Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profileg
Raja Kabeer ™

@kabeerraja786

Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”

ID:3451004722

calendar_today26-08-2015 21:32:41

209,5K Tweets

306,6K Followers

265 Following

Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

ہیپاٹائٹس ، ٹی بی اور دل کے امراض میں مبتلا عوام کو دو ماہ کی ادویات انکی دہلیز پر پہنچائی جائے گی
پس ثابت ہوا کہ مریم نواز اپنے والد اور چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے وعدوں کو تکمیل تک پہنچا رہی ہیں
شاباش

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

سلائی مشین باجی نے چند ماہ پہلے خبر دی تھی کہ قاسم سلیمان ٹیریان برطانوی عدالتوں میں ڈانلڈلو ، پاکستان کے خلاف مقدمات درج کروائیں گے اور اپنے پاپا کو رہائی دلوائیں گے آج نجم سیٹھی نے بتلایا ہے کہ ننھیال اپنے جوائی پائی کو بچانے کیلئے میدان میں اتر چکا ہے
اب خبر ترتیب درست ہوئی ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ حیران و پریشان ہے کہ اتنی وڈی خبر کو قالین کے تھلے کیسے دبا دیا گیا کیونکہ ماتحت عدلیہ کے چار جوڈیشل افسران نے محسن پلاٹئیے پر انتہائی سنگین الزامات لگائے لیکن خبر کا “ٹینٹوا “ کوٹ دیا گیا اور ریاست بھی اس معاملہ پر مٹھ رکھے ہوئے ہے
ٹھیکیدار تیری راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کو اقامہ رکھنے پر نااہل کیا
بابرستار کے پاس اقامہ نہیں سفری دستاویز ہے
چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس لینا چاہیے
چار ججوں کے خط کا رپورٹر فوج کی خبریں دینے والا ہے
ہندوستانی سیٹلائٹ پر مجھے فخر ہے
پاکستانی سیٹلائٹ پر عید ایک دن منائی جائے گی
یہ تمام بیانات ایک ہی شخص کے ہیں

نوازشریف کو اقامہ رکھنے پر نااہل کیا بابرستار کے پاس اقامہ نہیں سفری دستاویز ہے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس لینا چاہیے چار ججوں کے خط کا رپورٹر فوج کی خبریں دینے والا ہے ہندوستانی سیٹلائٹ پر مجھے فخر ہے پاکستانی سیٹلائٹ پر عید ایک دن منائی جائے گی یہ تمام بیانات ایک ہی شخص کے ہیں
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین اپنے قیمتی اثاثہ کو بچانے کیلئے قاسم سلیمان کے نانکے میدان میں اتر چکے ہیں
جی ہاں جناب کیونکہ فارن فنڈنگ بھی اُنہی ممالک سے پھڑی گئی تھی

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سیٹلائٹ کے چاند پر بھیجنے پر کل سے جو آگ مطیع جیسوں اور یوتھیوں کو لگی اس کے پیچھے کونسی ڈیزائن کمپین اس کے پیچھے کونسی قوتیں اور کیا مقاصد اس پر میرا تجزیہ لازمی سنیں آپ کو بہت سوالوں کا جواب ملے گا
فیڈ بیک ضرور دیجئے
youtube.com/watch?v=j4Azrx…

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

عمران احمد خان نیازی صاحب منجی بے شک نہ دیں لیکن ترتیب سیدھی رکھیں کیونکہ آپکی “ مت “ وج چکی ہے
لما پے گیا جے تواڈا کپتان

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

شاہزیب خانزادہ بتلا رہا ہے کہ عمران خان روزانہ اسی جستجو میں ہیں کہ کسی طرح اس کا ہاتھ امام مسجد کے گوڈے پر پڑ جائے لیکن امام بہت کھوچل ہیں کہ جب بھی سجدہ ریز ہوتے ہیں گوڈے اوپر چڑھا لیتے ہیں جس پر عمران کو شدید مایوسی ہورہی ہے اور وہ جو مان نہیں رہا تھا وہی تو ہمارا امام ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی کہیں لکھ کر رکھ لیجئے گا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کدی وی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لیں گے لیکن اکتوبر تک کاچھے میں رونق لگوانے کیلئے یہ درفنتنی ضروری ہے کیونکہ اس عمل سے صدیق جان اور مطیع جان آپس میں ٹکراتے رہیں گے جس سے ہلکی جئی “ کُتکتالی “ نکلتی رہے گی
سمجھ لگی جے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف “ تینوں رب دیاں رکھاں “
کیونکہ وعدوں سے تکمیل تک کا سفر صرف مسلم لیگ نواز کی حکومت میں ہی ممکن ہے
ادویات اب عوام کی دہلیز پر

