Ahmad Raza Ghumman (@ahmadrazaghumm2) 's Twitter Profile
Ahmad Raza Ghumman

@ahmadrazaghumm2

Fly Above The Negativity

ID: 1154016180308520961

calendar_today24-07-2019 13:11:12

5,5K Tweet

138 Followers

2,2K Following

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کے بد ترین کردار ۔۔۔۔۔۔ لعنت بھیج کر صواب دارین حاصل کریں ۔۔۔۔

پاکستان کی تاریخ کے بد ترین کردار ۔۔۔۔۔۔

لعنت بھیج کر صواب دارین حاصل کریں ۔۔۔۔
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

اسد طور گرفتاری کے اصل وجہ🔥 8 فروری جمعہ کے رات جنرل عاصم منیر کو پتہ چلا کہ پی ٹی ائی جیت رہی ہے تو انہوں نے MI اور ائی ایس ائی کی افسران کو خالی فارم 45 دے کر ار او افس بھیجا

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تصویر کی وجہ سے پی ٹی وی نے سائیڈ کیمرے سے کوریج دینا شروع کی تو عمر ایوب کے کپڑوں اور مائیک پر عمران خان کے سٹکر لگا دیے گئے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان کو وزیراعظم بنادیں ، ملک کا سارا قرضہ اتر جائے گا، عمران خان کے ہاتھ کتنے بندھے ہوئے تھے، سب کچھ سامنے آچکا ہے"۔لطیف کھوسہ siasat.pk/threads/889690/

"عمران خان کو وزیراعظم بنادیں ، ملک کا سارا قرضہ اتر  جائے گا، عمران خان کے ہاتھ کتنے بندھے ہوئے تھے، سب کچھ سامنے آچکا  ہے"۔لطیف کھوسہ

siasat.pk/threads/889690/
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

احمد شاہ کے سر میں پولیس والا ڈانڈے مار رہا ہے اور پولیس بیانیہ بنا رہی ہے کہ احمد شاہ کی شوگر بڑھی ہے

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

احمد شاہ ایک عام سیاسی کارکن اور بحالی جمہوریت تحریک کا ہیرو ہے تمام احباب اسکی صحت کے لیے دعا کریں

احمد شاہ ایک عام سیاسی کارکن اور بحالی جمہوریت تحریک کا ہیرو ہے 

تمام احباب اسکی صحت کے لیے دعا کریں
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان: ’قیدی نمبر 804‘ جو اڈیالہ جیل سے بھی حکومت کو مشکل میں مبتلا رکھے ہوئے ہے bbc.in/3V343yF

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کل میں نے عمران خان اور پی ٹی ائی کے ساتھ ظلم پر بات کی تو رات نامعلوم لوگوںنے میرے گھر پر حملہ کر دیا محمود خان اچکزئی 🔥 x.com/SSG_INSAFI/sta…

𝕏 Facts Town (@xfactstown) 's Twitter Profile Photo

اگر صرف حکومتی تقریر دکھانی ہے پھر یہ تماشا بند کریں عمر دراز گوندل Umar Daraz Gondal #PTV #Parliament

اگر صرف حکومتی تقریر دکھانی ہے پھر یہ تماشا بند کریں
عمر دراز گوندل
<a href="/umardarazgondal/">Umar Daraz Gondal</a> 
#PTV #Parliament
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر کا راجہ پرویز اشرف کو جواب : ہمیں جو جمہوریت کا درس دیتے ہیں تو اپنے گریبان میں جھناکیں، یہ جو جمہوریت کے چیمہین بنتے ہیں جب ہماری خواتین جیل میں ڈالی گئیں تو یہ خاموش رہے- #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

میں شہباز شریف اور بلاول سے پوچھتا ہوں تم تو کہتے تھے سائفر جھوٹ ہے پھر 11 14 14 گھنٹے کی ہیرنگ کورٹ میں کیوں ہوتی رہی کیوں پریس کانفرنس سے کی گئی اسی کو بنیاد بنا کے کیوں عمران خان کو سزائیں سنائی گئی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے موروثی سیاست کو ختم کیا، میرے جیسا کارکن چیئرمین تحریک انصاف بنا، انہوں نے ایک ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھنے والوں میں عہدے تقسیم کیے، کیا پیپلز پارٹی میں زرداری کے علاوہ کوئی اور صدارت کا اہل نہیں، یہ جمہوریت نہیں ہے، بیرسٹر گوہر خان #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور

Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مینڈیٹ چھینا گیا، جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ہوتا ہم حکومت نہیں کرنے دیں گے۔ جس عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں مقام دلایا اس کو غدار اور دہشتگرد ڈکلیئر کیا جارہا ہے۔ اسد قیصر

Alamgir Khan (@akfixit) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا بے حساب شکر گزار ہوں! 9 ماہ بعد اپنے دفتر پہنچا، پی ٹی آئی کے ورکرز اور سپوٹرز نے بے پنہاں عزت دی اور بہترین استقبال کیا

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

یہ عمران خان ہے جس نے موروثی سیاست کو ختم کیا , ایک عہدہ اپنے خاندان کو نہیں دیا- ہم میں سے کوئی عمران خان کا بھائی بہن بھانجھا بھتیجا نہیں لیکن وہ ہمیں جان سے عزیز ہے اسی لیے ہمارے سو ان کے دو سو پہ بھاری ہیں۔ خراج تحسین ہے گوہر صاحب کو ایوان ہِلا دئیے....

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مجھے ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک مصری ملا اس نے کہا ہمیں فخر ہے کہ عمران خان لیڈر ہے اور مسلمانوں کے لیے زبردست آواز بلند کرتا ہے پاکستان اقوام عالم میں آواز رکھتا ہے آپ نے دیکھا عمران خان نے اقوام متحدہ میں فلسطین کشمیر اور تمام مسلمانوں کے لیے کیسے آواز بلند کی تھی ۔ سینٹر فیصل

S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@lalbukhari) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ایک ایٹمی ملک کے ایٹم کا بٹن ایک ایسے بندے کے ہاتھ میں دے دیا جاۓ گا، جس کے پاس نہ ہی عوامی مینڈیٹ ہو گا اور چار دفعہ اقتدار ملنے کے باوجود انکے کریڈٹ پر زاتی مفاد کے سوا کچھ نہ ہوگا۔ کل کا دن جمہوریت کے لئے افسوسناک دن تھا، بیرسٹر گوہر علی خان