Maabi🍁(@by_daway) 's Twitter Profileg
Maabi🍁

@by_daway

No DM

ID:1666417972301242369

calendar_today07-06-2023 12:13:10

14,3K Tweets

173 Followers

64 Following

Maabi🍁(@by_daway) 's Twitter Profile Photo

نارمل دنوں میں بچے سکول سے واپس آتے ۔ پھر لنچ۔ پھر قرآن کلاس۔۔ پھر تھوڑا سا کھیلنے کے بعد ہوم ورک اور میں سوچتی ہوں۔ ویکنڈ آئے گا تو آرام سے دن میں سو جاوں گی۔۔ اب دو دن سے نیند پتہ نہیں کہاں ہے۔ 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️

account_circle
Maabi🍁(@by_daway) 's Twitter Profile Photo

امبی۔۔ امبیاں۔۔ پک گئیاں کچیاں امبیاں۔۔۔۔ اور بہت کھائ ہے۔۔

account_circle
ہما(@huma_kalsoom7) 's Twitter Profile Photo

Maabi🍁 ماشاءاللہ ❤
ہمارے صحن کا ایک کارنر میری امی نے بس ایسے ہی پرندوں کے لیے مختص کیا ہوا وہاں سارا سال دانے روٹی کے ٹکڑے اور پانی رکھا ہوتا ہے۔ صبح ہمیں کھانا ملے نہ ملے ان کو ضرور ملتا ہے💕

account_circle
Maabi🍁(@by_daway) 's Twitter Profile Photo

پرندوں کے لئے پانی رکھنا نا بھولیں۔۔ اور اسے روز دھو کر پانی بدل دیا کریں۔۔اور کوشس کریں پانی کہیں چھاوں میں رکھیں تاکہ وہ گرم بھی نا ہو۔۔۔

پرندوں کے لئے پانی رکھنا نا بھولیں۔۔ اور اسے روز دھو کر پانی بدل دیا کریں۔۔اور کوشس کریں پانی کہیں چھاوں میں رکھیں تاکہ وہ گرم بھی نا ہو۔۔۔
account_circle
Kashif Chaudhary(@kashifch) 's Twitter Profile Photo

Maabi🍁 جو دو دو بار چٹنی تھوڑا لال والی ڈالنا اور گول گپوں کے ساتھ بھائی زرا کھٹا اور دینا ۔۔۔۔بھائی کھٹا زیادہ ہوگیا تھوڑا میٹھا اور دینا ۔۔۔۔

یہ سب مفت کا نہیں ہوتا اسکو ڈسکاؤنٹ سمجھ لیا کریں ۔

account_circle
Maabi🍁(@by_daway) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں جب سے پگڑی کی جگہ ان ٹوپیوں نے لے لئ ہے پنجاب کی خالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے بچے جنہیں ابھی کچھ پتہ بھی نہیں ہوتا وہ اسلام کی ٹھیکدار بنے ہوئے۔۔

account_circle