Lala_Shahid786 (@lalashahid786) 's Twitter Profile
Lala_Shahid786

@lalashahid786

An Ordinary Citizen Of Sindh
#Jiyala #Hyderi #Social_Media_Activist
#Bhuttoism #Democracy_Lover

ID: 1609180743049117696

linkhttp://facebook.com/LalaShahid calendar_today31-12-2022 13:34:05

35,35K Tweet

506 Followers

514 Following

PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع بدین کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ علی اصغر ہالیپوٹو (صدر) سجاد چانڈیو (جنرل سیکرٹری)

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع بدین کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

علی اصغر ہالیپوٹو (صدر)
سجاد چانڈیو (جنرل سیکرٹری)
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع نوشہرو فیروز کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ سہیل عباسی (صدر) مسرور راجپر (جنرل سیکرٹری)

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع نوشہرو فیروز کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

سہیل عباسی (صدر)
مسرور راجپر (جنرل سیکرٹری)
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع سانگھڑ کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ علی حسن (صدر) جہانگیر جونیجو (جنرل سیکرٹری

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع سانگھڑ کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

علی حسن (صدر)
جہانگیر جونیجو (جنرل سیکرٹری
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع میرپور خاص کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ میر منور تالپور (صدر) جنید بلند (جنرل سیکرٹری

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع میرپور خاص  کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

میر منور تالپور (صدر)
جنید بلند (جنرل سیکرٹری
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع شہید بینظیر آباد کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ صالم زرداری (صدر) علی حیدر شاہ (جنرل سیکرٹری)

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع شہید بینظیر آباد  کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

صالم زرداری (صدر)
علی حیدر شاہ (جنرل سیکرٹری)
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع خیرپور کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ نواب وسان (صدر) اعجاز احمد کھوڑو (جنرل سیکرٹری

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع خیرپور کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

نواب وسان  (صدر)
اعجاز احمد کھوڑو (جنرل سیکرٹری
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع جیکب آباد کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ لیاقت لاشاری (صدر) رضوان اوڈو (جنرل سیکرٹری)

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع جیکب آباد کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

لیاقت لاشاری (صدر)
رضوان اوڈو  (جنرل سیکرٹری)
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع کشمور کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ گل محمد جکرانی (صدر) الطاف احمد کھوسو (جنرل سیکرٹری)

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع کشمور کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

گل محمد جکرانی (صدر)
الطاف احمد کھوسو (جنرل سیکرٹری)
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع شکارپور کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ بابل بھیو (صدر) ذوالفقار خان کماریو (جنرل سیکرٹری)

پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع شکارپور کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

بابل بھیو  (صدر)
ذوالفقار خان کماریو (جنرل سیکرٹری)
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہرپل سینہ سِپر ہیں نڈر ہیں، ڈٹے ہیں وطن کے دفاع میں۔ پاکستان پیپلز پارٹی دفاع پاکستان میں شہید ہونے والے وطن کے ہر سپاہی کو سلام پیش کرتی ہیں۔ #DefenceDay2024

PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

بھارتی حملے کو بہادری سے پسپا کرنے والی پاکستانی افواج کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سلام facebook.com/share/p/5ZtMqo…

بھارتی حملے کو بہادری سے پسپا کرنے والی پاکستانی افواج کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سلام

facebook.com/share/p/5ZtMqo…
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سلامتی و استحکام کا انحصار نہ صرف افواج کی طاقت پر ہے بلکہ اس سے عوام کی یکجہتی پر بھی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام BilawalBhuttoZardari

پاکستان کی سلامتی و استحکام کا انحصار نہ صرف  افواج کی طاقت پر ہے بلکہ اس سے عوام کی یکجہتی پر بھی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام

<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

یوم ِ دفاع و شہداء کے موقع پر غازیوں اور شہداء کو خراج ِعقیدت پیش کرتے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام AsifAliZardari

یوم ِ دفاع و شہداء کے موقع پر غازیوں اور شہداء کو خراج ِعقیدت پیش کرتے ہیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام

