Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile
Sheraz Punjutha

@sherazpunjutha

#Mustafavi #Pakistani

ID: 861225656440438784

calendar_today07-05-2017 14:26:12

51,51K Tweet

27,27K Followers

28,28K Following

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا #مشن_نور قادیانیت کو کاپی کرنا ہے، خیبرپختونخوا کے علماء میدان میں آ گئے، تحریک انصاف پر سخت تنقید۔۔!!

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

‼️‼️بریکنگ خیبرپختونخوا حکومت اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن بے نقاب تحریک انصاف کے اپنے ہی ایم پی اے ھنگو نے بڑا انکشاف کر دیا۔ ایم پی اے کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فائل دیکھتے ہی نہیں بلکہ صرف پوچھتے ہیں دستخط کہاں کرنے ہیں۔ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ کے عوام کو یہ سمجھنا ہوگا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے فوج مخالف بیانات دراصل اپنے جرائم پیشہ سرپرستوں کو بچانے کی کوشش ہیں۔ جب تک یہ گٹھ جوڑ ختم نہیں ہوگا، نہ دہشت گردی ختم ہوگی نہ عوام کو سکون نصیب ہوگا۔

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

سما ڈیجیٹل ٹی وی اسپیشل باجوڑ کے موجودہ حالات کیا ہیں ؟ باجوڑ بازار میں دکان دار کیا کہتے ہیں ؟ مقامی مشران کے خیالات کیا ہیں ؟ باجوڑ کی معدنیات پے کِس کا قبضہ ہے ؟ youtu.be/hdhy1uUegTA?si…

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی دکھائی دیتی ہے۔ KPK میں جب سیلاب آیا تو فوجی جوان مدد کے لیے سب سے آگے نظر آئے اور ہرممکن مدد کی جبکہ وہ لوگ جو 12 سال سے صوبے پر قابض ہیں، عوام کی تکالیف بانٹنے کے بجائے اپنی آسائشوں اور ذاتی مفادات میں الجھے رہے۔

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

Hazrat Muhammad (PBUH) is the last prophet, no prophet will come after him #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ #داعی_امن_جمعیت #ہماری_شان_پاکستان #نور_نہیں_فتور

Hazrat Muhammad (PBUH) is the last prophet, no prophet will come after him
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب 
#خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ #داعی_امن_جمعیت #ہماری_شان_پاکستان #نور_نہیں_فتور
Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد گل رحمان عرف استاد مریدافغانستان میں پراسرارطورپرہلاک، گل رحمان عرف استاد مریدجعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا دہشتگرد گل رحمان فتنہ الہندوستان( مجید بریگیڈ) کا ٹرینر اور آپریشنل کمانڈر تھا، ذرائع

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ (تحصیل ماموند) سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی کلیئرنس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے باجوڑ کے مزید 11 دیہاتوں کی آبادی کو واپس بھجوا دیا ۔ پروپگنڈا کے برعکس ، جیسے ہی کوئی علاقہ کلیئر ہوتا ہے، اُس علاقے آبادی واپس چلی جاتی ہے-

باجوڑ (تحصیل ماموند)

سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی کلیئرنس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے  باجوڑ کے مزید 11 دیہاتوں کی آبادی کو واپس بھجوا دیا ۔

پروپگنڈا کے برعکس ، جیسے ہی کوئی علاقہ کلیئر ہوتا ہے، اُس علاقے آبادی واپس چلی جاتی ہے-
Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کی مسجد میں زخمی خوارج کا مسجد کے اندر علاج - یہی خوارج پھر مسجدوں سے نہتے عوام اور ریاستی اداروں پے حملے کرتے ہیں ویڈیو میں ان خوارجی عناصر کو مسجد میں توہین آمیز انداز میں لیٹے واضح دیکھا جا سکتا ہے جہاں پے کچھ افراد کو ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے-

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

افسوس۔۔۔کیا ملا حامد رضا کو۔۔ اتنا کچھ قربان بھی کیا، ،اور دو ٹکے کے لوگ کیسی زبان چلا رہے ہیں؟؟ Sahibzada Hamid Raza

افسوس۔۔۔کیا ملا حامد رضا کو۔۔ اتنا کچھ قربان بھی کیا، ،اور دو ٹکے کے لوگ کیسی زبان چلا رہے ہیں؟؟
<a href="/_SahibzadaHamid/">Sahibzada Hamid Raza</a>
Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا یہ وتیرا شروع سے ہی رہا کہ انہوں نے اسلام کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا،عوام خیبر پختونخوا پی ٹی آئی کو #مشن_نور اس وقت کیوں یاد نہیں آیا جب افواج پاکستان دشمن کے خلاف معرکہ حق لڑ رہے تھے۔

Husnain Nawaz (@imhusnain_n) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا مشن نور قادیانیت اور فسادیوں کو کاپی کرنا ہے — عوام خیبر پختونخوا اسلام کو ہمیشہ سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا گیا۔ جب افواجِ پاکستان دشمن کے خلاف معرکۂ حق لڑ رہی تھیں، تب یہ مشن کہاں تھا؟

Saira Khan (@saira_official_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا سیاسی وتیرا ہمیشہ سے یہی رہا ہے کہ دین کو اقتدار کی سیڑھی بنایا جائے۔ آج "مشن نور" کے نام پر پھر وہی پرانا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ جب افواجِ پاکستان وطن کے دفاع میں دشمن کے خلاف معرکہ حق لڑ رہی تھیں تو پی ٹی آئی کو "مشن نور" یاد کیوں نہ آیا؟

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور #مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان #نور_نہیں_فتور

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

‼️‼️Very interestingly , Afghanistan is now pleading to USA on the basis of Doha Agreement. So convenient and what about the guarantees you made under same not to allow use of own territory for terrorism and intervention in other countries ??? منافقت کا دوسرا نام افغانستان

عمران خان نیازی کی والدہ شوکت خانم کا دادا ملعون مرزا غلام احمد قادیانی کا قریبی ساتھی، یہی وجہ ہے کہ نیازی قادیانیوں کیلئے راہیں ہموار کرنے کی ناکام سازشیں رچاتا رہتا ہے 🚨👇👇🚨

عمران خان نیازی کی والدہ شوکت خانم کا دادا ملعون مرزا غلام احمد قادیانی کا قریبی ساتھی، یہی وجہ ہے کہ نیازی قادیانیوں کیلئے راہیں ہموار کرنے کی ناکام سازشیں رچاتا رہتا ہے

🚨👇👇🚨
Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی دفاعی معاہدے پر علماء کرام نے واضح مؤقف دیا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت پاک فوج کو سونپنا پوری امت مسلمہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔ یہ معاہدہ اللہ کی مدد اور پاکستان کے اعزاز کی علامت ہے۔

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

ماموند گرینڈ جرگہ جہاں عوامی نعرے، قبائلی عزم اور فوجی قیادت سب ایک ہو گئے۔ باجوڑ کے عوام نے جرگے میں نہ صرف پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا بلکہ دشمن کو کھلا پیغام دیا: "یہ سرزمین پاکستان کی ہے اس پر خوارج کا کوئی حق نہیں۔"

Sheraz Punjutha (@sherazpunjutha) 's Twitter Profile Photo

مودی کی آتما رولنے کے بعد اب ٹرمپ کا رخ افغانستان کی طرف ہوگیا بگرام واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اب کیا طالبان امریکہ کے خلاف بھی جہاد کریں گے؟؟