iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile
iram shahzadi(ارم رائے)

@irumrae

اسیر اڈیالہ کی پیروکار ہوں۔
Patriotic Pakistani 🇵🇰~ Journalist |
Opinion Maker || Vloger YTC youtube.com/@irumrae Rt ≠ not Endorsement

ID: 1320735534269059078

calendar_today26-10-2020 14:34:35

119,119K Tweet

141,141K Followers

3,3K Following

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایک جگہ پڑھا ہے کہ جنت میں مسلمان مرد کا نکاح اسکی بیوی سے کروا دیا جائے گا یعنی آپ میرے یہاں بھی نہیں ہوئے اور وہاں بھی ہمارا جدا ہونا پہلے سے لکھا جاچکا ہے۔۔۔ ایک ڈائری کا ورق۔۔

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سب کا تو پاکستان کے مسائل سب کے۔ ٹیکس دے کر اپنے اور پاکستان کے مسائل حل کرنے میں مدد کریں۔ کیونکہ آپکا مستقبل جڑا ہے اس سے۔۔

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

تاریخ ہمیشہ یاد رہتی ہے اور پھر اگر ہو بھی سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل تو کیا ہی بات ہے۔۔ کیسی بہادر مائیں ہیں جو ایسے سپوت پیدا کرتی ہیں جن سے ایک طرف اگر دشمن خوفزدہ رہتا ہے تو دوسری طرف ملک کے لیے پیار امن اور سکون کا پیغام ہوتی ہیں۔اگر ہم پاکستان کی تاریخ کو عسکری

Zimal Rai (@zimmal__rai) 's Twitter Profile Photo

بیشک سرور کونین ﷺ کی امد دلوں کا سکون ہے۔ عوام ہر سال چاہے جہاں بھی ہو بڑی عقیدت سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ اسی طرح ڈی ایچ اے ملتان میں عید میلا د النبی ﷺ کے مو قع پر سیر ت النبی ﷺ کا نفر نس کا انعقاد ہوا ہے۔ تقریب میں پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے ملتان اور پراجیکٹ سیکرٹری ڈی ایچ

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

ذاتی یا سیاسی تعلق ھمیشہ نسلی لوگوں سے رکھیں یہ چھوڑ بھی جائیں تو کبھی آپ کے خلاف کوئی بات زبان پہ نہیں لائیں گے...!!!

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی ملک کی ترقی دیکھنی ہو یا تنزلی تو اس ملک کی اشرفیہ کو دیکھیں، اس ملک کے حکمرانوں کو دیکھیں، ان حکمرانوں کے لیے گئے معاہدات کو دیکھیں۔ مثال کے طور پر پاکستان کو ہی لیں تو اس کا صرف ایک معاہدہ جو ہماری جڑوں میں بیٹھا ہے وہ ہے آئی پی پیز، ساری دنیا میں بجلی کے سستے ترین پاور

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں!!! رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں -

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں!!!
 رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں -
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

"مجھے کیوں نکالا " کی بےپناہ کامیابی کے بعد نئی سیریز "مجھے کیوں بلایا " جلدی ہی پردہ سکرین پر جلوہ فروز ہوگی

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

شاعری منع ، زُباں بند ، مُحبّت سے گُریز اُس نے تشخیص سے پہلے میرے پرہیز لِکھے! شب بخیر

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا اس کے ہونٹوں پہ کہیں نام ہمارا تو نہیں

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

حزب اللہ کی جانب سے مسلسل بمباری ہے اور اسرائیلی شمال میں ایمرجنسی کا نفاذ ہے تمام مارکیٹں بند کروا کر. لاکھوں اسرائیلی آبادکار جنگی شیلٹرز میں پناہ لے چکے ہیں.۔ کیا یہ جنگ مزید طول پکڑ رہی ہے؟

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر۔۔

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

جنکے جلسوں اور کارنرز میٹنگز ایسے ہوا کرتی تھیں انکا پی ٹی آئی کے جلسوں پر اعتراض بنتا ہے

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

کبھی آواز دینے کا تَکلّف تُم ہی کر ڈالو•" ہمیں آنا تَو ہے واپس ذرا سا ،مان رَہ جائے"•?

کبھی آواز  دینے  کا  تَکلّف تُم  ہی کر  ڈالو•"

 ہمیں آنا تَو ہے واپس ذرا سا ،مان رَہ جائے"•?
iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

جس شخص نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر ناموس رسالت کی بات کی۔ جس نے رحمۃ للعالمین اتھارٹی بنائی۔ اس کا خوف اتنا ہے کہ پرانا چورن پھر سے بیچ رہے ہیں۔۔ اسکے شعور کے آگے تمہارا شور تمہارا ایمان کھا جائے گا اللہ ہدایت دے تم۔لوگوں کو۔۔ السلام علیکم صبح بخیر۔۔۔

جس شخص نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر ناموس رسالت کی بات کی۔ جس نے رحمۃ للعالمین اتھارٹی بنائی۔ 
اس کا خوف اتنا ہے کہ پرانا چورن پھر سے بیچ رہے ہیں۔۔ 
اسکے شعور کے آگے تمہارا شور تمہارا ایمان کھا جائے گا 
اللہ ہدایت دے تم۔لوگوں کو۔۔ 
السلام علیکم 
صبح بخیر۔۔۔