Pervaiz Mushraf was a great person and real hero. During his tenure, Pakistan was developing, happiness and prosperity were in the country. Then democracy prevailed and all joys had taken away. May God bless his soul a highly place in heaven
نوسر باز کی گرفتاری کا آنکھوں دیکھا حال ! پہلے اصرار کیا میرے وکلا آجائیں وہ بات کریں گے ۔ پھر کہا کپڑے بدل لوں اور کمرہ میں جا کر اندر سے تالا لگا لیا ۔دروازہ توڑا گیا تو مزاحمت کرتے ہوئے کہا دوبارہ وزیراعظم بنوں گا کسی کو نہیں چھوڑوں گا ،مجبورا ٹانگوں سےگھسیٹ کر نکالا گیا