ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profileg
ہارون الرشید

@haroon_natamam

اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب ہے: جس نے کسی کو گالی دی، اس نے خود کو گالی دی۔

ID:286788237

linkhttp://HaroonurRasheed.com calendar_today23-04-2011 18:04:34

11,4K Tweets

2,3M Followers

229 Following

ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0 نون لیگ سے قطعاً بات نہیں ہوگی: عمران خاں۔
0 سعودی عرب اور پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لیں: امریکہ
0 کسانوں نے ریل گاڑیاں روکنے کا اعلان کر دیا۔
0شریف خاندان میں اختلافات ۔ شہباز شریف نے بھائی کا اعتماد کھو دیا۔
0جماعت اسلامی گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرے گی۔
ویلاگ کچھ دیر میں

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

مجرم نواز شریف پہ نوازشات، مجھ سے بدسلوکی ؟

قوم اپنے چیف جسٹس سے شاکی ہے

شہباز حکومت کی شاہ خرچیاں ، معیشت اور بھی برباد
youtube.com/watch?v=vOdFLV…

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

خان کی مقبولیت اور حکومت کے خوف میں مسلسل اضافہ۔۔
اب سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن کی تیاری
چیف جسٹس کی توسیع خطرے میں۔
جسٹس بابر ستار کے خلاف کردار کشی کی مہم کیوں ۔
youtube.com/watch?v=4twoVA…

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

سمجھوتہ نہیں، خواہ نو برس بیت جائیں: عمران خاں۔
نواز ،شہباز اختلافات ۔ نواز شریف دوبارہ لگام تھامیں گے
لاہور، فیصل آباد ، قصور اور اوکاڑہ میں چھاپے شروع۔
بھارتی الیکشن : مودی کی اکثریت مشکل۔
youtube.com/watch?v=mUIG4k…

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

جب سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا گیا کہ اہل ایران نے کسری کی بیٹی کو وارث تخت و تاج بنیا ہے تو آپ نے ارشاد کیا: وہ قوم۔کںھی فلاح نہیں پا سکتی جو عورت کو اقتدار سونپ دے۔
صحیح بخاری

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0 عمران خاں سے صرف ایک مطالبہ: اقتدار ملے تو انتقام نہ لیں۔
0 مریم نواز نے پولیس کی وردی کیوں پہن لی۔
0 امریکی طلبہ نے بغاوت کر دی ۔ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم۔
ویلاگ ملاحظہ کیجئے

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

کابل آزاد ہوا تو امریکہ خان سے بگڑ ہگیا: شبر زیدی
ایرانی صدر کے دورے پر امریکہ برہم
عمران خاں سے ہاتھ ملائیں: شہباز شریف کو تاجروں کا مشورہ۔
پی ٹی آئی کا پارٹی الیکشن تیسری بار مسترد
youtube.com/watch?v=EgUxHn…

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

نومبر تک مجھے جیل میں رکھا جائے گا: عمران خاں
دھاندلی کے پکے ثبوت۔عدالت چاہے تو تین دن میں فیصلہ ممکن۔
ایرانی صدر کا دورہ، گیس پائپ لائن کا ذکر ہی نہیں۔
پی ٹی آئی ملک کوجوڑنے والی جماعت ہے: مشاہد حسین
youtube.com/watch?v=zGa8wW…

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی جیت گئی، اعلان نون لیگ کی فتح کا ہو گا۔
'الیکشن سے الگ ہو جاؤ ورنہ تمہارا بھائی قتل ' پی ٹی ائی کے پولنگ ایجنٹ باہر، نون کے اندر۔ پرویز الٰہی کے حلقے میں افسروں نے خود ووٹ ڈالے۔
youtube.com/watch?v=rr6c8s…

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

عمران خاں نے مصالحت کی پیشکش مسترد کر دی
لاہور سمیت کئی شہروں میں عوامی مظاہرے
امریکہ نے پاکستان پر نئی پابندیاں لگا دیں

youtu.be/FygXnqZ2aRE

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

عمران خاں کو رہا کیا جائے: سعودی حکومت کا مشورہ۔
خان مئی میں رہا ہو گا یا اکتوبر میں ؟
ویلاگ ملاحظہ کیجئے

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0 بھارتی حملے پر جنرل زبیر اور خان ڈٹ گئے ، باجوہ تو۔۔۔۔۔
0' ایران پر حملہ کرو' ۔نیتن یاہو پر اپوزیشن کا دباو۔
0 اہم ترین سوال یہ ہے کہ ایران ایٹم بم بنا چکا یا نہیں.
0 بتیس ہزار مغربی اور بھارتی فوجی اسرائیل میں موجود ہیں۔۔
ویلاگ ملاحظہ فرمائیں

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ محسن نقوی پر عزم ہیں۔۔ لیسکو نے 83 کروڑ کے جو زاید بل بھیجے، اس کی تحقیقات اور ازالہ کریں گے۔ عجیب لوگ ہیں ظلم کرتے ہیں ۔ پھر پارسائی اور درد مندی کے دعوے۔
نقوی صاحب! ہر آدمی کے سر میں 1300 سی سی کا دماغ ہوتا ہے۔ بس کرو، خدا کے لئے اب بس کرو۔

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

جان اچکزئی صاحب وہ دن دور نہیں جب آپ اس ٹویٹ پہ شرمندہ ہوں گے۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ علامہ اقبال نے اس خاندان کی اتنی مذمت کی تھی کہ ان کی پوری زندگی میں ایڈی کوئی دوسری مثال نہیں ۔
فرمایا:
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے/ گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0 نواز شریف قوم کو چکمہ دینے کے لئے پر امید؟
0 چویدری پرویز الٰہی کی زندگی خطرے میں
0 بشریٰ بی بی کے باتھ روم میں خفیہ کیمرے ؟
0 کیا یہ قوم اندھی ہے کہ محسن نقوی پہ بھروسہ کر لے گی؟
ویلاگ انشاء اللہ دس بجے سے پہلے

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

0 زرداری اور شریف خاندان بیت چکے۔۔یہ۔خان کا عہد ہے۔۔
0 نواز شریف زخمی اور رنجیدہ مگر عزائم رکھتے ہیں۔
0 مریم نواز کو کام آتا نہیں یا کرنے نہیں دیا جارہا۔
0 ادھوری جنگ سے پورے مقاصد ایران نے کیسے حاصل کئے؟
0 اب انحصار اس پر ہے کہ ایران ایٹم بنا چکا یا نہیں۔
تازہ ویلاگ

account_circle