Rao Ramzan (@raoramzan48) 's Twitter Profile
Rao Ramzan

@raoramzan48

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

ID: 1600169377587990532

calendar_today06-12-2022 16:44:59

23,23K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا

کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا 27ویں ترمیم کا مقصد ایسے عناصر کے اقتدار کو دوام بخشنا ہے جن کو قطعی طور پر عوامی حمایت حاصل نہیں۔ فارم 47 کی جعلی حکومت ہو یا مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد سرکاری عہدے پر براجمان کوئی فرد واحد

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا

27ویں ترمیم کا مقصد ایسے عناصر کے اقتدار کو دوام بخشنا ہے جن کو قطعی طور پر عوامی حمایت حاصل نہیں۔ فارم 47 کی جعلی حکومت ہو یا مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد سرکاری عہدے پر براجمان کوئی فرد واحد
Haider Majeed (@advhaidermajeed) 's Twitter Profile Photo

ستائیسویں 27 آئینی ترمیم کا لُب لباب : فیلڈ مارشل کو ہَٹانے کا اِختیّار حضرت عزرائیل علیہ السّلام کو سونپ دیا گیا۔۔۔!!! #27thAmendment

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے خاموش رہے اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے عمران خان کے تاریخی الفاظ 💔 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Forget Bajwa and Asim for a minute and think of the fundamental problem in the power structure of our country! How can a country allow this many alleged crimes without anyone being able to stop? The courts, the lawyers, the parliament, political parties, human right orgs, civil

Forget Bajwa and Asim for a minute and think of the fundamental problem in the power structure of our country!

How can a country allow this many alleged crimes without anyone being able to stop? The courts, the lawyers, the parliament, political parties, human right orgs, civil
Rao Ramzan (@raoramzan48) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ ایک قیدی شخص اتنا طاقتور تھا جس کےلئے ہر روز قانون بدلنا پڑتا تھا

تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ ایک قیدی شخص اتنا طاقتور تھا جس کےلئے ہر روز قانون بدلنا پڑتا تھا
Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

آئین عمرانی معاہدہ ہوتا ہے۔ آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ ہماری اپنی پارلیمنٹ آئین پر حملہ آور ہے اس لئے ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں، ہم عوام کے پاس جائیں گے۔ ہماری تحریک کل رات سے شروع ہوگی۔ ہمارا سلوگن ہوگا جمہوریت زندہ باد آمریت مردہ باد قیدیوں کو رہا کرو

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

تاحیات والے کا انجام دیکھیں کیسے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرا اور خفیہ جنازہ تک کرنا پڑا۔۔۔۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

گرفتاری سے پہلے مرد مجاہد نے کہا تھا، آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا آزادی چھینیی پڑتی ہے 🔥

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لیئے سب کود پڑے۔ صدر کو زندگی بھر کے لئیے استشنی۔ کمال ہے۔ آئین تو ریاست اور فرد کے مابین معاہدے کا نام ہے۔ یہاں تو ریاست کو پرائیوٹ لمیٹیڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

Javed Hashmi (@javedhashmijh) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایک شخص نشۂ اقتدار میں خود کو بادشاہ بنانے جا رہا ہے، لیکن بادشاہت تو صرف اللہ کی ہے۔ مشرف کا انجام یاد رہے، پاکستان کی کشتی کو اس دور میں بھنور میں لانے والا عاصم منیر چاہے وہ ٹرمپ کی نوکری ہو یا حماس کے اوپر پہرہ دینے کے لیے فوج بیچنا ہو نون لیگ جس نوکری کے لیے

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

مزہ تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے

مزہ تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا دیکھ لیں۔ اور اپنی عقل پر ماتم کریں۔ کیا ذلت اٹھا رہی ہے ترمیم!

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

کل رات 8:30 پر جب ہر طرف یہ ویڈیوز ہوں گی کہ " ایسے دستور ہو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا " 27 ترمیم کے خلاف یہ عوام کا فوری ردعمل ہوگا اور اسی کے ساتھ احتجاجی تحریک کا آغاز ہو جائے گا، کل کے اس ایونٹ میں بھر چڑھ کا حصہ لیں

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا تھا اور بار بار کہا تھا کہ "جب جیت یقینی ہو تو ہر کوئی لڑنے کو تیار ہو جاتا ہے، لڑنے کا مزہ تو تب آتا ہے جب ہار یقینی دکھائی دے رہی ہو"- تو پھر آپ بھی لڑنے کے لئے تیار ہو؟#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

عمران خان نے کہا تھا اور بار بار کہا تھا کہ 

"جب جیت یقینی ہو تو ہر کوئی لڑنے کو تیار ہو جاتا ہے، لڑنے کا مزہ تو تب آتا ہے جب ہار یقینی دکھائی دے رہی ہو"-
تو پھر آپ بھی لڑنے کے لئے تیار ہو؟#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اس بھائی کو بتائیں کہ ان کو مرنے کا خوف ہوتا تو یہ وہ کررہے ہوتے جو کررہے ہیں ؟؟؟

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اٹھائیسویں ترمیم میں محسن نقوی کو تاحیات چیئرمین پی سی بی بنایا جا سکتا ہے