Faisalabad Police (@fsdpolice) 's Twitter Profile
Faisalabad Police

@fsdpolice

Custodian of Citizen's rights, Faisalabad Police ensures rule of law by involving Community and Police Work

ID: 1968668647

linkhttp://faisalabadpolice.gov.pk calendar_today18-10-2013 10:49:34

9,9K Tweet

15,15K Takipçi

251 Takip Edilen

Faisalabad Police (@fsdpolice) 's Twitter Profile Photo

جعلی پیر کا لڑکی سے زیادتی کا معاملہ چئیرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن حنا پرویز بٹ نے متاثرہ بچی سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلئیر کیا ہے کہ خواتین پر تشدد یا ریپ برداشت نہیں کیا جائیگا۔ سی پی او فیصل آبادکامران عادل نے ملزم کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

جعلی پیر کا لڑکی سے زیادتی کا معاملہ چئیرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن حنا پرویز بٹ نے متاثرہ بچی سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلئیر کیا ہے کہ خواتین پر تشدد یا ریپ برداشت نہیں کیا جائیگا۔
سی پی او فیصل آبادکامران عادل نے ملزم کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