❤️

ID: 1746787777323364352

calendar_today15-01-2024 06:54:31

455 Tweet

583 Followers

958 Following

Alisha ♡ (@alishajaffris1) 's Twitter Profile Photo

شبیر ع کے دشمن کو سُکھ ہے نہ چین ہے جاۓ تو کدھر جائے ہر جا حسین ع ہیں۔ 🥀✨

شبیر ع کے دشمن کو سُکھ ہے نہ چین ہے
جاۓ تو کدھر جائے ہر جا حسین ع ہیں۔
🥀✨
★𝕀ǫʀᴀ ℤᴇᴇsʜᴀɴ★ (@iqr47) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اس رات بھی تیری رہائی کی دعا کی جس رات سب اپنی مغفرت کی دعا مانگتے ہیں۔۔۔ $BEYOND PlayGround

ہم نے اس رات بھی تیری رہائی کی دعا کی جس رات سب اپنی مغفرت کی دعا مانگتے 
ہیں۔۔۔
$BEYOND <a href="/PlayGroundCorp/">PlayGround</a>
🦋hijabzahra🦋 (@hijabzahraali) 's Twitter Profile Photo

کیسے عید منائیں ہم عید تو بچوں کی ہوتی ہے اور فلسطین کے بچے بھوکے بهی ہیں اور یتیم بهی 😢💔🇵🇸

کیسے عید منائیں ہم عید تو بچوں کی ہوتی ہے 
اور فلسطین کے بچے بھوکے بهی ہیں اور یتیم بهی 😢💔🇵🇸
ރ Ali (@sam_51214) 's Twitter Profile Photo

اے خالقِ شبیرؑ تجھے زہراؑ کا واسطہ محتاج نہ کرنا کسی مومن کو جہاں میں !

اے خالقِ شبیرؑ تجھے زہراؑ کا واسطہ
محتاج نہ کرنا کسی مومن کو جہاں میں !
سیدہ معصومہ زینب (@maxumaa_) 's Twitter Profile Photo

پتہ ہے جب برداشت ختم ہو جاتی ہے نہ پھر تکلیف غصہ بن کے باہر آتی ہے اور لوگ کہتے ہیں بدتمیز ہو گئ ہے۔۔۔۔