Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile
Rubab Fatima

@fa4577388_rubab

ID: 1778425169360666624

calendar_today11-04-2024 14:10:20

18,18K Tweet

1,1K Followers

947 Following

Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

میرے ساتھ چلنے کی شرط پر ، کئی لوگ چل تو پڑے مگر ، کوئی راستے میں بدل گئے کوئی راستہ ہی بدل گئے ,

Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

کیا CCD کا قیام ایک اچھا عمل ہے اس سے جرائم میں کمی ہو گی یا پھر اس میں بھی رشوت اور تعلقات کی بناء پہ بے گناہ لوگوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا ؟؟؟؟

Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

قبول کرنے سے پہلے جو مرضی تحقیق کر لیا کرو مگر قبول کر لیا تو نبھانا ہی کمال ہے ، واصف علی واصف

Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

کیا ہمارے ملک میں ٹرانس جینڈر کو پرموٹ کیا جا رہا ہے اب جس جگہ بھی جاؤ بازار ،پارک،ہوٹلز ہر جگہ یہ نظر آ رہے ہیں جو کہ بائیوجیکلی مرد ہی ہیں داڑھی مونچھیں بھی ہوتی لیکن چال ڈھال میک اپ ،بولنا سب عورتوں والا ،،، یہ بھی اللّٰہ کا عذاب ہی ہے

Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

سیلاب نے شہر اجاڑ دیے گھر اجڑ گئے تباہی دیکھ کر بہت دکھ ہو رہا ہے اللّٰہ پیچھے رہ جانے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ،،

Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی کسی کو کھونا پڑتا ہے، کسی کا ہونا پڑتا ہے

Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں کروڑوں درود و سلام پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ ،،،

لاکھوں کروڑوں درود و سلام پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ ،،،
Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

انسان جب بے وفا ہو جائے تو بڑے سے بڑے چاہنے والے کو دھوکا دے جاتا ہے ،،،

Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

وہ عورت جسے ہر مرد سے چاہے اور سراہے جانے کی چاہت ہو اس کے پاس کسی ایک کا بھی بھروسہ نہیں ہوتا ،،،،