Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile
Fazal Barech

@fazalbarech444

ID: 1646109171232964615

calendar_today12-04-2023 11:13:38

73 Tweet

284 Followers

27 Following

Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

جو سچ کہوں تو برا لگے ، جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے #عوامی_اسمبلی_پشاور

Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

ڈیڈھ سو سال سے چلی آرہی خاندانی پرمپراہ کا پالن کرتے ہوئے آج جمعیت علمائے اسلام کی رکنیت کی تجدید کی میں غالبا 22 لاکھ اور کچھ ہزاروں رکن بنا ۔ #JUIDigitalMedia #Barech

Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

قسم صبح کے وقت حملے کرنے والے گھوڑوں کی ۔ عنوان بڑا ہی شاندار چنا 👌 خیال تو تھا بدلہ تو خیر لیا جائے گا اور کل جب مولانا فضل الرحمان نے صحافی کے جواب میں کہا کہ فوج جانتی کب کیا کرنا ہے تو یقین ہوگیا بہت جلد جوابی حملہ طے ہے سو صبح سویرے حملہ ہوا ہے تابڑ توڑ ہوا ہے 💪

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ محض چند منٹ میں ٹرینڈ ٹاپ 2 پر ہے اسے تسلسل دینا ہے اپنی قوت کا بھرپور مظاہرہ کرنا ہے۔ #PakGazaConference

الحمدللہ محض چند منٹ میں ٹرینڈ ٹاپ 2 پر ہے اسے تسلسل دینا ہے اپنی قوت کا بھرپور مظاہرہ کرنا ہے۔ 
#PakGazaConference
Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

پرسوں وزیرستان میں ڈرون حملے میں پشتون بچے مارے گئے ابھی خضدار میں سکول بس پہ حملے میں بلوچ بچے مارے گئے ہیں۔ موت بڑوں کی لاشوں سے بور ہوگئی تھی اب اسے بچوں کی لاشیں چاہیے ۔ کوئی بات نہیں پشتون بلوچ ہیں نا دیتے رہینگے لاشیں۔

پرسوں وزیرستان میں ڈرون حملے میں پشتون بچے مارے گئے ابھی خضدار میں سکول بس پہ حملے میں بلوچ بچے مارے گئے ہیں۔
 موت بڑوں کی لاشوں سے بور ہوگئی تھی اب اسے بچوں کی لاشیں چاہیے ۔
کوئی بات نہیں پشتون بلوچ ہیں نا دیتے رہینگے لاشیں۔
Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

افغان خواتین کے گن چلانے کا سٹائل اور لنگ مار بھائی کے گن چلانے کا سٹائل 🙏

Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

ازرائیل نے افراتفری پھیلانے کے لئے اس نمبر سے لاکھوں ایرانیوں کو کال کئے کہ جنگ بڑھنے والی ہے خوراک کا بندوبست کرلے 🙄

ساری باتیں درست مگرمفتی کفایت اللہ کوپنڈال میں دیکھ کربرالگاسٹیج پہ انکی جگہ بنانی چاہئےتھی جمعیت میں انھوں نے داڑھی سفیدکرلی ہےمشکل سہے ہیں جمعیت کو دوٹکے نہ سہی ایک ٹکےکافائدہ ضرورپہنچایاہوگا جمعیت اپنےلوگوںکی قدرکرےبھلےانسےشکایات ہو پشتو میں ایک کہاوت ہے بدی پہ روغبڑ نہ ورکیژی

Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

سردار ماہ رنگ مہینوں قید بعد عدالت میں پیشی کے پہ منظر عام پہ آئی چہرے پہ تھکان ضرور مگر شکست دور تک نظر نہیں آئی باوجود جمعیت کا پرمانڑ رکن ہونے کے میں عمران خان اور سردار ماہ رنگ کو انکی مضبوطی پہ داد دیتا اتنے عرصے جیل میں رہنے کے باوجود یہ نہیں ٹوٹے ۔

Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

چلے مختصرا یہ بتا دے فرخ کھوکھر آج جمعیت علمائے اسلام میں شامل ہورہے اس سے پہلے آپ نے جمعیت کو ووٹ کیوں نہیں دیا جب اس میں صرف علماء تھے ؟ تب آپ کا ووٹ کیوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو پڑتا تھا جس میں تاجی کھوکھر تھے ؟

