Wali hussain (@wjhassanr) 's Twitter Profile
Wali hussain

@wjhassanr

ID: 1576211852328960002

calendar_today01-10-2022 14:06:51

75,75K Tweet

254 Followers

1,1K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

لندن: عاصم منیر اور شہباز شریف کے ہوٹل کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تحریک انصاف کے ورکرز اور اوورسیز پاکستانیوں نے اذان دی

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

تیمور جھگڑا کی واپسی کل پشاور پریس کلب میں 12بجے دھاندلی تحقیقات سے متعلق پریس کانفرنس کریں گے 18ماہ بعد بھی انتخابات دھاندلی پر اگر بات ہورہی ہے تو اس کا کریڈٹ تیمور جھگڑا کو جاتا ہے وہ قافلے میں نکلے تھے اور اب تنہا بھی سفر جاری رکھے ہوئے ہیں

تیمور جھگڑا کی واپسی

کل پشاور پریس کلب میں 12بجے دھاندلی تحقیقات سے متعلق پریس کانفرنس کریں گے

18ماہ بعد بھی انتخابات دھاندلی پر اگر بات ہورہی ہے تو اس کا کریڈٹ تیمور جھگڑا کو جاتا ہے

وہ قافلے میں نکلے تھے اور اب تنہا بھی سفر جاری رکھے ہوئے ہیں
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

یہ بہت افسوسناک اور دردناک بات ہے۔ بھلا اپنے ملک میں اپنی آبادی پر ایسا ظلم۔ اسکی مکمل انکوائری ہونی چاہیئے اور ایسے آپریشن بند ہونے چاہئیے

یہ بہت افسوسناک اور دردناک بات ہے۔  بھلا اپنے ملک میں اپنی آبادی پر ایسا ظلم۔  اسکی مکمل انکوائری ہونی چاہیئے اور ایسے آپریشن بند ہونے چاہئیے
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

کیا وادی تیراہ میں اس دہشتگرد کو شہید کرنے کیلئے جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی؟ ظالموں ان معصوم جانوں پر تو رحم کر لو

کیا وادی تیراہ میں اس دہشتگرد کو شہید کرنے کیلئے جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی؟ ظالموں ان معصوم جانوں پر تو رحم کر لو
پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

بنوں ڈرون حملے سے وادی تیرہ پہ بمباری کرنے تک ۔۔ پاکستانی ایئر فورس نے پشتونوں کی نسل کشی جاری رکھی ہوئی ھے

بنوں ڈرون حملے سے وادی تیرہ پہ بمباری کرنے تک ۔۔
پاکستانی ایئر فورس نے پشتونوں کی نسل کشی جاری رکھی ہوئی ھے
جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

کورکمانڈر پشاور سید عمر شاہ بخاری نے وادی تیرا میں نہتے پختونوں اور معصوم بچوں پر بمباری کا حکم دیا۔احتجاج کورکمانڈر ہاؤس کے باہر ہونا چاہیے اور ایف آئی آر بھی کورکمانڈر پشاور پر درج کروائیں۔

کورکمانڈر پشاور سید عمر شاہ بخاری نے وادی تیرا میں نہتے پختونوں اور معصوم بچوں پر بمباری کا حکم دیا۔احتجاج کورکمانڈر ہاؤس کے باہر ہونا چاہیے اور ایف آئی آر بھی کورکمانڈر پشاور پر درج کروائیں۔
Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

حوالدار علی محمد خان سے کسی غیرت کی توقع رکھنا خام خیالی ہی ہے، بیچارہ تنخواہ دار ملازم ہے، جو اوپر سے آرڈر آئے گا، وہی بولے گا!

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے SHO فواد خالد ، جس گاڑی میں فلک جاوید کو گرفتار کرکے لے جایا گیا ہے وہ گاڑی اسی SHO کے زیر استعمال ہے یہ بیشرم ہر غیر قانونی حکم ماننے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتا ہے

یہ ہے SHO فواد خالد ، جس گاڑی میں فلک جاوید کو گرفتار کرکے لے جایا گیا ہے وہ گاڑی اسی SHO کے زیر استعمال ہے

یہ بیشرم ہر غیر قانونی حکم ماننے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتا ہے
Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر حسن ایوب نے شیئر کی ہے۔۔۔ اس شخص کے پاس فلک جاوید کے اغوا کے بعد کی تصویر کیسے پہنچی؟

یہ تصویر حسن ایوب نے شیئر کی ہے۔۔۔
اس شخص کے پاس فلک جاوید کے اغوا کے بعد کی تصویر کیسے پہنچی؟
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

دین فروش Ali Muhammad Khan جتنی تیری گزر گئی ہے اور جتنی ابھی باقی ہے۔ اُس سب پر کروڑوں بار لعنت ہو 🖐🏻

دین فروش <a href="/Ali_MuhammadPTI/">Ali Muhammad Khan</a> جتنی تیری گزر گئی ہے اور جتنی ابھی باقی ہے۔ اُس سب پر کروڑوں بار لعنت ہو 🖐🏻
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ہے، میری مرضی ہے۔ میں عاصم منیر کا نوکر نہیں لگا ہوا کہ وہ مجھے ڈکٹیٹ کرے۔ میرا جو دل کرے گا، میں لکھوں گا۔ عمران خان کا جیل سے پیغام Imran Khan سورس لنک siasat.pk/threads/930642

میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ہے، میری مرضی ہے۔ میں عاصم منیر کا نوکر نہیں لگا ہوا کہ وہ مجھے  ڈکٹیٹ کرے۔ میرا جو دل کرے گا، میں لکھوں گا۔ عمران خان کا جیل سے پیغام

<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> 

سورس لنک siasat.pk/threads/930642