Gumnam Heroes (@gh92p) 's Twitter Profile
Gumnam Heroes

@gh92p

Time Line for Like+RT= @GH92P

ID: 1372921827052359683

calendar_today19-03-2021 14:45:48

103,103K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Sarah🍁 (@sra_az) 's Twitter Profile Photo

دیکھاپلٹ کےاس نے کہ حسرت اسےبھی تھی ہم جس پرمٹ گئےتھے محبت اسےبھی تھی چپ ہوگیاتھادیکھ کر وہ بھی ادھرادھر دنیا سےمیری طرح شکایت اسےبھی تھی یہ سوچ کراندھیرےکو گلےسےلگالیا راتوں کوجاگنےکی عادت اسے بھی تھی وہ رودیا تھامجھ کو پریشان دیکھ کر اس دن پتالگا کہ میری ضرورت اسےبھی تھی #سارہ

دیکھاپلٹ کےاس نے
کہ حسرت اسےبھی تھی
ہم جس پرمٹ گئےتھے
محبت اسےبھی تھی
چپ ہوگیاتھادیکھ کر
وہ بھی ادھرادھر
دنیا سےمیری طرح
شکایت اسےبھی تھی
یہ سوچ کراندھیرےکو
گلےسےلگالیا
راتوں کوجاگنےکی
عادت اسے بھی تھی
وہ رودیا تھامجھ کو
پریشان دیکھ کر
اس دن پتالگا کہ میری
ضرورت اسےبھی تھی
#سارہ
𝓐𝓻𝓼𝓱𝓲 𝓜𝓵𝓲𝓴 ☪ツ (@1arshii) 's Twitter Profile Photo

𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑 "درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے۔ دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔ کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں کوئی بھی "رد" نہیں کیا جاتا۔ #صباح_الخير_والسعاده_للجميع #نمود_عشق

Heena (@heena_jafri) 's Twitter Profile Photo

اور کتنی ترکیبیں سوچوں انہیں بھلا نے کی لوگ کیوں چلے آتے ہیں ذہنوں کو منتشر کرنے #حنا #اردو_زبان

اور کتنی ترکیبیں سوچوں انہیں بھلا نے کی
لوگ کیوں چلے آتے ہیں ذہنوں کو منتشر کرنے 
#حنا
#اردو_زبان
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑 (@1arshd) 's Twitter Profile Photo

چاند فطرت سے مجبور رہا پاس ہو کر بھی دور رہا 🌹🍂 🌿 رات کو سوتے وقت ایک بار ضرور سوچا کریں میرا مقصد حیات کیا تھا اور مجھے کن کاموں نے تھکا دیا 😔 #نمود_عشق GOOD NIGHT 🥀🌙

چاند فطرت سے مجبور رہا
پاس ہو کر بھی دور رہا

🌹🍂

🌿 رات کو سوتے وقت
ایک بار ضرور سوچا کریں
میرا مقصد حیات کیا تھا
اور مجھے کن کاموں نے تھکا دیا
😔
#نمود_عشق
GOOD NIGHT 🥀🌙
Kashif (@kzkashif01) 's Twitter Profile Photo

درویش طبیعت مجھے ___ وِرثے میں ملی ہے میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا __! اے نیک مَنْش میری نہیں _____ فکر کر اپنی اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا _! #نمود_عشق

درویش طبیعت مجھے ___ وِرثے میں ملی ہے
میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا __!

اے نیک مَنْش میری نہیں _____ فکر کر اپنی
اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا _!
#نمود_عشق
Kashif (@kzkashif01) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا، تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی. #نمود_عشق

تمہارے بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا،
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی.
#نمود_عشق
در یمنی (@dr_hn67) 's Twitter Profile Photo

تیــــری آواز میــــرا رزق ہوا کـــــرتی تھــــی۔ تو مجھے بھوک سے مارے گا یہ سوچا نہیں تھا۔ #سرمایہ_زیست

تیــــری آواز میــــرا رزق ہوا  کـــــرتی تھــــی۔
 تو مجھے بھوک سے مارے گا یہ سوچا نہیں تھا۔

#سرمایہ_زیست
Green TV Entertainment (@greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے رابعہ انعم کے ساتھ گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ کی اسپیشل رمضان ٹراسمیشن "محفل رمضان "یکم رمضان سے چاند رات تک صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر #GreenTV #𝐌𝐞𝐡𝐟𝐢𝐥𝐄𝐑𝐚𝐦𝐳𝐚𝐧

دیکھئے رابعہ انعم  کے ساتھ گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ کی اسپیشل رمضان ٹراسمیشن "محفل رمضان "یکم رمضان سے چاند رات تک صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر

#GreenTV #𝐌𝐞𝐡𝐟𝐢𝐥𝐄𝐑𝐚𝐦𝐳𝐚𝐧
Green TV Entertainment (@greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی" کی قسط نمبر 58 کا پرومو۔ ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی"دیکھئے روزانہ رات 7 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔ #GreenTV #MohabbatAurMehangai

𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 (@farah1947) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ کے قریب ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، حالیہ مہینوں میں یہ چوتھا موقع ہے کہ عمران خان کے گھر کے پاس یہ ہوا ہے۔ انتہائی تشویشناک بات یہ ہے کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ مدد کے لیے نہیں پہنچ رہی اور لوگوں کو اپنی مدد آپ آگ بھجانی پڑتی ہے۔ #FreeImranKhan

𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 (@farah1947) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan میاں اکرم عثمان کا جیل سے پیغام ۔ ناحق قید کے 652 دن؛ الحمدللہ اپنے کپتان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisioners

<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> میاں اکرم عثمان کا جیل سے پیغام ۔
ناحق قید کے 652 دن؛ الحمدللہ اپنے کپتان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔

#FreeImranKhan 
#ReleasePoliticalPrisioners
Green TV Entertainment (@greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے ڈرامہ سیریل "دیارِ یار" کی قسط نمبر 20 کا پرومو۔ ڈرامہ سیریل "دیارِ یار"دیکھئے ہرپیر اور منگل کی رات 8 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔ #GreenTV #DiyareYaar

Green TV Entertainment (@greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے ڈرامہ سیریل "فاتح السلطانی" کی قسط نمبر 39 کا پرومو۔ ڈرامہ سیریل "فاتح السلطانی"دیکھئے ہرپیر سے جمعہ کی رات 9 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔ #GreenTV #FatihAlSultani