Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profileg
Haider Saeed

@haidersaeedpti

Tiger of Imran khan
backup a/c @haidersaeedpti1
insta:- https://t.co/dvCLyAkROR
YouTube:- https://t.co/8TR2FlzIGd

ID:2764237670

calendar_today24-08-2014 22:28:05

55,1K Tweet

33,1K Takipçi

2,4K Takip Edilen

Follow People
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 291 ویں رات گزر رہی ہے

(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ

بے شک
مشکل کے ساتھ آسانی ہے

آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے

آج تحریک انصاف والوں کو ڈرانے کی خاطر

میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 291 ویں رات گزر رہی ہے (میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے) اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے آج تحریک انصاف والوں کو ڈرانے کی خاطر
account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس تو ختم ہو جائے گا لیکن فیصلہ محفوظ کتنے دن رہتا ہے
یہ دیکھنا پڑے گا

اگر چاہیں تو کل ہی فیصلہ سنا سکتے ہیں

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ نے چاہا تو
آج سائفر کیس اور کل عدت میں نکاح کیس
دونوں ختم ہو جائیں گے
إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر علی کی راؤف حسن کے اوپر قاتلانہ حملے کے بعد پریس کانفرنس

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

میرے اللّٰہ جن کو کھسرا بننے کا شوق تھا تو ان کی خواہش کو پورا کر دے

حقائق سامنے آرہے ہیں یہ حملہ کھسروں کی جانب سے نہیں کیا گیا تھا بلکہ کچھ شجیلے جوانوں نے کھسروں کے روپ میں حملہ کیا ہے

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

Happy birthday to both of you
My brother and his son ❤️❤️❤️❤️

It's 1st birthday of my nephew ❤️

Happy birthday to both of you My brother and his son ❤️❤️❤️❤️ It's 1st birthday of my nephew ❤️
account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

کل آنا چاہیے، کل کیس ختم ہو رہا ہے، یہ کیس ہے ہی پی ٹی ائی کا۔۔۔۔
علیمہ آپا

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

1) آپ خان صاحب کی رہائی کے لیے کب باہر نکل رہے ہیں؟
2) آپ خان صاحب کی رہائی کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
3) خان صاحب کی رہائی کے لیے اپ کب احتجاج کی کال دے رہے ہیں؟
4) صوابی دھرنے کو کے پی کے حکومت سپورٹ کیوں نہیں کر رہی ہے؟
5) پنجاب کی قیادت کو آپ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

علی محمد

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ رہا ہو کر گھر پہنچ چکے ہیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ رہا ہو کر گھر پہنچ چکے ہیں
account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

راؤف حسن کے لیے ہسپتال آیا ہوا ہوں

اللّٰہ نے ان کو قاتلانہ حملے میں محفوظ رکھا ہے

account_circle