Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profileg
Falak Javaid Khan

@falakjavaidkhan

Whatever you are, be a good one.

ID:729943099909246976

linkhttps://www.instagram.com/falak_javaid?igsh=MXc5MnE0OWgwOHljcQ== calendar_today10-05-2016 07:56:11

23,8K Tweets

322,7K Followers

282 Following

Follow People
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

میں نے فوجی جرنیلوں کو واضع کہا تھا کہ جب عمران خان آپ کو ٹکر دے گا تو آپ بھٹو اور نواز شریف کو بھول جائیں گے۔۔۔حفیظ اللہ نیازی

نواز شریف تو فوراً اُن کے آگے لیٹ جاتا تھا اس نے تو کبھی ٹکر دی ہی نہیں۔۔۔🤧

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

26 تاریخ والے احتجاج سے خوفزدہ۔۔فیصل آباد PP 106 سے رائے احسن رضا کھرل MPA کے ڈیرہ پر رات گئے پولیس کی غیر قانونی ریڈ۔۔ڈیرہ کا دروازہ توڑ کر ڈیرہ میں داخل ہوئے

لعنت پنجاب کی ڈائین پر۔۔۔✋

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ہماری قیادت کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ سال گزرنے کے بعد بھی 9 مئی کے چالان بند کروانے کے لئے کوئی پٹیشن نہیں دائر کی گئی

کم از کم اسکو بند کروا دیں گے تو مزید لوگوں کی اس میں گرفتاری نہیں ہو سکے گی۔۔۔

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جس کے ورکرز اپنی مدد آپ کے تحت احتجاج کررہے ہیں اور لیڈرشپ سے مطالبہ کررہے ہیں کہ ملک گیر احتجاج کی کال دیں
لیکن لیڈرشپ احتجاج کی کال نہیں دے رہی اور قوم کو دوسرے معاملات میں الجھا رہی ہے

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلی میں اے سی چار گھنٹے زیادہ چلنے پر مُزمتی قرارداد پیش کی گئی۔۔۔

کیا خواتین کی رہائی کے لئے کوئی قرارداد پیش کی گئی۔۔؟؟ ملٹری کسٹڈی کے خلاف کوئی قراداد پیش کی گئی۔۔؟؟ نہیں تو پھر باقی سب اسٹنٹ ہے۔۔۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان سے عوام اپنی مدد آپ کے تحت نکل رہی ہے۔۔۔قیادت شرم کرے اور ملکی سطح پر احتجاج کا اعلان کرے۔۔۔ایک باقاعدہ لائحہ عمل کے ساتھ۔۔۔

اتنا بڑا احتجاج ہو کہ نظام رک جائے اور یہ مافیا خان کے سامنے گھٹنے ٹیک دے۔۔۔عوام اور قیادت مل کر نکلے۔۔۔!!!

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

اے مُشکلاں وی مُکا دینیاں سائیاں نے جو چھائیاں نے 'انشاءاللٰ٘ہ'

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں ٹیم ایم ایم اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے خان کی رہائی کے لئے باہر۔۔۔انتہائی محنتی اور بہادر ٹیم۔۔۔🔥🔥🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خان کا جیل سے دو ٹوک اور واضح اعلان۔۔۔

میں ہار نہیں مانوں گا۔۔۔🔥🔥🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صنم عالیہ حمزہ اور یاسمین راشد۔۔ہماری تین خواتین ابھی تک اندر ہیں ان کے لئے کیوں مؤثر آواز نہیں اٹھائی جا رہی۔۔۔؟؟

ان خواتین کے لئے ہر فارم پر آواز اٹھائیں ان کے بچے ہیں ان کو ایک سال ہو گیا ہے آپ کی آواز معانی رکھتی ہے آواز اُٹھائیں۔۔۔!!!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی قیادت تو بزدل ہے نہیں نکل رہی مگر سوال یہ ہے پختونخواہ میں اپنی حکومت ہے ابھی تک عملی طور پر وہاں بھی خان کی رہائی کے لئے کچھ نہیں کیا گیا۔۔۔

پختونخواہ سے ہی لانگ مارچ کی کال دو پورا پاکستان وہاں سے جمع ہو کر ایک ساتھ اڈیالہ کے باہر جا کر دھرنا دے

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بغض عمران کا مقابلہ عشق عمران سے ہے۔۔۔اب دیکھتے ہیں تمھاری ضد جیتتی ہے یا ہمارا جنون۔۔۔🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عامر سالار وزیر اپنی مدد آپ کے تحت صوابی انٹرچینج پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔۔۔کل عوام بھی اس میں بھرپور شرکت کرے۔۔۔آپ باہر نکلیں تو شاید قیادت کو بھی شرم آ جائے۔۔۔!!!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اگر ریاستی ادارے چاہتے ہیں کہ عوام انکی عزت کرے
تو یہ ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں نہ کہ بغض عمران میں آئینی حدود ہی بھول جائیں ان کا کام عوام کے جان مال کو تحفظ دیناہے نہ کہ مینڈیٹ چوری کرنا

زرتاج گل۔۔۔🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بنی گالا کے بعد کراچی میں خواتین کی بڑی تعداد بشری بی بی اور خان کی رہائی کے لئے باہر۔۔۔

بے شک اس جنگ خواتین سب سے آگے رہی ہیں۔۔۔🔥🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

میں ایم پی اے مزے لینے کیلئے نہیں بنا ہوں۔۔خان صاحب ہم شرمندہ ہے کیونکہ آپ ابھی تک ہمارے سستی کیوجہ سے جیل میں ہیں۔۔۔

میں اپنے حلقے میں ویلج کونسل سطح پر خان صاحب کے رہائی کیلئے تحریک کے سلسلے میں میٹنگز کا آغاز کر رہا ہوں۔۔۔عارف احمدزئی۔۔۔👏

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بغض عمران بھی لاعلاج ہے اور عشق عمران بھی۔۔۔بغض عمران میں مٹھی بھر مافیا مبتلا ہے جب کہ عشق عمران عمران میں پوری قوم دیوانی ہے۔۔۔

تو خان کے ہارنے کا سوال ہی نہیں کیونکہ ساڈا پلّہ بھاری اے۔۔۔🔥🔥🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

بنی گالا۔۔نئی نسل میں بھی عشق عمران منتقل ہو چکا ہے۔۔۔لو کر لو مائنس۔۔۔🔥🔥🔥

بنی گالا۔۔نئی نسل میں بھی عشق عمران منتقل ہو چکا ہے۔۔۔لو کر لو مائنس۔۔۔🔥🔥🔥
account_circle