Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profileg
Kissan Pakistan

@kissan_pakistan

Kissan Pakistan is a place where you find the most relevant important information about agriculture.

ID:1407348465772941323

linkhttps://youtube.com/channel/UC0wy1NIQc4pbB6uTZmon55w calendar_today22-06-2021 14:44:03

7,9K Tweets

125,5K Followers

26 Following

Follow People
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

محکمہ خوراک پنجاب کی گندم نہ خریدنے اور پرائیوٹ سیکٹر کو کسانوں سے گندم لینے کی تجویز.

account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

گندم خریداری پنجاب /رانا تنویر

باردانہ بحساب 8 عدد بوریاں 100 کلو گرام فی ایکڑ اور زیادہ سے زیادہ 100 عدد بوریاں جاری کی جارہی ہیں.جن کا رقبہ 12.5 ایکڑ تک ہے اور وہ صرف پاسکو کے تفویض کردہ علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں وہ رجسٹریشن کروانے کے اہل ہیں.

گندم خریداری پنجاب /رانا تنویر باردانہ بحساب 8 عدد بوریاں 100 کلو گرام فی ایکڑ اور زیادہ سے زیادہ 100 عدد بوریاں جاری کی جارہی ہیں.جن کا رقبہ 12.5 ایکڑ تک ہے اور وہ صرف پاسکو کے تفویض کردہ علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں وہ رجسٹریشن کروانے کے اہل ہیں.
account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

پاسکونے پنجاب کی 141تحصیلوں میں سے13تحصیلوں کا انتخاب کرکے گندم کی خریداری مہم شروع کردی ہے.
پاسکو کواب تک88 ہزار کے قریب درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 1500 کے قریب درخواستوں کی تصدیق کرلی گئی ہے. وفاقی وزیر کی بریفنگ

پاسکونے پنجاب کی 141تحصیلوں میں سے13تحصیلوں کا انتخاب کرکے گندم کی خریداری مہم شروع کردی ہے. پاسکو کواب تک88 ہزار کے قریب درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے 1500 کے قریب درخواستوں کی تصدیق کرلی گئی ہے. وفاقی وزیر کی بریفنگ
account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

توجہ
انڈیا میں نہروں کے اوپر سولر پینلز لگائے جا رہے ہیں، اس سے جگہ کی بچت ہوگی، پانی بخارات بننے سے بچے گا اور سولر پینلز ٹھنڈے بھی رہیں گے،
دوسری جانب پاکستان میں سولر انرجی کے استعمال پر ٹیکس کی تیاریاں کی جا رہی ،کسان کو مہنگی بجلی کی موت بھی مارتے رہیں گے

توجہ انڈیا میں نہروں کے اوپر سولر پینلز لگائے جا رہے ہیں، اس سے جگہ کی بچت ہوگی، پانی بخارات بننے سے بچے گا اور سولر پینلز ٹھنڈے بھی رہیں گے، دوسری جانب پاکستان میں سولر انرجی کے استعمال پر ٹیکس کی تیاریاں کی جا رہی ،کسان کو مہنگی بجلی کی موت بھی مارتے رہیں گے
account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

زراعت، وہ فن ہے جو زمین کے دل کی دھڑکنوں کا راز ہے۔ یہ وہ فن ہے جو ہر سال موسموں کا جواب دیتا ہے، زمین کی زندگی کو نئی بہار دیتا ہے۔ زراعت کی سنگینی اور خوبصورتی میں وہ خوشبو، وہ لذت، اور وہ محبت ہے جو کسی اور شعبے میں نہیں۔

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکیورٹی ریسرچ رانا تنویر کسانوں کو باردانہ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے پنجاب میں پاسکو کے مختلف سنٹرز کا دورہ کریں گے

account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

پڑوسی ملک سے ایکسپورٹ کھلتے ہی پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آ گریں
کراچی میں کئی ماہ تک 200 سے 250 روپے کلو بکنے والی پیاز 100روپے سے 120 روپے میں ملنے لگی،لاہور میں پیاز 80 سے 100 روپے کلو، ڈیرہ اسماعیل خان,سوات میں ایک کلو پیاز 120 روپے جبکہ سکھر میں 130 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

عالمی مارکیٹ اور ڈالر کے ریٹ کا بیانیہ بناکر کھاد اور زرعی ادویات میں لوٹ مار کی گئی۔ اس مافیا نے کسانوں کو رج کے لوٹا۔ 325 سے ڈالر کا ریٹ 280 سے نیچے آگیا لیکن اس مافیا نے اپنی قیمتیں کم نہیں کیں بلکہ اور بڑھا دیں

