malik (@malikshanuabbas) 's Twitter Profile
malik

@malikshanuabbas

03446209154

ID: 3449237721

calendar_today26-08-2015 17:49:56

3,3K Tweet

376 Followers

1,1K Following

Ibrahim (@kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

جس کو پنجاب کا ڈپٹی اسپیکر بنایا ہے وہ مجھ سے 15 ہزار ووٹوں سے ہار گیا ہے۔ میں چیلنج کرتاہوں اگر وہ بہاولپور کسی چوک یا مسجد میں قرآن پر حلف دے کہ وہ کامیاب ہے۔ میں اپنی تمام پٹیشن واپس لے لوں گا۔۔۔۔ اصغر جوئیہ👏🏻👏🏻👏🏻

PTI Bahawalpur (@ptiofficialbwp) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی کال پر آج انشاءاللہ 2 بجے بہاولپور ضلعی آفس تحریک انصاف دیوان والی پلی سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار

عمران خان  کی کال پر آج انشاءاللہ 2 بجے بہاولپور ضلعی آفس تحریک انصاف دیوان والی پلی سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

شوکت محمود بسرا کا کل بروز ہفتہ کو تحصیل ہارون آباد اورتحصیل فورٹ عباس میں عوام کے ووٹ پر جو ڈاکا ڈالا گیا ہے اس کے خلاف پرامن احتجاج کے حوالے سے اہم پیغام

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" مجھے صرف 30 ہزار پاکستانی دے دیں جو جِگرے والے ہو، خدا کی قسم آپکا مینڈیٹ بھی آپکے قدموں میں پڑا ہوگا اور آپکا لیڈر بھی آزاد ہو جائیگا، صرف 30 ہزار پاکستانی بہادر جوان مجھے مل جائیں میں قسماً کہتا ہوں اس ریاست کی بدمعاشی اسکے پیچھے راستے سے نکلے گی " Sher Afzal Khan Marwat

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

ایک بات ذہن نشین کر لیں کہ ہمارا لیڈر اور ان کی اہلیہ کئی ماہ سے بیگناہ جیل میں ہیں ہمارے بیشمار نہتے بیگناہ کارکنان کو سیدھی گولیاں مار کے شہید کیا گیا کئی زندگی بھر کے لیے معذور ہوگئے عورتوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالا گیا چادر وچار دیواری کی سر عام پامالی کی گئی سینکڑوں بیگناہ بزرگ،

Imran Khan (@imranraizkhann) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب کو ان کارناموں پہ صدارتی ایوارڈ دیا گیا ہے ، ریٹویٹ کریں اور اس کے ظلموں کو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔۔۔۔

آئی جی پنجاب کو ان کارناموں پہ صدارتی ایوارڈ دیا گیا ہے ، 

ریٹویٹ کریں اور اس کے ظلموں کو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔۔۔۔
𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈 (@alish_07e) 's Twitter Profile Photo

احد چیمہ جس غریب آدمی کے بچوں کی فیس شہباز حکومت نے معاف کروائی ہے ہے اسکےملکی غیر ملکی اثاثوں کی تفصیل سنئے میں تو لسٹ سنتے سنتے تھک ہی گئی ہوں کئی ایکڑ ملک میں اور امریکا میں چھ ایکڑ کی جائدادیں کس بے دردی سے ان سب نے ملک کو لوٹا ہے یہ تو محض جھلک ہے🔥🔥

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

پبلک پول : عمران خان کے لئے لائیک اور ریٹویٹ جبکہ میاں نواز شریف کے لئے کمنٹس ، فلور آپ سب کے لئے حاضر ہے 👇

پبلک پول : عمران خان کے لئے لائیک اور ریٹویٹ جبکہ میاں نواز شریف کے لئے کمنٹس ، فلور آپ سب کے لئے حاضر ہے 👇
SSG of Pti (@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

کام پر نہ انے کی سزا ،یہ ہے مریم منیر کا پنجاب اور پنجاب کے سپیکر کا حلقہ قصور جہاں پر امیر زمیندار کی عورتیں اور مرد عورت کو گھسٹ کر مار کٹائی کے ساتھ اس کے سر اور منہ پر جوتے مار رہے ہیں باقی عوام تماشہ دیکھنے کے ساتھ ویڈیو بنا رہی ہے مریم منیر ٹک ٹاک مشہوری میں مصروف ہے ۔

آئی جی پلوشہ (@ig_palwasha) 's Twitter Profile Photo

سب پاکستانی اس بات کو مانو کہ تمہارے ملک میں 7 چیزیں عوام کے لیے مہنگی ہیں (1) بجلی (2) گیس (3) گاڑی (4) پیٹرول (5)گھر (6)علاج (7)سفر اور یہ 7 چیزیں تمہارے سیاستدان اور بیوروکریٹس عالی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے لئے بلکل فری ہیں . پھر وہ تمہارے خادم کیسے ہوٸے؟

سب پاکستانی اس بات کو مانو کہ تمہارے ملک میں 7 چیزیں عوام کے لیے مہنگی ہیں 
(1) بجلی
(2) گیس
(3) گاڑی
(4) پیٹرول
(5)گھر
(6)علاج 
(7)سفر 
اور یہ 7 چیزیں تمہارے سیاستدان اور بیوروکریٹس عالی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ  کے لئے بلکل فری ہیں .
پھر وہ تمہارے خادم کیسے ہوٸے؟
malik (@malikshanuabbas) 's Twitter Profile Photo

رنج کچھ کم تو ہوا آج تیرے ملنے سے یہ الگ بات ہے کہ وہ بات نہ تھی پہلی سی

رنج کچھ کم تو ہوا آج تیرے ملنے سے
یہ الگ بات ہے کہ وہ بات نہ تھی پہلی سی
Dr Syeda Sadaf (@drsyeda_sadaf) 's Twitter Profile Photo

اگر اس پوسٹ پر 2 ہزار ریٹویٹ نہیں آئے تو تمام پٹواری اپنے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرلو 😝😝 عمران خان کی رہائی تو وڑ گئی۔ صوابی جلسہ مکمل تباہ دے، غنڈا پور کی خالی کرسیوں سے نعرے لگوانے کی ناکام کوشش 🤣

𝐒𝐨𝐧𝐢𝐚 (@sohni_panjab) 's Twitter Profile Photo

میری والدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہے، سب دوست احباب انکی مغفرت کے لیے ایک ایک بار درودشریف پڑھ دیں 😭

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

بس ایک گزارش ہے یہ وڈیو ہر پاکستانی طالبعلم تک پہنچنی چاہیے اور آپ یہ کام کر سکتے ہیں ، آپ کا ایک ایک لائیک اور ری ٹویٹ عمران خان کے دشمنوں پر لرزلہ طاری کر سکتا ہے اپنی قدر پہچانیں اور اس تحریک میں ہماراساتھ دیں 🔥✌

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشن کے حوالے سے برطانوی نیوز چینل نے عمران خان پر پوری ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ اس کو ریٹویٹ کر کے ہر جگہ پھیلا دیں پٹواریوں کو تکلیف خود بہ خود پہنچتی جائے گی۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ🛑 احتشام عباسی کی ویڈیو ا گئی جس میں قاضی فائز ایک بیکری پر گیا وہاں پر دکاندار نے اسکے منہ پر کہا لعنت ہو آپ پر۔ عوام بہت غصے میں ہے۔