پاکستان میں پکساں نظام انصاف نہیں ہے صدیق جان گیلا تیتر آزاد ہیں اور غیر معروف یوٹیوبر کو پکڑ لیا گیا تحریک ناانصاف پر کوئی پابندی نہیں پی ٹی ایم پر پابندی عائد کر دی گئی ہے حالانکہ اس نے وفاق پر یلغار نہیں کی انتشار نہیں پھیلایا وہ تو طالبان کے خلاف ہیں انہیں انگیج کرنا چاہیے