Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profileg
Jasim Irshad Chatha

@eyesmithca

Eye Mechanic

ID:1261238383952695296

calendar_today15-05-2020 10:14:18

26,5K Tweets

29,5K Followers

4,9K Following

Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

ایناں وی سر چاڑھن دی ضرورت نئیں مولوی نوں۔ جو وی ہو جائے جرنیلاں دا ای ٹٹو اے

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

جس طرح ووڈا نے اطہر من اللہ کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروائی ہے ویسے ہی تحریک انصاف عامر فاروق کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروائے۔

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ ٹیریان کو لے کر عمران خان اور بشری بی بی کی ذات پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے اس سے ہتک عزت ہوتی ہے کہ نہیں؟ عزت صرف تہاڈی ای اے اس ملک اچ؟

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

اب جب کہ اسلام آباد کے پانچ ججز نے ٹیریان وائٹ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا ہے ہو تو عمران خان کو چاہئے کہ ہتک عزت کا دعوی اسلام آباد میں دائر کر دیں۔ نتیجہ چاہے کچھ بھی نہ نکلے لیکن ریکارڈ پر لانا ضروری ہے۔

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن پر حملہ آور نامعلوم کھسرے ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے جبکہ حماد اظہر کے لئے کھسروں کی پوری نفری میسر ہے۔

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

کینیڈا کی ٹاپ کی سپائی ایجنسی CSIS نے کہا کہ پاکستان اور انڈیا نے 2019 اور 2021 کے کینیڈا کے انتخابات میں مداخلت کی ہے۔

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

They were sent with instructions to cut jugular vein. Luckily Rauf Hassan survived this terrorist attack. Who is annoyed with his current remarks? The answer is very obvious

آج سمجھ آئی کہ اٹھا کر ننگا کر کے کیوں دیکھتے ہیں۔ دراصل اپنی برادری چیک کرتے ہیں۔

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

پیکا آرڈیننس میں صرف ایک ترمیم پر ناچنے والے میڈیا کو امید ہے اب افاقہ محسوس ہو رہا ہو گا۔

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ، جاوید چوہدری جیسوں کا ان سے کیا مقابلہ۔ قوم آج ان صحافیوں پر اعتبار کرتی ہے کیونکہ یہ اپنا کام ایمانداری سے کرتے ہیں۔ سلام Saqib Bashir Essa Naqvi

سہیل وڑائچ، جاوید چوہدری جیسوں کا ان سے کیا مقابلہ۔ قوم آج ان صحافیوں پر اعتبار کرتی ہے کیونکہ یہ اپنا کام ایمانداری سے کرتے ہیں۔ سلام @saqibbashir156 @essa1
account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

یہ بھائی صاحب پھیپڑوں کا اتنا زور کیوں لگا رہے ہیں؟ وہ تو چلو قادیانی تھا ہی مگر پہلے پاکستانی تھا۔ بطور پاکستانی اس کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ ویسے علامہ صاحب ادھے پاکستانی جیڑے بریلوی مکتبہ فکر نال تعلق رکھدے نیں مسلمان تے او تہانوں وی نئیں جے منندے

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

چوہدری شجاعت اور اس کے بیٹوں نے عمر بھر کی کمائی ڈبو ڈالی۔ پرویز الہی تو قید وبند کی صعوبتیں جھیل کر بالاخر رہا ہو گیا

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

ٹیریان کے ماموں نے کیس تو کر دیا تھا مگر ماموں نے فیصلہ خود بھی نہیں پڑھا تھا۔
سائفر پر کیس بنا کر سزا تو سنا دی گئی تھی جو اب اڑنے لگا ہے مگر آج تک کسی نے سائفر پڑھا تک نہیں حتی کہ جج نے بھی۔

account_circle