profile-img
Institute of Urbanism

@int_urb

We strive to make #urban areas socially, economically, ecologically more just leveraging innovative solutions through #research, inclusive dialogue and advocacy

calendar_today23-09-2020 08:04:23

488 Tweets

2,1K Followers

990 Following

Institute of Urbanism(@int_urb) 's Twitter Profile Photo

تبصرے ہوں گے مرے عہد پر کیسے کیسے
ایک مخلوق تھی میراث رواں چھوڑ گئ
پھونکتی رہتی تھی پیٹرول بھی تمباکو بھی
ہائے کیا نسل تھی دنیا میں دُھواں چھوڑ گئ

معروف شاعر انور مسعود کا ماحول کی صورتحال پر اپنا ایک منفرد انداز ۔ ماحول پر کہے انکے اشعار کا خوبصورت مجموعہ
Ammar Masood

تبصرے ہوں گے مرے عہد پر کیسے کیسے ایک مخلوق تھی میراث رواں چھوڑ گئ پھونکتی رہتی تھی پیٹرول بھی تمباکو بھی ہائے کیا نسل تھی دنیا میں دُھواں چھوڑ گئ معروف شاعر انور مسعود کا ماحول کی صورتحال پر اپنا ایک منفرد انداز ۔ ماحول پر کہے انکے اشعار کا خوبصورت مجموعہ @ammarmasood3 #poetry
account_circle