Daily Jang
@jang_akhbar
Live from our newsroom. A part of your life since 15th October 1947, more at https://t.co/BhLwowYS30 | Instagram: jangdotcom
ID:164245338
http://www.jang.com.pk 08-07-2010 11:48:17
224,9K Tweets
1,0M Followers
40 Following
لاہور کے علاقے شاد باغ میں خاتون کے قتل کا مقدمہ شوہر اور سسرالیوں کے خلاف درج کرلیا گیا۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342043
#Lahorepolice #DailyJang #womenKilled
محمد عامر کا کہنا ہے کہ کم بیک پر لگ رہا ہے کہ جیسے یہ ان کی ڈیبیو سیریز ہو۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342054
#DailyJang
#MohammadAmir
بھارتی نوجوان کی انسٹاگرام فیڈ اس قسم کے متعدد اسٹنٹ سے بھری ہوئی ہیں۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342049
#DailyJang
اہل علاقہ نے پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی ڈنڈوں سے پٹائی کردی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل ہجوم سے جان چھڑائی۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342047
#DailyJang
بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ان کو کھانے میں زہر دیا جا رہا ہے۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342046
#DailyJang
#BushraBibi
مسجد نبویﷺ میں گزشتہ ہفتے 55 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342037
#DailyJang
#masjidalnabawi
علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342033
#TahirAshrafi #DailyJang
آج پی ایس ایکس کی بلند ترین سطح 70 ہزار 968 رہی۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342036
#DailyJang
#pakistanstock
تھلاپتی کے اداکار سے سیاستدان بننے کے سفر کا لوگوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا، جس کی ویڈیوز بھی سامنے آگئی ہیں۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1342032
#DailyJang
#bollywood
#thalapathyvijay
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آگیا۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1342028
#PTIofficial #DailyJang #ChairmanPAC
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ممبران ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتے ہیں۔
jang.com.pk/news/1342020
#DailyJang
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کی نشست پر بیٹھ گئے۔
jang.com.pk/news/1342007
#DailyJang
فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب (موجودہ وزیرِ اعظم) شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا۔
jang.com.pk/news/1342014
#DailyJang
کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہوئے خود کش دھماکے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ سامنے آ گئی۔
jang.com.pk/news/1342010
#DailyJang
خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سےحلف نہ لینے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
jang.com.pk/news/1342002
#DailyJang
پاکستان سمیت کئی ممالک نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر ردعمل دیا ہے۔
jang.com.pk/news/1342000
#DailyJang