Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profileg
Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅

@lala51214

❤️بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگی فَنا ھَستَم❤️سیاسی ڈاکٹر❤️سینئرنائب صدرMSFلاہورڈویژن❤️میرامقصدتحفظ ناموسِ رسالت، تحفظِ پاکستان❤️🦁فالو فار%💯فالوبیک🦁

ID:898983222935248896

linkhttps://pmln.org/ calendar_today19-08-2017 19:01:17

83,3K Tweets

18,2K Followers

7,9K Following

Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کوپہلاصدمہ عمران خان کےخلاف عدم اعتمادکی تحریک کامیاب ہونےپرملا،دوسرا جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے پر ملا،تیسرا جسٹس فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے پر ملا،فائنل صدمہ نوازشریف کے وزیراعظم بننے پر ملے گا۔جو لانگ ٹرم برداشت کرنا پڑے گا۔

account_circle
Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profile Photo

سیاست کرنااورسسٹم چلاناصرف سیاستدانوں کاکام ہے۔
ٹرمپ ٹی وی میزبان تھااٹلی کابپ گریلومزاحیہ اداکارتھاعمران کھلاڑی تھا،تینوں نےاپنےملکوں کی معیشت کابیڑہ غرق کیاکیونکہ انکوسسٹم کی سمجھ ہی نہیں تھی۔تینوں باتونی فنکارتھے۔



account_circle
Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profile Photo

پہلےامریکہ نےاسرائیل کوفورافوجی مدددی،پھر انٹونی بلنکن نےپہلےمحمد بن سلمان،السیسی اورشاہ عبداللہ کی منتیں کیں کہ حماس کومزید حملوں سےروکیں،پھرجیسے ہی حماس خاموش ہوا،کل رات اسرائیل نےغزہ کےہسپتال پربمباری کردی،یہ امریکہ کی منافقت ہے۔


account_circle
Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profile Photo

صدر علوی نے ایک بار پھر ہاتھ کھڑے کردیے،تحریک انصاف کو جھنڈی دکھادی،الیکشن میں نہیں کرواسکتا،آپ عدالت سے رجوع کریں،عمران کو کلین چٹ میں نہیں دےسکتاسائفرکیس میں میں نہیں بچاسکتامیں تحریک انصاف کانہیں پاکستان کاصدر ہوں:ذرائع


account_circle
Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profile Photo

اور جسے اللہ گمراہ کر دے، تو اس کے بعد کوئی نہیں ہے جو اُس کا مددگار بنے۔ اور جب ظالموں کو عذاب نظر آجائے گا تو تم اُنہیں یہ کہتا ہوا دیکھوگے کہ کیا واپس جانے کا بھی کوئی راستہ ہے؟
سورۃ الشورٰی


اور جسے اللہ گمراہ کر دے، تو اس کے بعد کوئی نہیں ہے جو اُس کا مددگار بنے۔ اور جب ظالموں کو عذاب نظر آجائے گا تو تم اُنہیں یہ کہتا ہوا دیکھوگے کہ کیا واپس جانے کا بھی کوئی راستہ ہے؟ سورۃ الشورٰی #InshaAllah4thTimePM #MNS #LalaNabeelShah
account_circle
Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف مزاحمت کا بیانیہ ترک کر چکے اب مفاہمت کا بیانیہ ہی آگے بڑھائیں گے،مفاہمت کس قسم کی ہوگی یہ فیصلہ تاحال ہونا باقی ہے،نوازشریف مینار پاکستان جلسے میں اپنے خطاب کے دوران 'عام معافی'کا اعلان بھی کرسکتے،یہ عام معافی 2017 والوں کے لیے ہوگی یا عمران خان کے لیے،وقت بتائے گا۔

account_circle
Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا فیصل آباد والا مورچہ تقریباً خالی ہوگیا ہے،اب پی ٹی آئی کے فارن ایجنٹ شہباز گل کو واپس آکر فیصل آباد کی کمان سنبھالنی چاہیے،کیونکہ فیصل آباد میں گلاں دے36 پنڈ شہباز گل کا شدت سے انتظار کررہے ہیں۔


account_circle
Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profile Photo

جو شخص تمہارے خون میں سے نہ ہو مگر پھر بھی تمہیں عزت دے بے شک وہ تمہارے لیے بہترین رشتہ ہے: حضرت علیہ السّلام

account_circle
Lala Nabeel Shah(ســـــید)🦅(@lala51214) 's Twitter Profile Photo

(اے پیغمبر!.)ان سے کہو کہ: ’’اے لوگو جو یہودی بن گئے ہو! اگر تمہارا دعویٰ یہ ہے کہ سارے لوگوں کو چھوڑکر تم ہی اللہ کے دوست ہو، تو موت کی تمنا کرو، اگر تم سچے ہو۔‘‘
اور انہوں نے اپنے ہاتھوں جو اَعمال آگے بھیج رکھے ہیں، اُن کی وجہ سے یہ کبھی موت کی تمنا نہیں کریں گے،
سورۃ الجمعۃ

(اے پیغمبر!.)ان سے کہو کہ: ’’اے لوگو جو یہودی بن گئے ہو! اگر تمہارا دعویٰ یہ ہے کہ سارے لوگوں کو چھوڑکر تم ہی اللہ کے دوست ہو، تو موت کی تمنا کرو، اگر تم سچے ہو۔‘‘ اور انہوں نے اپنے ہاتھوں جو اَعمال آگے بھیج رکھے ہیں، اُن کی وجہ سے یہ کبھی موت کی تمنا نہیں کریں گے، سورۃ الجمعۃ
account_circle