Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profileg
Geo News Urdu

@geonews_urdu

Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.

ID:165796189

linkhttps://urdu.geo.tv/ calendar_today12-07-2010 15:24:32

2,4M Tweets

5,6M Followers

16 Following

Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

شوقینوں کی موجیں۔۔۔!
کراچی میں ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی ہزاروں جانور آگئے، ریٹ کیا ہے؟ دیکھئے

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت ہونےوالےامتحانات نہیں ہوں گے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/366596-

کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت ہونےوالےامتحانات نہیں ہوں گے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/366596-
account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

فرنچ اوپن: سابق عالمی نمبر ون رافیل نڈال پہلے راؤنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر
urdu.geo.tv/latest/366626-

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

رفح پر حملے روکنے کاعالمی عدالت کا فیصلہ نظرانداز،محفوظ قرار دیئے گئے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری،خواتین اور بچوں سمیت 45 سے زائد فلسطینی شہید۔تفصیلات دیکھیے

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور کی وفاقی وزرا سےملاقات آئینی فرائض کے سلسلے میں ہوئی،اس کایہ مطلب نہیں کہ پارٹی سطح پرحکومت سےکوئی مذاکرات ہورہے ہیں۔حکومت سے کیا مذاکرات کریں۔ ہماراچوری کا مال واپس کیاجائے،اس کے بعد مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ سینیٹرحامد خان

account_circle