Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profileg
Ameer hamza hasan

@hunny_512

victory is always possible for the person who refuses to stop fighting.

ID:2893768003

linkhttp://www.Instagram.com/hunny__512 calendar_today08-11-2014 12:15:18

28,4K Tweets

4,8K Followers

3,5K Following

Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

۱۷ رمضان مولا علی ع کا آخری خطبہ:
''اے کوفے والوں کسی یتیم کو تنگ نہ کرنا٬ قیدیوں کو پتھر نہ مارنا٬٬💔

account_circle
Alishba ✿🦋(@OnCloud_N9) 's Twitter Profile Photo

امیر المومنین امام علی علیہ السّلام!

'شفقت کے ذریعے محبت مضبوط ہوتی ہے ۔'

(تجلیاتِ حکمت- صفحہ:125 📚)

account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

اس کائنات میں اگر عورت کے علاوہ کچھ اور خوبصورت ہے تو وہ ھے دوسری عورت۔۔ ( منٹو )

اس کائنات میں اگر عورت کے علاوہ کچھ اور خوبصورت ہے تو وہ ھے دوسری عورت۔۔ ( منٹو )
account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

الّلهُمَّ صلّ علْی محَمَّد وآلِ محَمَّدٍ وعَجِّل فرَجَهُم❤

پہلی سحری 😍
صبح بخیر

account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

اونوں میرے نال محبت
آج ہووے تے کل نئیں ہوندی
سچ پچھیں تے میں ماڑا واں
دنیا ماڑے ول نئیں ہوندی..!!

account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

کاش 'نیوٹن' نے گِرے ہوئے سیب کی بجائے گِرے ہوئے لوگوں پر توجہ دی ہوتی تو آج ہم 'Gravity' کے بجائے 'Humanity' سیکھ چکے ہوتے۔۔۔!

account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

ابھی نہ مانے گا لیکن ہمارے بعد وہ شخص
گلی محلوں میں چیخے گا ہاں محبت ہے...!!

account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

جس طرح کے انتخابی نشان مل رہے ہیں کل کو اسی طرح اعلان ہوگا تیل کی بوتل اور کھیرے نے مریم نواز کو شکست سے دو چار کر دیا ہے
😂😂😂

account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

ماں کے بعد دوسری عورت تم تھی جسے میں نے اپنی جان کا درجہ دیا تھا...!!

account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

کیا کہتے ہو آج جنم دن ہے میرا ! ارے نہیں کرو...

مطلب اس دن عذاب مسلط ہوئے تھے مجھ پر...!!

کیا کہتے ہو آج جنم دن ہے میرا ! ارے نہیں کرو... مطلب اس دن عذاب مسلط ہوئے تھے مجھ پر...!! #huNny
account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo

باتوں باتوں میں ہی باتوں سے نکل جائیں گے
زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں گے

تم ہمیں دیکھنا بس ڈھونڈتے رہ جاؤ گے
ہم تیرے دن ، تیری راتوں سے نکل جائیں گے...!!

account_circle
Ameer hamza hasan(@hunny_512) 's Twitter Profile Photo



وَلَا تَكُـوْنُـوْا كَالَّـذِيْنَ قَالُوْا سَـمِعْنَا وَهُـمْ لَا يَسْـمَعُوْنَ •

اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جنہوں نے کہا ہم نے سن لیا اور وہ سنتے نہیں۔💕

سورۃ الانفال ( ۲۱ )

account_circle