Humaira ( مروہ صدیقی )(@humairamarwa) 's Twitter Profileg
Humaira ( مروہ صدیقی )

@humairamarwa

#محبت_مافیا
 فلاح انسانیت اور بے سہاروں کو تعلیم سے آشنا کرنا مقصد ہے
https://t.co/LaZVnz8dVe

ID:1481885268512759810

calendar_today14-01-2022 07:06:41

127,8K Tweets

46,6K Followers

16,9K Following

Follow People
Tahira Suli(@sulilove1) 's Twitter Profile Photo

☁️آج کی اچھی بات ☁️
تلخ باتیں اگر بول دی جائیں
تو رشتے مر جاتے ہیں
اور اگر دل میں رکھی
جائیں تو دل مر جاتا ہیں
No:1

☁️آج کی اچھی بات ☁️ تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہیں No:1 #پاکستان_کا_خیرخواہ_عمران #X_promo
account_circle
khakizameen(@k_zain_zameen) 's Twitter Profile Photo

! 🇵🇰
یہ بات 100 فیصد درست ہے عمران خان کے سوا کوئی بھی لیڈر پاکستان کے ساتھ کبھی مخلص نہیں رہا ہر اس لیڈر نے اپنے مفادات کو ہمیشہ اول ترجیح دی عمران خان نے ا کر پاکستان کو ترجیح دی اور کسی بھی قسم کے لالچ اور حرص نہ کی یہی مخلصی سب کو تنگ کر رہی تھی۔

#پاکستان_کا_خیرخواہ_عمران ! 🇵🇰 یہ بات 100 فیصد درست ہے عمران خان کے سوا کوئی بھی لیڈر پاکستان کے ساتھ کبھی مخلص نہیں رہا ہر اس لیڈر نے اپنے مفادات کو ہمیشہ اول ترجیح دی عمران خان نے ا کر پاکستان کو ترجیح دی اور کسی بھی قسم کے لالچ اور حرص نہ کی یہی مخلصی سب کو تنگ کر رہی تھی۔
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے حقیقی منصوبہ ساز ایک سال بعد بھی قوم کو نہیں بتا رہے کہ عمران خان کو اغوا کرتے ہی کس کے حکم پر ہائیکورٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کروائی گئی، ترجمان تحریک انصاف

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے منصوبہ ساز آج بھی قوم کو بتانے سے قاصر ہیں کہ کس کے حکم پر جنرل (ر) نذیر بٹ نامی چیئرمین نیب نے عمران خان کو غیرقانونی طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیم فوجی دستوں کے ذریعے اغوا کروایا، ترجمان تحریک انصاف

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

تو پولیس نے آپ کو کیا کہا تھا “ہور سناؤ باجی تُسیں کتھے کتھے گئی آں” یا چائے پانی پوچھا تھا ؟؟

account_circle
Humaira ( مروہ صدیقی )(@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

کل 9 مئی 2024 کو ملک بھر کے مختلف مقامات پر قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا گیا

account_circle
Humaira ( مروہ صدیقی )(@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

یہ اسکول کے بچے عمران خان سے اظہار یکجتی کے طور ہر نکلے یا اسکول کی چھٹی کے بعد جلوس کی شکل بنا کر نعرے لگائے جارہے؟

Siddique Jan کوئی بھی ملوث سازشی بتائیں گے نہیں
یہ کنفرم ہے کہ سازش بہت پہلے پلان کیا گیا

account_circle
PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

سخت کریک ڈاؤن کے باوجود آج اسلام آباد کراچی کمپنی میں 9 مئی کے حوالے سے احتجاج کیا گیا ۔ جس میں این اے 46 کی زار سجاد مرزا zara mirza سابقہ صدر وومن ونگ نے اپنی ٹیم کے ساتھ شرکت کی
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو سے اسلام آباد گونج اٹھا

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف ایک سال سے خصوصاً ننگے جبر، فسطائیت اور بدمعاشی کا نشانہ بننے کے باوجود 9 مئی کی آزادانہ، غیرجانبدارانہ اور اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کے بنیادی مطالبے پر کھڑی ہے، ترجمان تحریک انصاف

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے مجرم قوم کو یہ بھی نہیں بتا رہے کہ عمران خان کو اغوا کرواتے ہی کس کے حکم پر لاہور میں کورکمانڈر ہاؤس اور ملحقہ علاقوں کی سیکورٹی پر مامور سینکڑوں فوجی، نیم فوجی اور پولیس اہلکاروں کو ہٹا لیا گیا، ترجمان تحریک انصاف

account_circle