Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profileg
Nasir Baig Chughtai

@i_m_nbc

a journalist/ broadcaster. wrote Sulgatey chanar
worked as Director geo news /channel head ARY , Director Abb takk,, Deputy Editor Jang.Editor urdu news jeddah

ID:728228150

calendar_today31-07-2012 11:57:03

32,9K Tweets

14,6K Followers

1,2K Following

Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

وزیر خزانہ بلا خوف و خطر دکانوں پر ٹیکس لگادیں مفتاح اسماعیل
یہ کونسی حب الوطنی ہے کہ ٹیکس نہیں دوں گا لیکن مٹھائی مل جائے گی
دکاندار تین دن کی بھی ہڑتال برداشت نہیں کرسکتے۔ ایم کیو ایم کے عروج کے دور میں بھی شام تک دکانیں کھل جاتی تھیں۔۔ سابق وزیر خزانہ کا ٹی وی انٹرویو

account_circle
Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کے شہروں دمام اور جبیل میں اس وقت بارش پی بارش۔تمام پل اور انڈر پاسز بند ۔ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

account_circle
Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

گڈ طالبان اور بیڈ طالبان دونوں کے پی میں پھر سرگرم
وزیر اعلی کے پی ایپکس کمیٹی کی میٹنگ میں کور کمانڈر کو بتاچکے ہیں کہ وہ بھی اپنی زمینوں کا بھتہ دیتے ہیں
خیبر پختون خوا ایک دوسری قسم کی حالت جنگ میں پے ۔ جیو نیوز

account_circle
Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کراو اپنے نام پر فون سم بچاو
۔۔۔لیکن صاحب بہت سے لوگ تو دو سے چار سم استعمال کرتے ہیں مختلف ناموں سے

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کراو اپنے نام پر فون سم بچاو ۔۔۔لیکن صاحب بہت سے لوگ تو دو سے چار سم استعمال کرتے ہیں مختلف ناموں سے
account_circle
Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

چٹ منگنی پٹ بیاہ
صدر آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کو مشیر بنانے کی منظوری دے دی

account_circle
Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

آج صبح نیو نیوز کے مارننگ شو میں کہا تھا کہ اسحاق ڈار کا ' نائب وزیر اعظم ' کے منصب پر ' شولڈر پروموشن ' آخری نہیں رانا ثنا اللہ بھی پہلے مشیر بنائے جائیں۔ یہ خبر آئی ہے رانا ثنا اللہ کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا جائے گا۔ یہ منصب واقعی شولڈر پروموشن نہیں

account_circle
Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

شاہد خاقان عباسی کو 21 ارب کے گھپلے سے بری کئے جانے کے بعد اس کیس کے اخراجات کا آڈٹ کرایا جائے اور تمام اخراجات نیب سے ہی جیسے بھی ہو وصول کئے جائیں ۔ نیب کا یہی طریقہ کار رہا ہے کہ پہلے مقدمات چلائے جائیں پھر بریت کی مانگ لی جائے۔ قید رہنے والے بھی ہرجانہ کا دعوٰی ضرور کریں

account_circle
Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا
سابق صدر پرویز 9 ہزار ڈالر جرمانہ
ٹرمپ نے مقدمے سے متعلق بیان نہ دینے کے بارے میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی تھی
عدالت نے کہا تھا کہ مقدمہ پر بیان بازی نہ کی جائے ورنہ گواہ متاثر ہوں گے

npr.org/2024/04/30/124…

account_circle
Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

گھریلو استعمال کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی
11 روپے 88 پیسے کمی کے بعد سلنڈر کی قیمت 238 روپے ہوگئی
آج رات پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے سے زیادہ کمی ہونے کا امکان ڈیزل کی قیمت بھی کم ہوگی

account_circle