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

آپ قاضی کو مزید دو سال چیف رکھنا چاہتے ہیں شاہزیب
ہم چاہتے ہیں کہ قاضی دس سال تکر چھُوٹ نہ سکیں تارڑ
لیکن اس طرح تو انے والے ججوں کی سنیارٹی ماری جائے گی شاہزیب
ججوں کے بجائے ماری پی ٹی آئی کی جائے گی تارڑ
آپ کھل کر بتائیں تو سہی شاہزیب
جب کھلے گی تو آپکو پتہ لگ جائے گا تارڑ

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین شاہزیب خانزادہ بتلا رہا ہے کہ خبر ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع دتی جارہی ہے اور انکی ریٹائرمنٹ کی عمر 67 سال کرنے سے قاضی دو سال مزید یوتھیوں کو تتے توے پر تڑفانے کیلئے بیٹھا روے گا
صدیق جان سن رہا ہے نہ توں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

بجلی کے بلوں میں واضح کمی ، مہنگائی 20 سے 17 فیصد پر پہنچ گئی ، پورے صوبہ میں فیلڈ ہسپتالوں کا قیام ، گندم مسائل کا فوری حل کروانے کی یقین دہانی ، سیٹلائٹ مشن چن جانب روانہ ، سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کا قیام،سٹاک مارکیٹ اوتے جانب روانہ
کہا تھا میاں پاڑے ہی پاڑے

بجلی کے بلوں میں واضح کمی ، مہنگائی 20 سے 17 فیصد پر پہنچ گئی ، پورے صوبہ میں فیلڈ ہسپتالوں کا قیام ، گندم مسائل کا فوری حل کروانے کی یقین دہانی ، سیٹلائٹ مشن چن جانب روانہ ، سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کا قیام،سٹاک مارکیٹ اوتے جانب روانہ کہا تھا میاں پاڑے ہی پاڑے
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کو بھول جائیں یہ ہو نہیں سکتا اور سانحہ 9 مئی والوں کو معافی مل جائے یہ میں ہونے نہیں دوں گا
حافظ سید عاصم منیر شاہ بخاری

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

کم از کم آج ٹھیکیدار ریاض کے میڈیا کا وہ بیانیہ بھی دفن ہو گیا کہ “ عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے اور نڑنوے فیصد عوام عمران کے ساتھ ہے اور نوازلیگ عوام میں نکل کے دکھائے
ویسے ضمنی انتخابات میں عمرانی تابوت میں کلہ فٹ ہو چکا ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین وزیرداخلہ محسن نقوی جانب سے یہ سنیا ملا ہے کہ نویں سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سے صرف اُن لوگوں کی رسم پچھواڑہ کٹائی ہوگی جو اس وقت ریاست کی ناسوں میں موچوں والی “ تُونی “ دیئے ہوئے ہیں آپکو “ گبرانے” کی لوڑ نہیں
نقوی صاحب دھیان کرنا

account_circle
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛(@ThisiZiHB) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پلاٹیا جج،ریاضی میڈیا اور 9 مئ⬇️
آخر کار ریاستِ پاکستان نے فیک نیوز،جھوٹا پروپگنڈہ کے خلاف قانون سازی کے لیے تیاری کر لی اور راجہ کبیر کا والنٹئیرز کو خراجِ تحسین⬇️
مہنگائ میں کمی اور مریم نواز شریف شہباز شریف کو کریڈٹ⬇️
راجہ کبیر کی ریاست کو خوابِ خرگوش سے…

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جیو پر شبیر ڈار بتلا رہے ہیں کہ عمران کی “ ٹُڈری “ ٹائٹ ہوگئی ہے لہجہ میں جوش مُک چکا ہے آواز میں گن گرج مُک چکی ہے اور وہ حافظ سے بات کرنے کیلئے مرے جارہے ہیں کیونکہ انہیں “ ملوم “ ہوگیا ہے کہ اب میرا باہر انا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا ہے
خان جی لیبری ڈور دی بددعا لگ گئی جے

account_circle