Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profileg
Falak Javaid Khan

@falakjavaidkhan

Whatever you are, be a good one.

ID:729943099909246976

linkhttps://www.instagram.com/falak_javaid?igsh=MXc5MnE0OWgwOHljcQ== calendar_today10-05-2016 07:56:11

26,3K Tweets

326,1K Followers

283 Following

Follow People
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ہائے۔۔۔۔

اس کو ری ٹویٹ کریں خود ٹویٹ کریں قوٹ ٹویٹ کریں اور شریکوں کو آگ لگاتے جائیں۔۔۔🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

آج چاند رات ہے اور قوم کل خان کے دیدار سے آنکھیں
میٹھی کرے گی۔۔۔😍

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

یا ﷲ تجھے تیری شانِ کریمی کا واسطہ ہے
یا ﷲ تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ ہے
یا اللّٰه تجھے تیری جلالیت کا واسطہ ہے
یا اللّٰه تجھے تیری قدرت کا واسطہ ہے

تو ہمارے مرشد کو اس مہینے رہائی عطا فرما دے

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اوئے انصافینز جتنی خوشیاں منا چھوڑی ہیں کل ان نے خود ہی کیبل کو چک مار دینی ہے باز آجاؤ مرشد کو آنے دو

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

آتنک وادیوں موبائل چارج کر لو پیکیج کروا لو آج جلدی سو جاؤ نیند پوری کر لو کل بہت کام ہے۔۔۔

کل سوشل میڈیا پر سونامی آئے گا۔۔۔🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بس اب مرشد کل یہ نا کہہ دیں۔۔۔

تم بھی بیغرت ہو تمہارے ہینڈلرز بھی بیغرت ہے۔۔۔😶

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ خان سے ڈیل چاہتے ہیں کہ وہ باہر چلا جائے یا دو تین سال تک سیاست سے الگ ہو جائے مگر خان کوئی ڈیل کبھی نہیں کرے گا۔۔۔

شاندانہ گلزار۔۔۔!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ تو خان کی تصویر سے ہی خوف زدہ ہیں کل لائیو دیکھ کر تراہ ہی نا نکل جائے بیچاروں کا۔۔۔🤧

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہنے والا آ رہا ہے۔۔۔🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے کل ساڑھے گیارہ بجے عمران خان صاحب کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے۔۔۔جیل انتظامیہ

ویسے ان پر ٹکے کا اعتبار نہیں

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کمپنی ٹاوٹ اور پٹواریوں کی حالت۔۔۔

آج کی رات بڑی قاتل ہے آج کی رات کٹے گی کیسے۔۔۔😂

کمپنی ٹاوٹ اور پٹواریوں کی حالت۔۔۔ آج کی رات بڑی قاتل ہے آج کی رات کٹے گی کیسے۔۔۔😂
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی میں رکاوٹ ڈالا گیا۔۔تو ممکن ہے ججز کہیں کہ 2 گھنٹے کے اندر عمران خان کو پیش کریں۔۔۔

اگر یہ آڈر ہوا تو نظام بُری طرح پھنس جائے گا۔۔۔

عمران ریاض خان۔۔۔🔥

account_circle