Jawed Ahmed Jogezai (@jawedj50861) 's Twitter Profile
Jawed Ahmed Jogezai

@jawedj50861

M.phil Political Science

ID: 1678109744597446656

calendar_today09-07-2023 18:32:28

413 Tweet

95 Followers

541 Following

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگیوں کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر ڈال دی ہے اب جبکہ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے 2 ہزارسے زائد افراد کے لاپتہ ہونے کا اعتراف کر لیا ہے اور ایک ہزار افراد کے اہل خانہ کی مالی امداد کا اعلان بھی کر دیا ہے تو بہتر ہے کہ لاپتہ افراد کو رہا کر دیں

Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی کب سدھر جائینگے کیوں وہ ظلم کرکے اپنی ریاست کو ریاست مدینہ کہتے ہیں ؟

The Balochistan Post (@balochistanpost) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سیمینار کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا۔ بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر فائرنگ، تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی سلسلے میں سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان بھر میں بی وای سی کے دھرنے جاری ۔ کوٸٹہ میں اج دھرنے کے مقام پر سیمینار منعقد کیا گیا ۔

Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

A narrative is being presented by the rulers of this country that the Baloch Yekjehti Committee is responsible for the chaos and curfew-like situation. The controlled media is aiding them in constructing this narrative. However, we are peacefully sitting in one corner of Gwadar,

Safar Khan Baloch (@safarkhanb) 's Twitter Profile Photo

نوشکی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے #بلوچ_راجی_مُچی کے شہدائے کے یاد میں کینڈال واک اور شمع روشن کیے گئے۔ #BalochaNationalGhatering #GwadarIsUnderSiege

نوشکی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے #بلوچ_راجی_مُچی کے شہدائے کے  یاد میں کینڈال واک اور شمع روشن کیے گئے۔

#BalochaNationalGhatering #GwadarIsUnderSiege
Jawed Ahmed Jogezai (@jawedj50861) 's Twitter Profile Photo

ریاست بتاتابھی نہیں ہےکہ تمہیں کیوں ماررہےہیں کیوں لاپتہ کررہےہیں اور جب اپنے پیاروں کیلئےاحتجاج کرتےہیں توہمیں شہید کیاجاتا ہے۔ہم بلوچ اور کچھ نہیں مانگ رہےہیں پاکستان سے بس صرف ہمیں آمن دےدو ہمارےلاپتہ افراد کوعدالت میں پیش کروہمیں اور نہ نارو ہمیں جینےدو🙏 #GwadarIsUnderSiege

Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

ثبوت پیش کرے تاکہ عوام پر سب کچھ واضح ہوجاۓ کہ دہشتگرد کون ہے اور دہشتگردوں کے سہولتکار کون ہے ۔ ہمیں تو پرویز مشرف کرنل امام اور حمید گل نے کہا تھا کہ نوے ہزار دہشتگردو کو انہوں نے ٹریننگ دی ہے اور حقانی سمیت دیگر انکے ہیرو تھے

ثبوت پیش کرے تاکہ عوام پر سب کچھ واضح ہوجاۓ کہ دہشتگرد کون ہے اور دہشتگردوں کے سہولتکار کون ہے ۔
ہمیں تو پرویز مشرف  کرنل امام اور حمید گل نے کہا تھا کہ نوے ہزار دہشتگردو کو انہوں نے ٹریننگ دی ہے اور حقانی سمیت دیگر انکے ہیرو تھے
Saud M Baloch (@saud_baloch0) 's Twitter Profile Photo

Balochistan's brief independence on August 11th, 1947, was a pivotal moment. By 1948, Pakistan's occupation had erased this freedom. #FreeBalochistan #11AugBalochistanDay

Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

مطالبات منظور ہونے کے بعد دھرنا ختم کرکے تحریک کو منظم انداز میں جاری رکھیں گے۔ کل صبح کاروان گوادر سے مارچ کی صورت میں تربت جائے گا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا کہ حکومتی وفد نے دھرنے کے درج ذیل مطالبات منظور کر لیے ہیں۔ آج رات مطالبات پر عمل درآمد

Jawed Ahmed Jogezai (@jawedj50861) 's Twitter Profile Photo

Pakistani armed forces are committing genocide of Baloch+Pashtun nations very cruelly Slogans against oppressive state We are out to save the generation We are out to save Baloch, Pashtun,Sindhi We are out to save the oppressed. Come Join us & stand with us #FreeBalochistan

Cadia Baloch (@balochsadia2) 's Twitter Profile Photo

Kech echoes with the thunderous roar of revolutionary lullabies today, shaking the very earth with the cries of resistance. Make sure next time you don’t call a nation proxy. #BalochNationalGathering

Kech echoes with the thunderous roar of revolutionary lullabies today, shaking the very earth with the cries of resistance. Make sure next time you don’t call a nation proxy.

