Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile
Asad Younis Tanoli

@tanolipak

Journalist & Producer | 18+ yrs experience | Leading media outlets | International Relations | Environmental adv | Sharing stories for a better world

ID: 492217594

calendar_today14-02-2012 13:34:06

56,56K Tweet

55,55K Followers

2,2K Following

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

ہماری بدقسمتی ہے کہ جاوید غامدی جیسے اہلِ علم کی قدر نہ کی، بلکہ دین فروش، شرپسند اور جاہل ملاّؤں کو فروغ دیا۔ اگر آج بھی ہم اصل اسلامی فکر رکھنے والوں کا ساتھ دیں تو معاشرے سے جھوٹ، فتنہ، فساد اور عدم برداشت کا خاتمہ ممکن ہے۔

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

افسوس میرا ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے، وہ بھی داعش کہ کھاتے میں ڈالا جائیگا، اگر مجھے کچھ ہوا یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو زمیدار مقتدر قوتیں ہونگی، جب 2024 کو میرے اوپر دھماکا کیا گیا اس پر مزمتی پریس ریلیز وائٹ ہاوس سے جاری کی گئی اور الزام داعش پر ڈالا گیا،

Aamir Mughal 🇵🇰 (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

بیٹی ثنا یوسف ! مجھے آپ کا پہلا تعارف آپ کی موت کی خبرسن کرہؤا۔ مجھے پتاچلاکہ یہ پھول تو میرے گھرکی بہت قریب میرے انتخابی حلقہ NA_46اسلام آباد G.13میں کھلاہؤاتھا۔ آپ کی ٹک ٹاک IDدیکھی۔ ماشااللہ کیا بےساختہ انداز ہے آپ کا۔ کتنے پیارے انداز سے آپ سوشل میڈیا پراپنی پہچان

بیٹی ثنا یوسف !

مجھے آپ کا پہلا تعارف آپ کی موت کی خبرسن کرہؤا۔ مجھے پتاچلاکہ یہ پھول تو میرے گھرکی بہت قریب میرے انتخابی حلقہ NA_46اسلام آباد G.13میں کھلاہؤاتھا۔ 

آپ کی ٹک ٹاک IDدیکھی۔  ماشااللہ کیا بےساختہ انداز ہے آپ کا۔ 

کتنے پیارے انداز سے آپ سوشل میڈیا پراپنی پہچان
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

قیامت کے دن حکمرانوں اور ججوں کے ہاتھ بندھے ہوں گے.... اللہ پوچھے گا تجھے جو حکمران بنایا تھا تم نے کیا کیا میرے بندوں کے ساتھ؟؟ اللہ قاضی سے پوچھے گا بتا کتنے عدل اور کتنے ظلم کے فیصلے کئے تھے.؟؟؟ مولانا طارق جمیل

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

اگر صدام ترین جیسے حساس، انسان دوست اور معصوم شخص کو داعش جیسے دہشتگرد گروہ سے جوڑا جا رہا ہے تو پھر واقعی اس ملک کے قانون ساز اداروں کا اللہ ہی حافظ ہے۔ یہ انصاف نہیں، انتقام اور اندھاپن ہے۔

Maj (R) Asim (@asimawan13) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستانی قوم مایوسی کا شکار نہ ہو اور آج بھی متحد ہوکر دشمن کے خلاف کھڑی ہوجائے تو اللہ کامیابی سے نوازے گا، کیا پاکستانی قوم مایوس ہو چکی ہے اور اسی طرح رینگنے کو زندگی سمجھ بیٹھی ہے؟

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

تین دن، تین سے زائد خواتین قتل۔ بنوں میں ایک اور دلخراش واقعہ، خاتون کا گلا کاٹ کر قتل، لاش کے ساتھ دو معصوم بچیاں زندہ ملیں۔ یہ سلسلہ کب رکے گا؟ عورت کب تک بلی چڑھتی رہے گی؟ #ViolenceAgainstWomen #Bannu

تین دن، تین سے زائد خواتین قتل۔ بنوں میں ایک اور دلخراش واقعہ، خاتون کا گلا کاٹ کر قتل، لاش کے ساتھ دو معصوم بچیاں زندہ ملیں۔ یہ سلسلہ کب رکے گا؟ عورت کب تک بلی چڑھتی رہے گی؟ #ViolenceAgainstWomen #Bannu
Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

خوشحال کاکڑ نے عدالتی حکم پر دوبارہ گنتی کے بعد NA-251 کی نشست جیت لی۔ یہ وہی سیٹ ہے جو 8 فروری 2024 کے انتخابات میں جے یو آئی نے دھاندلی سے جیتی تھی۔ ایک طرف خود کو مذہبی جماعت کہتے ہیں، دوسری طرف حق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

