Neelam Shehzadi (@neelamburg) 's Twitter Profile
Neelam Shehzadi

@neelamburg

youtube.com/channel/UCQ-O1…

Instagram.com/Neelumberg

ID: 1523057097138741256

calendar_today07-05-2022 21:48:27

670 Tweet

179,179K Followers

2,2K Following

Neelam Shehzadi (@neelamburg) 's Twitter Profile Photo

میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے

میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات 
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے 
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات 
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
Neelam Shehzadi (@neelamburg) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر، آپ کے پاس موسم کیسا ہے؟ کمارے پاس بہت گرمی ہے لگتا ہے آج تو گرمی نے امتحان دینا ہے جو اتنا پڑھ رہی ہے🤭

صبح بخیر،
آپ کے پاس موسم کیسا ہے؟
کمارے پاس بہت گرمی ہے لگتا ہے آج تو گرمی نے امتحان دینا ہے جو اتنا پڑھ رہی ہے🤭
Neelam Shehzadi (@neelamburg) 's Twitter Profile Photo

اسلام عليكم، صبح بخیر، کسی کا دل مت دکھاؤ کیوں کہ دلوں میں خدا رہتا ہے۔ #Neelam

اسلام عليكم،
صبح بخیر، 
کسی کا دل مت دکھاؤ کیوں کہ دلوں میں خدا رہتا ہے۔
#Neelam
Neelam Shehzadi (@neelamburg) 's Twitter Profile Photo

اسلام عليكم، کبھی بھی کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اسکا راستہ نہیـــں تھا اس نے اس راستے کو صرف تمہارے لیے اختیار کیا ہو‼️ صبح بخیر

اسلام عليكم،
کبھی بھی کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اسکا راستہ نہیـــں تھا اس نے اس راستے کو صرف تمہارے لیے اختیار کیا ہو‼️
صبح بخیر
Neelam Shehzadi (@neelamburg) 's Twitter Profile Photo

اسلام عليكم اور تقدیر اللــــہ کے ایک اشارے پــــربدل جایا کــــرتی ہے. تم یقین تــــو رکھو وہ بہتر لے کــــر بہتریــــن دے گا... جمعہ مبارک

Neelam Shehzadi (@neelamburg) 's Twitter Profile Photo

اسلام عليكم قرض لیکر اور گھر گروی رکھ کر مہنگا چوکیدار رکھنے سے بہتر ہے کہ پڑوسیوں سے صلح کر لی جائے۔ #نیلم

Neelam Shehzadi (@neelamburg) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم یہ سہانا دیکھوں میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #نیلم

مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم یہ سہانا دیکھوں 
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#نیلم