Hassan Zaib(@hassan_xeb) 's Twitter Profileg
Hassan Zaib

@hassan_xeb

Pukhtoon Democrat Bhuttoist

ID:871324325181218817

linkhttps://www.facebook.com/zaib.shah.144 calendar_today04-06-2017 11:14:42

108,4K Tweets

2,7K Followers

537 Following

Hassan Zaib(@hassan_xeb) 's Twitter Profile Photo

ہماری اخلاقیات کو ہماری کمزوری نا سمجھا جائے ورنہ ہم نے یہ ثابت کیا ہے۔ پھر یہاں کوئی بیٹ نہیں پائے گا۔
Abdul Qadir Patel

account_circle
Hassan Zaib(@hassan_xeb) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں۔
account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل پوائنٹ آف آرڈر پر قومی اسمبلی میں بات کررہے ہیں۔
Abdul Qadir Patel

account_circle
Muhammad Faheem(@MeFaheem) 's Twitter Profile Photo

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر میں جوکرپشن ہوئی اس سے کوئی آنکھیں نہیں چھپا سکتا
لیکن
اس کرپشن پرصوبائی حکومت کی خاموشی حیران کن ہے
بیوروکریسی میں مجرم ہیں تو کیوں کارروائی نہیں کی جارہی؟
ایک ارب 37 کروڑ کا منصوبہ کیسے 2 ارب 64 کروڑ کاہو گیا اور معیار👇

account_circle
SenatorSherryRehman(@sherryrehman) 's Twitter Profile Photo

Appreciate that my leadership continues to repose their trust in me for parliamentary leadership in the Senate of Pakistan. Thank you BilawalBhuttoZardari, President AsifAliZardari

account_circle
Hassan Zaib(@hassan_xeb) 's Twitter Profile Photo

Sindh govt to introduce non-formal education system to facilitate 2 million out of school children

app.com.pk/domestic/sindh…

account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari

account_circle
Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ(@NoorulHudaShah) 's Twitter Profile Photo

شیرافضل مروت کا سعودی عرب کے بارے بیان ثابت کرتا ہے کہ شارٹ کٹس کے ذریعے سیاست میں آنے والے لوگ نہ تو ملک کے مفادات کو سمجھتے ہیں، نہ ڈپلومیسی یا فارن افیئرز کی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں
اور المیہ یہ ہے کہ بظاہر یہ اعلٰی تعلیم یافتہ بھی ہیں اور قانون کے شعبے سے بھی تعلق رکھتے ہیں

account_circle
Saif Ali Qureshi(@SaifAQureshi) 's Twitter Profile Photo

Two additional routes for Pink People’s Bus in Karachi,

• R3 = Power House chowrangi to Nasir Jump,

• R9 = Alkhidmat hospital Gulshan e Hadeed to tower,

ThankYou BilawalBhuttoZardari & Sharjeel Inam Memon for this impactful initiative to enhance transportation services for women.

Two additional routes for Pink People’s Bus in Karachi, • R3 = Power House chowrangi to Nasir Jump, • R9 = Alkhidmat hospital Gulshan e Hadeed to tower, ThankYou @BBhuttoZardari & @sharjeelinam for this impactful initiative to enhance transportation services for women.
account_circle
Live with Adil Shahzeb(@AShahzebLive) 's Twitter Profile Photo

خاتون مشیر مشعال یوسفزئی کی جب چوری پکڑی گئی اور ان کو کچھ سمجھ نہیں آیا تو انہوں نے میرا نمبر پبلک کر دیا جس کے بعد سے مجھے تھریٹ کیا جا رہا ہے۔ مجھ پر الزامات لگانے پر اگر معافی نہیں مانگی جاتی تو میں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتی ہوں ۔
صحافی ، نادیہ صبوحی

account_circle
Ch Sajaad Husein(@ch_sajaad) 's Twitter Profile Photo

میں آپکے ساتھ ہوں آئیندہ انکو کرنل امام کے بیٹے معصوم بچوں کے لہو کے سوداگر امریکی ٹٹو جنرل حمید گل عرف ٹھرکل کی تصویر سامنے رکھ کر ایوان میں تقریر کرنی چاہئے

account_circle
Sharjeel Inam Memon(@sharjeelinam) 's Twitter Profile Photo

The Sindh Government's establishment of the Sindh Infectious Diseases Hospital and Research Centre in Karachi, providing free-of-cost, state-of-the-art treatment to patients nationwide, is a pivotal component of our primary defense against a multitude of diseases.

account_circle
Meer Haseeb Gorgage(@HaseebGorgage) 's Twitter Profile Photo

Sindh Province achieves another milestone with the discovery of a substantial gas deposit, promising future benefits for the people, Inshallah PPP will deliver its best for Awaam ❤️🖤💚

Sindh Province achieves another milestone with the discovery of a substantial gas deposit, promising future benefits for the people, Inshallah PPP will deliver its best for Awaam ❤️🖤💚
account_circle
Abdul Haleem Soomro(@haleemsomro) 's Twitter Profile Photo

Sindh Minister for Education Sardar Shah has said that under the non-formal education strategy, out-of-school children would be provided with the opportunity of accelerated learning models with vocational education.
BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah
thenews.com.pk/amp/1179578-si…

account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo

مردِ حُر، صدرِ پاکستان جناب ⁦AsifAliZardari⁩ کے

مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع پر اپنے ہردلعزیز

چیئرمین جناب ⁦BilawalBhuttoZardari⁩ اور عکسِ بینظیر

محترمہ ⁦Aseefa B Zardari⁩ کے ہمراہ۔

مردِ حُر، صدرِ پاکستان جناب ⁦@AAliZardari⁩ کے مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع پر اپنے ہردلعزیز چیئرمین جناب ⁦@BBhuttoZardari⁩ اور عکسِ بینظیر محترمہ ⁦@AseefaBZ⁩ کے ہمراہ۔
account_circle
Nadeem Ahmed Bhutto(@Bhuttoiest) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پارٹی قیادت کے ساتھ بحیثیت پیپلز پارٹی کے کارکن موجود ہونا میرے لیے باعث فخر ہے، میرا عزم ہے کہ جمہوریت، عوام اور پاکستان کی خدمت کے لیے قیادت کے ساتھ ہمییشہ شانہ بشانہ رہوں گا۔

BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari ❤🖤💚

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پارٹی قیادت کے ساتھ بحیثیت پیپلز پارٹی کے کارکن موجود ہونا میرے لیے باعث فخر ہے، میرا عزم ہے کہ جمہوریت، عوام اور پاکستان کی خدمت کے لیے قیادت کے ساتھ ہمییشہ شانہ بشانہ رہوں گا۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ ❤🖤💚
account_circle