بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری تحریک کے تیسرے مرحلے میں بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسی مناسبت سے کل بروز بدھ 10 جنوری کو کوہلو، بارکھان رکنی اور تونسہ شریف میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔
ہم عام عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان
ریاست پاکستان میں پشتون قوم کے سیاسی کارکنوں کے ساتھ جو رویہ رکھا جاتا ہے اس کو ہماری آنے والی نسلیں کبھی بھی نہیں بولئنگے، ہمارے کامریڈ پشتون تحفظ مومنٹ سندھ کے کوآرڈینیٹر نور اللہ ترین کو بغیر کسی جرم کے جیل میں رکھا گیا ہے، کیا ہم ایک ملک کے شہری ہیں ؟
#FreeNoorullahTareen