میں حیران ہوں کہ ہم مسلک پرستی میں اتنے اندھے ہو چکے تھے کہ بات کرنا بھی گوارا نہ تھا، لیکن آج ایک گلگت کا اہلِ تشیع، ایک خیبر کا اہلِ سنت، اور ایک پنجاب کا اہلِ حدیث خانہ کعبہ میں عمران خان کی رہائی کے لیے ایک ساتھ دعا کر رہے ہیں، گلے مل رہے ہیں۔ یہ اتحاد، یہ یگانگت، یہ

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

صدام خان ترین مجھے اپنے چھوٹے بھائیوں کی طرح عزیز ہے، ایک معصوم انسان ہے۔ بہت سے لوگ اس کے بارے میں غلط رائے رکھتے ہیں، لیکن میرا مشورہ ہے کہ ہر ایک کو منفی نظر سے نہ دیکھیں۔ اس نے سیاست کا جو سفر شروع کیا، وہاں سے یہاں تک آنا آسان نہیں تھا۔ کئی مواقع پر جہاں بڑے لوگ کمپرومائز کر

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے تمام اہلِ ایمان کو، جہاں کہیں بھی عید منائی جا رہی ہے، دلی عید مبارک! اللہ تعالیٰ یہ پرمسرت موقع ہم سب کے لیے باعثِ رحمت، خوشی اور امن و سکون بنائے۔ 🌙✨ عید مبارک! #EidMubarak #EidAlAdha #BakraEid

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

🌙 عیدالاضحیٰ مبارک 🌙 اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے، زندگی میں خوشیاں، دل میں سکون، اور گھر میں رحمتیں عطا فرمائے۔ عید مبارک! – اسد یونس تنولی

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

عید کا دن ہے، قربانی کا دن ہے، صبر و برداشت کا دن ہے۔ دکھ اس بات کا ہے کہ کچھ جے یو آئی کے وابستگان نے سوشل میڈیا پر جو طرزِ عمل اپنایا، وہ نہ دین کا عکس ہے نہ علما کا شایانِ شان۔ مولانا طارق جمیل وہ ہستی ہیں جنہوں نے ہزاروں بگڑے ہوؤں کو سنوارا، دین کی طرف راغب کیا، اور دلوں میں

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

کامران شاہد کے پروگرام میں سہیل وڑائچ اور جواد مراثی نے حجاب سے متعلق جو بے ہودہ باتیں کیں، وہ سن کر اندازہ ہوا کہ یہ لوگ ریاستِ مدینہ کے تصور سے اس قدر خائف کیوں ہیں۔ حیرت ہے کہ نہ کسی مولوی نے فتویٰ دیا، نہ ہی ‘لسی خور’ ملاں نے کوئی تحریک چلانے کا اعلان کیا۔

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل کا بیان زبردستی روکا گیا، وردی والے شخص سمیت افراد داخل ہوئے۔ جس شخص نے جاگیردارانہ زندگی، ڈاکٹر کی پریکٹس چھوڑ کر دین کی خدمت کو اپنا مشن بنایا، یتیموں کا سہارا بنا، فحاشی کے اڈے بند کروائے، ہزاروں کو مسلمان کیا، اخلاق و کردار سے دل جیتے — افسوس کہ دین فروش ملا

Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: ایک شہر، ایک ذمہ داری تحریر: اسد یونس تنولی اسلام آباد صرف پاکستان کا دارالحکومت نہیں، بلکہ ایک سوچ، ایک نظریہ اور ایک خواب ہے۔ یہ شہر فطرت، ترتیب، اور پائیداری کی علامت ہے۔ 1960 کی دہائی میں جب اس خواب کو تعبیر دینے کا آغاز ہوا، تو زمین بنجر تھی، مگر عزم سرسبز تھا۔

اسلام آباد: ایک شہر، ایک ذمہ داری
تحریر: اسد یونس تنولی

اسلام آباد صرف پاکستان کا دارالحکومت نہیں، بلکہ ایک سوچ، ایک نظریہ اور ایک خواب ہے۔ یہ شہر فطرت، ترتیب، اور پائیداری کی علامت ہے۔ 1960 کی دہائی میں جب اس خواب کو تعبیر دینے کا آغاز ہوا، تو زمین بنجر تھی، مگر عزم سرسبز تھا۔
Asad Younis Tanoli (@tanolipak) 's Twitter Profile Photo

Eid al-Adha Day 2 in Islamabad with My Son Muhammad Zavian #Tanoli. #EidAlAdha #Islamabad #FamilyMoments #Zavian #Eid2025 #FatherAndSon #BlessedEid

Eid al-Adha Day 2 in Islamabad with My Son Muhammad Zavian #Tanoli. 
#EidAlAdha #Islamabad #FamilyMoments #Zavian #Eid2025 #FatherAndSon #BlessedEid