It's Okz
@it_okz
ID: 1601661561600610306
10-12-2022 19:34:19
220 Tweet
34 Followers
234 Following
جنوبی وزیرستان زنگاڑہ کے علاقے میں ایک دُکان پر ڈرون حملہ۔ سراروغہ ہسپتال کو دو کم سن بچے شدید زخموں کی حالت میں لائے گئے جو زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگئے۔ بچے دکان کے باہر تھے علاقے میں مواصلاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے معلومات تاحال نہ ہوسکے کہ مزید کتنا جانی نقصان ہوا ہے۔۔1/2