sɪᴍʙᴀ🦁★
@stfusimba
dm for paid promo💌
ID:1296413104729993220
20-08-2020 11:46:18
10,5K Tweets
7,0K Followers
7,7K Following
عمران خان نے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ۹ مئی کی ناکام سازش اور سائفر ڈرامہ جو رچایا وہ فلاپ ہو گیا قتل کے الزام پر جے ائی ٹی کے سامنے عمران نیازی لاجواب اتنی ناکامیوں نے نیازی کو مایوسی کے اندھیروں میں دھکیل دیا۔
#PTI_behind9May
نومئ کے واقعے جیسے المناک واقعات سیاسی بدامنی کے نتائج کی ایک واضح یاد دہانی ہیں۔عمران خان کے دور میں جناح ہاؤس کا محاصرہ تقسیم کرنے والی بیان بازی کی نتیجہ تھا۔جو اس طرح کے واقعات کا باعث بنا۔ #PTI_behind9May
یہ کیسا احتجاج ہے جس میں اپنے ہی ملک کو تباہ کیا گیا۔ ریاستی اداروں کو جلایا گیا۔ فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے حمایتیوں کو سخت سزا ملنی چائیے۔ ملک کا نظام اس پارٹی نے درہم برہم کر کے رکھ دیا۔
#PTI_behind9May
پی ٹی آئی ملک کے ریاستی اداروں کے خلاف سازش کرتی ہے ، فوجی افسران کے خلاف سازش کرتی ہے اور جھوٹے پروپیگنڈے کرتی ہے۔ یہ پارٹی ملک کی دشمن ہے۔
#PTI_behind9May
Mocking the sacrifices of our martyrs is not just insensitive, it's utterly disrespectful. Those who dare to do so should face the consequences.
#Punish9thMayCulprits
پی ٹی آئی کے حالیہ اقدامات،بشمول پاکستان آرمی کی تنصیبات پر حملے اور ریڈی پاکستان پشاور جیسی تاریخی عمارتوں کی توڑ پھوڑ،عمران خان کی قیادت میں انتہا پسندی کی طرف اس کے نزول کو واضح کرتی ہے۔ #PTI_behind9May
عمران خان نیازی کا ۹ مئی کا واقعہ پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش تھی ایک طرف پاک فوج قربانیاں دے رہی ہے تو دوسری طرف اپنے سیاسی مقاصد کے لیے افواج پاکستان کے خلاف انہوں نے پروپگنڈا کیا گیا ہے۔
#PTI_behind9May
9 مٸی کے واقعات کے پیچھے ایک منصوبہ بندی تھی
ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارواٸی ہونی چاہیے
یہ منصوبہ بندی کٸی ماہ پہلے کی گٸی تھی
#PTI_behind9May
عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آٸی نے ریاست خلاف تخریب کاری کی
شہیدوں کی یادگار ، پاک فوج کی تنصیبات پر حملے کیے گۓ ان سب کے پیچھے ایک ہی پارٹی تھی
#PTI_behind9May
تحریک انتشار نے جو اپنے ملک کے ساتھ کیا وہ بھلایا نہیں جاسکتا۔ اپنے ملک کو جلایا اور دشمنی نکالی۔ اپنے ہی لوگوں کو عظیت دی۔ ایسے احتجاج کی کوئی معافی نہیں۔ سزا تو مل کے رہے گی۔
#PTI_behind9May
سانحہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن تھا کہ جس میں شہدا کی توہین کی گئی ان کے مجسموں کے ساتھ اور ان کی یادگار کے ساتھ جو کھیل کھیلا گیا یہ سب پی ٹی آئی نے اپنی سیٹ کی لالچ کیلے کیا۔
#PTI_behind9May
سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے مطابق سانحہ 9 مئی میں عمران خان کی آئی ایس ایف اور ٹائیگر فورس نے شرانگیزی اور فتنہ فساد پھیلایا۔
#PTI_behind9May
Khud ky bachy Europe me ayashiyan kr rhy ha or qoom ky bacho ku fasad in tshaar ky liye rakha ha tk apni gatiya siyast chala sakain #PTI_behind9May
Asal me inran khan ISF or tiger force in tashaarhar or 9 may jesy waqio ky liye banai hui ha 9 may ky din ju sb hva wo awam kbh bhool nhi sakti #PTI_behind9May
نو مئی کے واقعے کے مجرموں کو سزا ملنی چاہئے تاکہ شہداء کی یاد کو عزت دی جا سکے۔ عوام کی توقع ہے کہ عدلیہ ان پر سخت سزا دے، اور قوم ان بیگانہ چہروں کو معاف نہیں کرے گی جو ملک کو بدنام کرنے میں شریک تھے۔
#PTI_behind9May