khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profileg
khadija siddiqi

@khadijasid751

Barrister| #khadijathefighter | Activist | human rights | Patriot

ID:750218282

linkhttp://www.instagram.com/khadijasid751/ calendar_today10-08-2012 23:05:57

5,9K Tweets

69,8K Followers

350 Following

Follow People
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

محمد علی، ۱۶ مئی سے ملٹری حراست میں ہے، فیصل آباد کا رہائشی، سیالکوٹ کینٹ میں موجود! علی کی ڈھائ سال کی بیٹی اپنے باپ کو ملنے کے لئے ترس گئی ہے لیکن ملک میں جاری فسطائیت سے مجبور یہ بے زبان لوگ! Murad Ali khan Marwat

میرا دل پھٹ رہا ہے! مجھے لگتا تھا لاہور والے قیدیوں کے ساتھ سب سے…

محمد علی، ۱۶ مئی سے ملٹری حراست میں ہے، فیصل آباد کا رہائشی، سیالکوٹ کینٹ میں موجود! علی کی ڈھائ سال کی بیٹی اپنے باپ کو ملنے کے لئے ترس گئی ہے لیکن ملک میں جاری فسطائیت سے مجبور یہ بے زبان لوگ! @22muradkhan میرا دل پھٹ رہا ہے! مجھے لگتا تھا لاہور والے قیدیوں کے ساتھ سب سے…
account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

محمد فرخ، فیصل آباد کا رہائشی، ۹ مئی سے ملٹری حراست میں سیالکوٹ کی قید خانے میں رکھا ہوا ہے! دکھ اس بات کا ہے کہ اس کی قید کے ۲ مہینے بعد اِس کے گھر بیٹی پیدا ہوئی جس کا دیدار یہ آج تک نا کر سکا! Murad Ali khan Marwat

ان کو مکمل قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ۳ مہینے بعد اہلِ خانہ سے…

محمد فرخ، فیصل آباد کا رہائشی، ۹ مئی سے ملٹری حراست میں سیالکوٹ کی قید خانے میں رکھا ہوا ہے! دکھ اس بات کا ہے کہ اس کی قید کے ۲ مہینے بعد اِس کے گھر بیٹی پیدا ہوئی جس کا دیدار یہ آج تک نا کر سکا! @22muradkhan ان کو مکمل قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ۳ مہینے بعد اہلِ خانہ سے…
account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی دُکھ اور افسوس کی بات ہے، اٹارنی جنرل پاکستان نے سپریم کورٹ میں بیان دیا تھا کے تمام ملٹری قیدیوں کی ہر ہفتے اہلِ خانہ سے ملاقات ہوتی ہے!

آج پتہ چلا ہے کے صرف لاہور کے ۲۸ قیدیوں کی ہر جمعرات ملاقات ہوتی ہے! باقی شہروں میں ۲-۳ مہینے بعد کال آتی ہے یا ملاقات ہوتی ہے!…

بہت ہی دُکھ اور افسوس کی بات ہے، اٹارنی جنرل پاکستان نے سپریم کورٹ میں بیان دیا تھا کے تمام ملٹری قیدیوں کی ہر ہفتے اہلِ خانہ سے ملاقات ہوتی ہے! آج پتہ چلا ہے کے صرف لاہور کے ۲۸ قیدیوں کی ہر جمعرات ملاقات ہوتی ہے! باقی شہروں میں ۲-۳ مہینے بعد کال آتی ہے یا ملاقات ہوتی ہے!…
account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

Cc : mifta sb

You could’ve raised a voice for thousands of Pakistanis falsely accused behind the garb of 9th May.

All those imprisoned, abducted, tortured & dozens of politicians who were forced to leave the party using pretext of 9th May.

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

It’s heart rending to see Miftah sb breakdown like this..i pray that he goes after those truly responsible for false cases & raids.

However after being subjected to oppression you should’ve been the first one to condemn the fascism unleashing on common man over the last year.…

account_circle
Murad Ali khan Marwat(@22muradkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ صحافی بیڈرومز میں کیمرے لگانے کے گھٹیا اور غلیظ عمل کو defend کررہا ہے۔

اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے اس نے تمام حدیں پار کر دیں۔

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

22 سالہ فہیم حیدر 11 ماہ سے 9 May کے واقعے میں ملٹری کسٹڈی میں بے گناہ ہے۔

فہیم کی والدہ اس غم سے بہت بیمار رہنے لگی ہیں اور بہت کمزور ہو گئی ہیں۔

فہیم کی چھوٹی بہن سپریم کورٹ سے انصاف کی فریاد کر رہی ہے، لیکن کوئی سُنے والا ہے؟؟

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

سرکاری اداروں سے بچوں اور بیویوں کا ڈیٹا نکلا یہ اسٹیٹ کررہی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ

پھر ۹ مئی کی CCTV فوٹیج ، دیگر مواد غائب کیسےہے؟

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ، تلخ حقیقت بیان کرتے ہوے۔۔

یہ کس قسم کی ریاست ہے کہ ہر وقت اس چیز کا ڈر لگا رہتا ہے کہ کوئ ہمیں دیکھ رہا ہے، کوئ ہمیں سن رہا ہے، کوئ ہماری ریکارڈنگ کر رہا ہے، کیمرے ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں۔ کیاریاست اس طرح چلائی جاتی ہے؟

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

ہم مجبور ہیں، نوکری کا مسئلہ ہے، دانیال عزیز نے فارم ۴۷ حکومت کی اصلیت بیان کر دی۔

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

ملٹری حراست میں ایک نا حق قیدی کی والِدہ نے یہ ویڈیو بنا کے بھیجی 💔

اللّٰہ ان ۸۶ قیدیوں مشکلات دور کر دے ، سپریم کورٹ کو انصاف کرنے کی ہمت دے۔

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

غریب کسانوں کو اپنا حق مانگنے پہ تشدد کا نشانہ بنا کہ گرفتار!
واہ سرکار، بیچارہ کسان ۷۵ سال سے غربت میں رہا ہے، اُس کے حق پہ ڈاکا ڈالنےوالے ملک بھی کھا گئے۔

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

۹ مئی توڑ پھوڑ کا کیس، لیکن کوئی FIR ہوئی؟

کیا کورٹ کی دہلیز پار کر کےوکیلوں کو زخمی کرنا، ڈنڈے مارنا، کسی قانون کے تحت ہوا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ اتنی بے بس کیسے؟

account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں بد ترین سلوک اِس دور میں سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عالیہ حمزہ کی مسکراہٹ اسکی بہادری کی علامت اور اس سسٹم کی نا اہلی پہ سوالیہ نشان ہے۔

پاکستان کی تاریخ میں بد ترین سلوک اِس دور میں سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عالیہ حمزہ کی مسکراہٹ اسکی بہادری کی علامت اور اس سسٹم کی نا اہلی پہ سوالیہ نشان ہے۔ #releasewomenprisoners
account_circle