malik hamza (@malikha84309949) 's Twitter Profile
malik hamza

@malikha84309949

I love Pakistan.
I proud be a Pakistani
I can die for Pakistan
but please give freedom mine country

ID: 1558847448294080514

calendar_today14-08-2022 16:06:17

98 Tweet

5 Followers

129 Following

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

پینتیس ہزار لوگوں کی لسٹ آئی ہے ہمارے پاس۔۔ سانحہ ۹ مئی کو لے کر۔۔ ۱۶۰ کے قریب کالز ہوئی لیڈر شپ کی جانب سے۔

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

میں خود جب کینٹ میں داخل ہوتا ہوں تو ای ٹیگ نہیں میرے پاس۔۔ میرا سکواڈ لین نمبر ۲ سے گزرتا ہے۔۔ سیکیورٹی ضرورت ہے کینٹ کی۔ چیف جسٹس کاہور ہائی کورٹ

Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کو کس کے آرڈر پہ پکڑا کس کے آرڈر پہ چھوڑا اب بکواس کر رہے ہیں کہ ڈر کر غائب ہو گیا ہے ڈرتے تو تم ہو اس کی آواز سے جو یہ سب کر رہے ہو

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

اس کورٹ میں موجود ہر شخص جانتا ہے میرا بچہ کدھر ہے۔ والد عمران ریاض خان

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک آپ کی اولادوں کو سلامت رکھے میرا بچہ واپس دے دو۔ والد عمران ریاض خان آبدیدہ: اور پورا کورٹ روم سکتے میں

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود پارٹی نہیں چھوڑ رہے،اس لیے دوبارہ گرفتار ہو گئے ہیں۔ وفا کرنے کی اخیر کر گئے ہو شاہ جی۔ پہلی والی جو میں نے ٹویٹ کی وہ درست نہیں تھی۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا شاہ محمود قریشی کی بیٹی کی پولیس سے ملنے کی درخواست ایک منٹ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی کو پولیس حراست میں لے کر روانہ پارٹی چھوڑ نہیں رہا پارٹی کے ساتھ ہوں پارٹی کیساتھ ہی رہوں گا ۔ شاہ محمود قریشی

عبیرہ خان (@abeerakpti) 's Twitter Profile Photo

آخری گیند تک لڑنے والے کپتان کا اپنی قوم اور ملک کے لیے آخری گیند تک لڑنے کااعلان!!!

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

دل سے نکلے گی نہ مر کے بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وطن آئے گی ارشد شریف شہید کو سلام

دل سے نکلے گی نہ مر کے بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وطن آئے گی
ارشد شریف شہید کو سلام
RUBAB CRYPTO  (@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر سے بھی پریس کانفرنس کروائی گئی تھی دھمکی دی گئی تھی کہ پریس کانفرنس نہ کی تو ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلا کر اندر کر دیں گے سنیں 👇

ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

ری ٹویٹ کرنے پر کیا پیسہ لگتا ہے ؟؟ مردہ ضمیروں آواز اٹھاؤ !! #عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور

ری ٹویٹ کرنے پر کیا پیسہ لگتا ہے ؟؟

مردہ ضمیروں آواز اٹھاؤ !!

#عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور