Khadim Ali khan Yousaf zai (@alikhanyzai) 's Twitter Profile
Khadim Ali khan Yousaf zai

@alikhanyzai

Central information Secretary PML N Youth wing ,Central President YMT ( Youth Media Team) 🇵🇰

ID: 153330690

linkhttp://www.dailyaajsubh.com.pk calendar_today08-06-2010 07:52:17

74,74K Tweet

89,89K Followers

1,1K Following

Khadim Ali khan Yousaf zai (@alikhanyzai) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق میئر بہاولپور عقیل نجم ہاشمی کے ہمراہ ملاقات۔ اس موقع پر سردار یوسف صاحب کو کامیاب حج آپریشن پر مبارکباد دی اور وزارتِ مذہبی امور کی مؤثر حکمت عملی اور بہترین انتظامات کو سراہا