Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profileg
Afzal Khan

@afzalkhan_bk

‏‏‏ہر ایک کی طبیعت کے موافق نہیں ہوں میں۔۔ کڑوا ضرور لیکن ، منافق نہیں ہوں

💓دل برائے فروخت قیمت صرف ایک میٹھا بول۔ 💞

ID:2805917970

linkhttps://youtu.be/YTjMvxGKCSI calendar_today12-09-2014 17:55:19

45,1K Tweets

9,3K Followers

428 Following

Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

کی محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ۔

account_circle
Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا
کب، کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا۔
الحمدللہ میں دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان ہوں ۔
اللہ پاک مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے ۔
Age 9year

خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا کب، کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا۔ الحمدللہ میں دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان ہوں ۔ اللہ پاک مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے ۔ Age 9year
account_circle
Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

زندگى کہیں بھى اختتام پذیر نہیں ہوتى۔ زندگى تو آپ کے پاس موجودہ نعمتوں کے ساتھ ، اپنے حوصلوں کے ساتھ اپنى مسکراہٹ کى طاقت سے جینے کا نام ھے۔💞🇵🇰💖
پاکستان پائندہ باد

زندگى کہیں بھى اختتام پذیر نہیں ہوتى۔ زندگى تو آپ کے پاس موجودہ نعمتوں کے ساتھ ، اپنے حوصلوں کے ساتھ اپنى مسکراہٹ کى طاقت سے جینے کا نام ھے۔💞🇵🇰💖 پاکستان پائندہ باد
account_circle
Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

ہرنائی زلزلے سے متاثرہ علاقے کلی سرکان میں ایف سی 114 ونگ ہرنائی کی جانب سے 375 گھرانوں میں خیمے، راشن، برتن، گرم کمبل وغیرہ تقسیم کردئیے۔ FC کی جانب سے سامان کی تقسیم پر مقامی لوگوں نے FC کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ ایف سی کی جانب سے مسلسلہ تقسیم کا سلسلہ جاری ہے

یاد رکھیں ہمیشہ وہ لوگ اس دنیا ميں اب بھی لوگوں کے دلوں میں اباد ہے جنہوں نے صرف تحقیق کی ہے ۔
تنقید سے ہمیشہ خود کو بچاہیں۔
School life picture
😍😍😍😍😍😍

یاد رکھیں ہمیشہ وہ لوگ اس دنیا ميں اب بھی لوگوں کے دلوں میں اباد ہے جنہوں نے صرف تحقیق کی ہے ۔ تنقید سے ہمیشہ خود کو بچاہیں۔ School life picture 😍😍😍😍😍😍
account_circle
Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیں

سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں، ہم ایک ہیں
💖💖

account_circle
Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں ہمیشہ وہ لوگ اس دنیا ميں اب بھی لوگوں کے دلوں میں اباد ہے جنہوں نے صرف تحقیق کی ہے ۔
تنقید سے ہمیشہ خود کو بچاہیں۔
School life picture
😍😍😍😍😍😍

یاد رکھیں ہمیشہ وہ لوگ اس دنیا ميں اب بھی لوگوں کے دلوں میں اباد ہے جنہوں نے صرف تحقیق کی ہے ۔ تنقید سے ہمیشہ خود کو بچاہیں۔ School life picture 😍😍😍😍😍😍
account_circle
Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

سوال : شہادت سے ڈر لگتا ہے ؟
جواب : اسی کیلیئے تو آئے ہوئے ہیں۔

جس فوج کا جذبہ شہادت ھو اسکو کون ہرا سکتا ھے۔
💞🇵🇰💖
پاکستان کی جان افواج پاکستان زندہ اباد

account_circle
Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

الوداع ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب ۔۔
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے لئے آپ کی خدمات ہم کبھی نہیں بھولیں گے، اللہ پاک آپ کی اگلی منزلیں آسان کرے۔ آمین

account_circle
Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے. وزیرِ اعظم.

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

یہ رکھ رکھاؤ اُسے جاننے نہیں دے گا
کہ اپنے آپ میں کیسے پگھل رہی ہوں مَیں

نوشی گیلانی

account_circle
Afzal Khan(@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

جب بھی وطن کے دفاع کی بات ہوگی ڈاکٹر عبد القدیر خان کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
“پاکستان آج نا قابل تسخیر ملک کی حیثیت سے کھڑا ہے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی بیٹی کو پاکستان کا پرچم پیش کیا گیا .