تھوڑانہیں پوراسوچیں
آج لوگوں کو بہت گرمی محسوس ہو رہی ہے کب تک اے سی ہم کو سہارا دیں گےآج پاکستان میں200کروڑ درختوکی ضرورت ہے
درجہ حرارت تھوڑی دیر میں45°C سے49 ° C اور55°C سے60°C تک پہنچ جاتا ہے
انسانوکےلیے56ڈگری سینٹی گریڈ میں زندہ رہنامشکل ہوجائےگا۔ہمیں پہلے ہی درخت لگانا ہونگے

تھوڑانہیں پوراسوچیں آج لوگوں کو بہت گرمی محسوس ہو رہی ہے کب تک اے سی ہم کو سہارا دیں گےآج پاکستان میں200کروڑ درختوکی ضرورت ہے درجہ حرارت تھوڑی دیر میں45°C سے49 ° C اور55°C سے60°C تک پہنچ جاتا ہے انسانوکےلیے56ڈگری سینٹی گریڈ میں زندہ رہنامشکل ہوجائےگا۔ہمیں پہلے ہی درخت لگانا ہونگے
account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ/احتجاج

زمیندار ایکشن کمیٹی کا صوبائی اسمبلی کے سامنے ہزاروں کے تعداد میں کسانوں کا دھرنا.
09.05.2024

account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

گلگت کی ہلمن نامی خوبانی سب سے زیادہ مشہور ہےجو ذائقے میں میٹھی،نرم اورخوش شکل ہوتی ہے
خوبانی کی قسم کارفو چُلی ہے جو سُکھا کر کھانے کے بجائے تازہ کھانے میں زیادہ مزیدار لگتی ہے اور ملک شیک، چٹنی، سالن، جیم، شربت اور کیک بنانے میں زیادہ تر اسی قسم کی خوبانیاں ہی استعمال ہوتی ہیں

گلگت کی ہلمن نامی خوبانی سب سے زیادہ مشہور ہےجو ذائقے میں میٹھی،نرم اورخوش شکل ہوتی ہے خوبانی کی قسم کارفو چُلی ہے جو سُکھا کر کھانے کے بجائے تازہ کھانے میں زیادہ مزیدار لگتی ہے اور ملک شیک، چٹنی، سالن، جیم، شربت اور کیک بنانے میں زیادہ تر اسی قسم کی خوبانیاں ہی استعمال ہوتی ہیں
account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں خوبانی کی ساٹھ مختلف اقسام گلگت،دیامر،غذر،سکردومیں لگےباغات میں پیداہوتی ہیں۔شمالی علاقومیں خوبانی کو نقدآورفصل کادرجہ حاصل ہےاِن علاقوکی چالیس فیصد دیہی آبادی اسکی کاشت سے منافع کماتی ہے
وادی شگرخوبانی کی پیداوارکےلیے مشہور ہےیہ غذائیت میں دیگرعلاقوسےبہترسمجھی جاتی ہ

پاکستان میں خوبانی کی ساٹھ مختلف اقسام گلگت،دیامر،غذر،سکردومیں لگےباغات میں پیداہوتی ہیں۔شمالی علاقومیں خوبانی کو نقدآورفصل کادرجہ حاصل ہےاِن علاقوکی چالیس فیصد دیہی آبادی اسکی کاشت سے منافع کماتی ہے وادی شگرخوبانی کی پیداوارکےلیے مشہور ہےیہ غذائیت میں دیگرعلاقوسےبہترسمجھی جاتی ہ
account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کسانوں سمیت اپنے صوبے کے کسان بھائیوں کو پیغام.
صوبے میں گندم 3900 روپے سے کم یا کسی قسم کی رشوت کا مطالبہ پر ویڈیو بنا کر ٹیگ کریں فوری ایکشن ہو گا.

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کسانوں سمیت اپنے صوبے کے کسان بھائیوں کو پیغام. صوبے میں گندم 3900 روپے سے کم یا کسی قسم کی رشوت کا مطالبہ پر ویڈیو بنا کر ٹیگ کریں فوری ایکشن ہو گا.
account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

محکمہ خوراک پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت کا گندم خریدنےکا کوئی ارادہ نہیں ہے

account_circle