آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profileg
آنسہ بٹ

@iamansaarmy

MA Political Science From Quaid e Azam University Islamabad
Journalist Too but for my people.

پاکستان زندہ باد ۔

ID:2911862599

calendar_today27-11-2014 12:09:03

76,2K Tweets

203,0K Followers

11,6K Following

Follow People
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

مظاہرین کے بقول آزاد کشمیر حکومت نے مظاہرین کا راستہ روکنے کے لیے قیمتی درخت کاٹ ڈالے۔ شرم کا مقام ہے۔۔۔ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: آزاد کشمیر وزیر اعظم کابینہ سمیت اسلام آباد فرار ہو چکے ہیں

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

سابق صدر عارف علوی نے موجودہ حالات کی وجہ کشمیر میں رجیم چینج کرنا (پی ٹی آئی حکومت کو ہٹانا) قرار دیا، کہا، اس سے پھر یہی نتائج نکلتے ہیں۔

account_circle
The Metaphysicist(@metaphysist) 's Twitter Profile Photo

اپنی گاڑی کے Mat اور seat covers بدلنے پہ پونے تین کروڑ خرچ کردینے والی “فتنی” وزیراعلی کے پاس غریب عوام کو دینے کیلئے 3 ہزار روپے بھی نہیں ہیں ۔۔۔
دھوکہ دینے کا طریقہ “کیلبری فونٹ” والا ہی ہے!!

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بند

اب لوگ مسجدوں سے اعلان کر کے لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیتی تمام سیٹوں پر ضمانت ضبط ہوئی لیکن کمپنی چیف الیکشن کمشنر نے انھیں جتوا دیا

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے ائیرلینڈ کو پانچ رنز سے شکست دے دی
فارم 47 کے مطابق میچ کا سرکاری رزلٹ جاری 😅😅

پاکستان نے ائیرلینڈ کو پانچ رنز سے شکست دے دی فارم 47 کے مطابق میچ کا سرکاری رزلٹ جاری 😅😅
account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

The situation in AJK is critical. The establishment & its form 47 specimens are always too willing to deploy the tools of repression. This invariably leads towards greater public anger. One would think they would have learnt this simple lesson through experience by now..but no!

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

جتنی آئین شکنی اس بے غیرت نے کی ہے آج تک کسی نے نہیں کی ہو گی ۔ اس چیف الیکشن کمشنر کو ہر صورت پھانسی ہونی چایئے

جتنی آئین شکنی اس بے غیرت نے کی ہے آج تک کسی نے نہیں کی ہو گی ۔ اس چیف الیکشن کمشنر کو ہر صورت پھانسی ہونی چایئے
account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

“قاضی فائز نے جمہوریت کی پامالی کا تماشہ بھی دیکھا اور اپنا حصہ بھی ڈالا”

“قاضی فائز نے جمہوریت کی پامالی کا تماشہ بھی دیکھا اور اپنا حصہ بھی ڈالا”
account_circle