Kamran Sharif Ch (@kamranc70) 's Twitter Profile
Kamran Sharif Ch

@kamranc70

وائس پریذیڈنٹ YMTلاھور ڈسٹرکٹ

ID: 1094571440119123968

calendar_today10-02-2019 12:19:02

115,115K Tweet

9,9K Followers

5,5K Following

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

22 سال کی عمر میں اپنی جان وطنِ عزیز پر نثار کرنے والے بہادر افسر لیفٹیننٹ معید کو قوم کا سلام۔ 💔🇵🇰 جب ماں سے پوچھا گیا کہ "معید کیسا بیٹا تھا؟" تو آنکھوں میں آنسو لیے ماں نے کہا: "وہ ہمیشہ مجھے تحفے دیتا تھا، اور جاتے جاتے مجھے ایک شہید کی ماں ہونے کا سب سے عظیم تحفہ دے گیا۔"

22 سال کی عمر میں اپنی جان وطنِ عزیز پر نثار کرنے والے بہادر افسر لیفٹیننٹ معید کو قوم کا سلام۔ 💔🇵🇰

جب ماں سے پوچھا گیا کہ "معید کیسا بیٹا تھا؟" تو آنکھوں میں آنسو لیے ماں نے کہا:

"وہ ہمیشہ مجھے تحفے دیتا تھا، اور جاتے جاتے مجھے ایک شہید کی ماں ہونے کا سب سے عظیم تحفہ دے گیا۔"
Kamran Sharif Ch (@kamranc70) 's Twitter Profile Photo

اپکو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو سعد بھائی اللہ تعالٰی اپکو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعدرفیق Khawaja Saad Rafique

اپکو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو سعد بھائی اللہ تعالٰی اپکو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین 
سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعدرفیق 
<a href="/KhSaad_Rafique/">Khawaja Saad Rafique</a>
Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

افتخار چیمہ صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے باوفا رکن اور میرے مخلص ساتھی تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

الیکشن میانوالی کمپین کے دوران فصلوں میں کپاس چنتی ہماری محنتی بہادر مائیں بچیاں ملیں۔ انکو دیکھ کر میں نے سوچا ان سے بات کی جاۓ انکو احساس دلوایا جاۓ کہ قوم ان محنت کش خوددارخواتین کو عزت فرد کی نگاہ سے دیکھتی ،اماں شیر کو ووٹ دیں گی آپکو مریم نواز کا پتا ھے آپ خوش ھے ان سے ؟

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ایک بہترین دانشور، ایک بہترین مفکر، ایک بہترین ادیب سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ایک بہترین دانشور، ایک بہترین مفکر، ایک بہترین ادیب سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے
Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون سینیٹر عرفان صدیقی ایک انتہائی نفیس انسان تھے ۔ اللہ انکی آئندہ کی منازل آسان فرمائے ۔ آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون سینیٹر عرفان صدیقی ایک انتہائی نفیس انسان تھے ۔ اللہ انکی آئندہ کی منازل آسان فرمائے ۔ آمین
Gohar Butt (@faheemgohar1) 's Twitter Profile Photo

سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی دل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہے سینیٹر عرفان صدیقی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ، اللہ پاک غریق رحمت فرمائے آمین

سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی
دل اگر دل ہے تو دریا سے بڑا ہونا ہے
سینیٹر عرفان صدیقی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ، اللہ پاک غریق رحمت فرمائے آمین
میرا قاید نواز شریف ❤ (@sarwarch125) 's Twitter Profile Photo

وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب کی اسلام آباد: رواں ہفتے جاری قومی اسمبلی کے اجلاس کی یادگار پکچر جس میں وہ قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب اور میاں محمد شہباز شریف صاحب سے بات چیت کرتے ہوے Ali Pervaiz Malik

وزیر پٹرولیم جناب علی پرویز ملک صاحب کی اسلام آباد: رواں ہفتے جاری قومی اسمبلی کے اجلاس کی یادگار پکچر جس میں وہ قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب اور میاں محمد شہباز شریف صاحب سے بات چیت کرتے ہوے
<a href="/AliPervaiz450/">Ali Pervaiz Malik</a>
Gohar Butt (@faheemgohar1) 's Twitter Profile Photo

پیرنی نہیں ڈائن The Economist نے راز فاش کردیا ہے ، کہانی میں سیکس ، پیسہ ، لالچ ، فراڈ ، عیاشی ، طاقت ، حکومت اور زوال سب کچھ ہے صرف روحانیت نہیں ہے ، عمران خان ، پنکی اور جنرل فیض کے جرائم ناقابل معافی ہیں

پیرنی نہیں ڈائن 
The Economist نے راز فاش کردیا ہے ، کہانی میں سیکس ، پیسہ ، لالچ ، فراڈ ، عیاشی ، طاقت ، حکومت اور زوال سب کچھ ہے صرف روحانیت نہیں ہے ، عمران خان ، پنکی اور جنرل فیض کے جرائم ناقابل معافی ہیں
Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

آو ہم عہد کریں ہم آنچ نہ آنے دیں گے کبھی اس خاک کی خوش اقبالی پر انشاء اللہ

میرا قاید نواز شریف ❤ (@sarwarch125) 's Twitter Profile Photo

شادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک پیارے بھائی ذیشان ملک صاحب اللہ تعالی آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں عطاء فرمائے اور زندگی کا یہ حسین سفر آپ کے لیے اور آپ کی آنے والی نسلوں کے لیے علم دولت صحت تندرستی اور دین کی طاقت سے بھرپور ہو Zeeshan Malik

شادی کی سالگرہ بہت بہت  مبارک پیارے بھائی ذیشان ملک صاحب اللہ تعالی آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں عطاء فرمائے اور زندگی کا یہ حسین سفر آپ کے لیے اور آپ کی آنے والی نسلوں کے لیے علم دولت صحت تندرستی اور دین کی طاقت سے بھرپور ہو
<a href="/ZeshanMalick/">Zeeshan Malik</a>