<a href="/AAliZardari/">AsifAliZardari</a>
Fayaz Otho🇱🇾🇱🇾🇵🇰🇵🇰 (@fayazoth0) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی ڈیجیٹل حیدرآباد شہری کے پہلے انٹرویو کے ساتھ MNA-NA 218 کے ساتھ پی پی پی ڈیجیٹل ڈسٹرکٹ حیدراباد کے ہیڈ فیضان ابڑو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی،سائیں طارق حسین شاہ جاموٹ اتوار کو 9:00 بجے مکمل انٹرویو دیکھیں PPPDigittalhyderabadurban YouTubeچینل دیکھتے رہیں

پی پی پی ڈیجیٹل حیدرآباد شہری کے پہلے انٹرویو کے ساتھ MNA-NA 218 کے  ساتھ پی پی پی ڈیجیٹل ڈسٹرکٹ حیدراباد کے ہیڈ فیضان ابڑو  چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی،سائیں  طارق حسین شاہ جاموٹ اتوار کو 9:00 بجے  مکمل انٹرویو دیکھیں PPPDigittalhyderabadurban YouTubeچینل دیکھتے رہیں
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

خصوصی گفتگو جناب طارق حسین شاہ کے ساتھ. دیکھیے اتوار شام ۹ بجے پاکستان پیپلزپارٹی ڈجیٹل ڈسٹرکٹ حیدرآباد اربن کے یوٹیوب چینل پر. سبسکرائیب @PPPDigitalHyderabadUrban

خصوصی گفتگو جناب طارق حسین شاہ کے ساتھ.

 دیکھیے اتوار شام ۹ بجے پاکستان پیپلزپارٹی ڈجیٹل ڈسٹرکٹ حیدرآباد اربن کے یوٹیوب چینل پر.

سبسکرائیب 
@PPPDigitalHyderabadUrban
PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں موجود جنگلات میں 88 ہزار ایکڑ کی توسیع جبکہ 34 ہزار ایکڑ پر نئے جنکلات لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں کا بہتر اور موثر انداز میں مقابلے کو یقینی بنایا جاسکے۔ PPP

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں موجود جنگلات میں 88 ہزار ایکڑ کی توسیع جبکہ 34 ہزار ایکڑ پر نئے جنکلات لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلیوں کا بہتر اور موثر انداز میں مقابلے کو یقینی بنایا جاسکے۔

<a href="/MediaCellPPP/">PPP</a>
Bakhtawar B-Zardari (@bakhtawarbz) 's Twitter Profile Photo

Unlike PTI we don’t depend on verbal claims as fact - we have the ability to read the published State Bank of 🇵🇰 documents 2022 showing Imran receiving funds from both India & Isreal. Smart people use facts but the low IQ keep denying when presented with indisputable facts #sad

PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

قوم کی ترقی کا درومدار تعلیم سے وابستہ ہے، اس عالمی یوم خواندگی پر ہم عہد کرتے ہیں کہ ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریے کے مطابق جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ #internationalliteracyday2024

قوم کی ترقی کا درومدار تعلیم سے وابستہ ہے، اس عالمی یوم خواندگی پر ہم عہد کرتے ہیں کہ ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو  کے نظریے کے مطابق جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
#internationalliteracyday2024
Faizan Razzaque (@fayzanabro) 's Twitter Profile Photo

Bakhtawar B-Zardari Here are the facts: Arshad Sharif, a renowned journalist and a favorite among PTI supporters, has been presenting information regarding PTI's foreign funding based on a report issued by the State Bank.

PPPDigitalHydurban (@pppdigitalhydu) 's Twitter Profile Photo

Watch PPP Digital Hyderabad Urban's Exclusive First Interview with PPP MNA Tariq Shah Jamote. #PPPDigitalHyderabadUrban youtu.be/PARDSD3lfYc?si…

Watch PPP Digital Hyderabad Urban's Exclusive First Interview with PPP MNA Tariq Shah Jamote.

#PPPDigitalHyderabadUrban 

youtu.be/PARDSD3lfYc?si…