Imran Riaz Bhutta (@imranriazbhutta) 's Twitter Profile
Imran Riaz Bhutta

@imranriazbhutta

ID: 1637005470102880256

calendar_today18-03-2023 08:19:11

894 Tweet

731 Takipçi

851 Takip Edilen

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

🚨 شہید ولی محمد کی نمازِ جنازہ آج شام چار بجے پشین پرانا قبرستان میں ادا کی جائے گی تمام اہلیانِ پشین سے شرکت کرنے کی درخواست ہے۔ شہید ولی محمد کو بہت یقین تھا کہ فوج بھی ہماری ہے اور یہ ملک بھی ہمارا ہے۔ #IslamabadMassacre

🚨 شہید ولی محمد کی نمازِ جنازہ آج شام چار بجے پشین پرانا قبرستان میں ادا کی جائے گی تمام اہلیانِ پشین سے شرکت کرنے کی درخواست  ہے۔
شہید ولی محمد کو بہت یقین تھا کہ فوج بھی ہماری ہے اور یہ ملک بھی ہمارا ہے۔
 #IslamabadMassacre
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

قیادِت فوری طور پر پریس کانفرنس کرے اور دنیا کو عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرے سے آگاہ کرے۔۔۔ ساتھ ہی وارن کرے کہ اگر خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو ہمیشہ پُرامن رہنے والے لوگ پرامن نہیں رہیں گے۔۔۔

Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کو زہر دینے کی خبریں ہر طرف گردش کر رہیں۔ ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #کپتان_کی_جان_کو_خطرہ ابھی ٹاپ پر لائیں۔ خاموش تماشائی مت بنیں ۔۔۔۔

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستانی پروڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کیوں چل رہی ہے ؟؟؟ ری پوسٹ کر کے سب سے پوچھیں شاید اس سوال کا جواب مل جائے ؟؟؟؟ #گولی_کیوں_چلائی

یہ پاکستانی پروڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کیوں چل رہی ہے ؟؟؟ ری پوسٹ کر کے سب سے پوچھیں شاید اس سوال کا  جواب مل جائے ؟؟؟؟
#گولی_کیوں_چلائی
Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ ڈرامے باز عورت ہے جب اسکو نیب میں بلایا جاتا تھا تو کہتی تھی اسلام میں عورت نا محرم کے سامنے نہیں جا سکتی ۔۔۔۔۔۔

یہ وہ ڈرامے باز عورت ہے جب اسکو نیب میں بلایا جاتا تھا تو کہتی تھی اسلام میں عورت نا محرم کے سامنے نہیں جا سکتی ۔۔۔۔۔۔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مطالبہ کریں 🛑 جھوٹ بولنے اور غلط بیانی کرنے پر نگران چیئرمین گوہر علی استعفی دیں کیونکہ آپ جیسا شخص عمران خان کی سیٹ پر بیٹھنا deserve ہی نہیں کرتے ہو

مطالبہ کریں 🛑

جھوٹ بولنے اور غلط بیانی کرنے پر نگران چیئرمین گوہر علی استعفی دیں کیونکہ آپ جیسا شخص عمران خان کی سیٹ پر بیٹھنا deserve ہی نہیں کرتے ہو
آفتاب اقبال (@aftab_iqbalpk) 's Twitter Profile Photo

میں یہ سروے ایک سینیر پٹواری صحافی کے کہنے پر کر رہا ہوں کیونکہ اس کا ماننا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت, اب پہلے جیسی نہیں ؟ اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا ,, #اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ

میں یہ سروے ایک سینیر پٹواری صحافی کے کہنے پر کر رہا ہوں کیونکہ اس کا ماننا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت, اب پہلے جیسی نہیں ؟

اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا ,,

#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ
AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

جا او ڈی جی آئی ایس پی آر خوش ہوجا تیرے حق وِچ وی ویڈیو پا دِتی اے شرارتی نے . ….. سُنا ہے ایک مہیلا مانگ میں سِندور بھروانے رافیل طیارہ لے کر پاکستان لینڈ کر چکی ہے 😜 ۔۔۔ مودی باز آجا ورنہ ساڈے ہتھ وِچ جاوید چوہدری سانڈے دے تیل دی شیشی پھڑ آگیا ای

Kanwal🖤 (@kanwal_hun_yaar) 's Twitter Profile Photo

سب کیوں خاموش ہیں ؟ یاد رکھیں سب کی باری آئے گی ۔ پارٹی سے بالا تر ہو کر سوچیں ہم سب مسلمان ہیں کیا ایک ہونے کے لئے یہ کافی نہیں ؟ #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو #KhanTheGameChanger

سب کیوں خاموش ہیں ؟
یاد رکھیں
سب کی باری آئے گی ۔ پارٹی سے بالا تر ہو کر سوچیں ہم سب مسلمان ہیں
کیا ایک ہونے کے لئے یہ کافی نہیں ؟
#پاکستان_بن_گیاغزہ
#گولی_کیوں_چلارہےہو
#KhanTheGameChanger