#BalochNationalGathering
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہ دو بیٹیاں ہیں ایک ماہ رنگ بلوچ اور دوسری سمی دین بلوچ ہے دونوں کے باپ 2009 میں لاپتہ ہوئے ماہ رنگ کے والد عبدالغفار لانگو کو 2011 میں قتل کر کے لاش گڈانی میں پھینکی گئی سمی کے والد ڈاکٹر دین بلوچ کا 15سال بعد بھی پتہ نہیں لیکن ان 15 سالوں میں یہ بیٹیاں مظلوموں کی آواز بن گئیں

نہ کوئی بڑا سٹیج نہ بڑے بڑے بینر نہ ہی کوئی بڑا سیاستدان لیکن چند مظلوم عورتوں اور مردوں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پلیٹ فارم سے تربت میں ایسا عظیم الشان جلسہ منعقد کر دکھایا کہ ان مظلوموں کے دہشت گرد قرار دینے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں #EndEnforcedDisappearances

Jawed Ahmed Jogezai (@jawedj50861) 's Twitter Profile Photo

بلوچ قوم ڈاکٹر ماہ رنگ اور سمی الدین کی قیادت میں مکمل طور متحد ہوگئے اب کسی کا باپ ظلم نہیں کر سکتا نہ حقوق پر ڈھاکہ ڈال سکینگے۔ ویلڈن بلوچ راجی مچی ویلڈن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ویلڈن سمی الدین بلوچ ویلڈن بیبو بلوچ ویلڈن شاہ جی بلوچ #BalochNationalGathering

Jawed Ahmed Jogezai (@jawedj50861) 's Twitter Profile Photo

In Pakistan Pashtoon and Baloch are on the target of Pakistan. All day long, indiscriminate firing continued at the houses of the common people in Mira Ali,in which people's houses were destroyed, property and cattle were targeted. How long will we be killed? #WeAreNotGoingBack

In Pakistan Pashtoon and Baloch are on the target of Pakistan. 
All day long, indiscriminate firing continued at the houses of the common people in Mira Ali,in which people's houses were destroyed, property and cattle were targeted.
How long will we be killed?
#WeAreNotGoingBack
Jawed Ahmed Jogezai (@jawedj50861) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا کچے کے ڈاکوں ایک معصوم بچے کو پیسوں کی لالچ کیلے مارہے ہیں سب خاموش تماشاٸی ہیں سندھ حکومت اپنے پالےہوے ڈاکوں کو کچھ نہیں لعنت ہے اس نظام پر. روز لوگوں کو اغوا کرتےہیں جن پرایسےظلم پیسوں کیلئےکیاجاتا ہے۔ پاکستان کچےکےڈاکوؤں کاکیوں پال رہاہے؟ Hamid Mir حامد میر #AamirKhan

Jawed Ahmed Jogezai (@jawedj50861) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ایم کےبہت زمہ دار لوگ اوران کےکارکونان مشرمحمودخان اچکزئی کوسوشل میڈیاپرانتہائی غلط قسم کی گالیاں دیتےہیں اورPTM کےسارے فیسبک فیک آئی ڈیز سے مشرکےخلاف کمپائین چلارہے ہیں مشرمنظور پشتون کوچاہیے کہ وہ اپنےکارکنوں اس کام سے روکے Noor Ullah Tareen #PashtunNationalCourt11October

پی ٹی ایم کےبہت زمہ دار لوگ اوران کےکارکونان مشرمحمودخان اچکزئی کوسوشل میڈیاپرانتہائی غلط قسم کی گالیاں دیتےہیں اورPTM کےسارے فیسبک فیک آئی ڈیز سے مشرکےخلاف کمپائین چلارہے ہیں
مشرمنظور پشتون کوچاہیے کہ وہ اپنےکارکنوں اس کام سے روکے
<a href="/Noorullah_PTM/">Noor Ullah Tareen</a>
#PashtunNationalCourt11October