Jamal Dawar (@jamal_dawar) 's Twitter Profile
Jamal Dawar

@jamal_dawar

|Provincial Information Secretary @NDM_official Pakhtunkhwa| Ex-Candidate PK-111|

ID: 3646476020

linkhttps://www.facebook.com/JamalDawar111 calendar_today22-09-2015 07:49:00

2,2K Tweet

9,9K Followers

163 Following

Jamal Dawar (@jamal_dawar) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ افسوسناک ہے۔ پرامن آوازوں پر تشدد بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور عوام کو تشدد کی راہ پر دھکیلنے کے مترادف ہے۔ منظم حکمتِ عملی کے تحت پشتون اور بلوچ کیلئے پیچیدہ حالات ریاست اور شہریوں کے درمیان خلیج بڑھانے کا موجب رہے ہے۔