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

افغان باہر کما کر ملک میں لگا رہے جبکہ پاکستانی پاکستان سے کما کر باہر لیجا رہے ہیں سوئس بینک اکاؤنٹس ۔ پاپاجونز کمپنیاں ۔ جزیرے ۔ پانامہ لیکس چند مثالیں ہیں۔ Fazal Barech

افغان باہر کما کر ملک میں لگا رہے جبکہ پاکستانی پاکستان سے کما کر باہر لیجا رہے ہیں سوئس بینک اکاؤنٹس ۔ پاپاجونز کمپنیاں ۔ جزیرے ۔ پانامہ لیکس چند مثالیں ہیں۔

<a href="/fazalbarech444/">Fazal Barech</a>
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

یہ افغان ہیں یہ زندہ باد مردہ باد کے بجائے گن سے فیصلہ کرتے اور محض 70 سالوں میں تین سپرپاورز کو افغانستان سے کھدیڑ دیتے ہیں اور انکی اس ہمت پہ ہمارے پشتون قوم پرست خود کو ناقابل شکست کہہ کر اتراتے مگر انھیں گالیاں بھی دیتے کیونکہ یہ ملا ہیں ۔ Fazal Barech

یہ افغان ہیں یہ زندہ باد مردہ باد کے بجائے گن سے فیصلہ کرتے اور محض 70 سالوں میں تین سپرپاورز کو افغانستان سے کھدیڑ دیتے ہیں اور انکی اس ہمت پہ ہمارے پشتون قوم پرست خود کو ناقابل شکست کہہ کر اتراتے مگر انھیں گالیاں بھی دیتے کیونکہ یہ ملا ہیں ۔
<a href="/fazalbarech444/">Fazal Barech</a>
Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

یہ افغان ہیں یہ زندہ باد مردہ باد کے بجائے گن سے فیصلہ کرتے اور محض 70 سالوں میں تین سپرپاورز کو افغانستان سے کھدیڑ دیتے ہیں اور انکی اس ہمت پہ ہمارے پشتون قوم پرست خود کو ناقابل شکست کہہ کر اتراتے مگر انھیں گالیاں بھی دیتے کیونکہ یہ ملا ہیں ۔

یہ افغان ہیں یہ زندہ باد مردہ باد کے بجائے گن سے فیصلہ کرتے اور محض 70 سالوں میں تین سپرپاورز کو افغانستان سے کھدیڑ دیتے ہیں اور انکی اس ہمت پہ ہمارے پشتون قوم پرست خود کو ناقابل شکست کہہ کر اتراتے مگر انھیں گالیاں بھی دیتے کیونکہ یہ ملا ہیں ۔
Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

امن آتے ہی پانڈو کابل کی سڑکوں پہ نائی کا کام سنبھالنے پہنچ گئے اس میں پشتونوں کےلئے بڑا سبق ہے جو لوگ کل تک تمہیں پالنے کے دعوی کررہےآج آپ کی سڑکوں پہ روزی کی تلاش میں پہنچ گئے اب کچھ بھی کرکےپشتون بیلٹ کوبدامنی سےنکالےورنہ پھرمہاجر ہوجاوگےاور پونےٹکے لوگوں کے طعنے سننے پڑینگے ۔

Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان جمعیت علمائے اسلام کا گڑھ ہے اور پورے صوبے میں ناجائز طور انٹرنیٹ پورے مہینے کے لئے بند کردیا ہے مگر جمعیت علمائے اسلام کو پرواہ ہی نہیں ۔

Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

کہہ رہاہےشوردریاسےسمندرکاسکوت جسکاجتناظرف ہےاتناہی خاموش ہے ۔ ہم نے تو سنا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ والسلم اس بڑھیا کی بیمار پرسی کے لئے گئے جو آپ ص پہ کچرہ پھینکاکرتی تھی آج مولانا کو اسی ظرف کےساتھ اپنی آنکھوں سے دیکھ خوشال خانا ماشام چہ ودیژےخپل پہ داخبرو حیا خو بہ درزی ۔

Fazal Barech (@fazalbarech444) 's Twitter Profile Photo

آپ سیلاب سے متاثر ہوکر پریشانیوں کا سامنا کررہے تو ٹینشن نا لےایک کال ملائے جمعیت علمائے اسلام کے رضاکار آپ کے گھر کے دہلیز پہ آپ کا مسئلہ فری میں حل کردینگے کال کرنے کے پیسے نہیں تو مس کال پہ بھی ہم کال بیک کردینگے آپ غمزدہ ہیں آپ بس حکم کرے جمعیت آپ کے ساتھ کھڑی ہے ڈونٹ وری ۔